- الإعلانات -

Browsing Category

رمضان

جب آپ باوضو ہوتے ہیں تو سب سے زیادہ تکلیف ابلیس کو ہی ہوتی ہے

حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وضو مومن کا ہتھیار ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک اور جگہ فرمایا کہ صفائی نصف ایمان ہے۔ یہ بنیادی بات ہے کہ طہارت کا مسلمانوں کی زندگیوں کے ساتھ بہت گہرا تعلق ہے۔ اِسی لیے صفائی کونصف

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہ مفتی منیب الرحمٰن

نویں پارے کے مضامیناس پارے کے شروع میں قومِ شعیبؑ کے سرکش سرداروں کی اس دھمکی کا ذکر ہے کہ اے شعیب ! ہمارے دین کی طرف پلٹ آؤ ‘ ورنہ ہم تمہیں اور تمہارے پیرو کاروں کو جلاوطن کردیں گے ۔ شعیب علیہ السلام نے اللہ سے التجاکی کہ اے اللہ! ہمارے

رمضان پاکستان موضوع انبیائے کرام

انبیائے کرامحضرت ابراہیم علیہ السلامحضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ کے برگزیدہ پیغمبرتھے۔سورئہ نساءمیں آپ کو خلیل اللہ (اللہ کا دوست) کہا گیا ہے۔سورۃ انعام کی آیت 74 میں آپ کے والد کا نام آزر بیان ہوا ہے۔بعض محققین نے اس سے اختلاف کیا ہے اور

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہ مفتی منیب الرحمٰ

آٹھویں پارے کے مضامینرسول کریم ﷺ سے کفار طرح طرح کے مطالبے کرتے تھے کہ ہم اس وقت ایمان لائیں گے‘ جب فرشتے ہمارے پاس اتر کر آئیں یا برزخ وآخرت کے بارے میں آپ جو باتیں ہمیں بتاتے ہیں‘ ہمارے جو لوگ مرچکے ہیں ‘ وہ زندہ ہو کر آئیں اور آپ

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہ مفتی منیب الرحمٰن

ساتویں پارے کے مضامینحضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا : جب نبی ﷺ کے اصحاب نجاشی کے پاس پہنچے اور انہوں نے قرآن کریم پڑھا اور ان کے علماء اور راہبوں نے قرآن مجید سنا ‘ تو حق کو پہچاننے کی وجہ سے ان کے آنسو بہنے لگے‘ اس کیفیت کو

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہ مفتی منیب الرحمٰن

چھٹے پارے کے مضامین اسلام برائی کی تشہیر کو پسند نہیں فرماتا ‘مگر مظلوم کو دادرسی کیلئے ظالم کیخلاف آوازبلند کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ آیت:150میں بتایا کہ جو لوگ ایمان لانے میں اللہ اور اُس کے رسولوں کے درمیان فرق کریں یا بعض رسولوں پر

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہ مفتی منیب الرحمٰن

پانچویں پارے کے مضامینپانچویں پارے کے شروع میں محرمات قطعیہ کے تسلسل میں یہ بھی بتایا کہ جب تک کوئی عورت کسی دوسرے شخص کے نکاح میں ہے ‘ اس سے نکاح حرام ہے ‘ یہاں تک کہ اگرشوہر نے طلاق دے دی ہو تو عدت کے اندرنکاح اور واضح الفاظ میں نکاح کا

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہ مفتی منیب الرحمٰن

چوتھے پارے کے مضامین چوتھے پارے کی پہلی آیتِ مبارکہ میں بیان ہوا کہ اگرچہ اللہ کی راہ میں خرچ کئے ہوئے ہرمال کا اُس کے مطابق اجر ملے گا ‘لیکن نیکی کا مرتبۂ کمال یہ ہے کہ اپنے پسندیدہ اور محبوب مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کیاجائے ۔رسول

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہ مفتی منیب الرحمٰن

تیسرے پارے کے مضامین تیسرے پارے کے شروع میں اس امر کا بیان ہے کہ اس حقیقت کے باوجودکہ اللہ تعالیٰ کے تمام نبی اور رسول علیہم السلام معزز و مکرم ہیں اور ان کی شان بڑی ہے ‘ اللہ تعالیٰ نے رسولوں میں ایک کیلئے دوسرے کے مقابلے میں فضیلت اور

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہ مفتی منیب الرحمٰن

دوسرے پارے کے مضامین دوسرے پارے کا آغاز بھی اس بیان سے ہے کہ اب مسلمانوں کا قبلہ تبدیل کیا جارہا ہے اور ہٹ دھرم لوگ اور منافقین اس پر اعتراض کریں گے کہ یہ کیوں ہوا؟ دراصل رسول اللہﷺ کے مدنی دور کی ابتدا میں سولہ سترہ ماہ تک بیت المقدس کی

نماز تراویح میں تلاوت ہونے والے پارے کا تفسیری خلاصہ پہلے پارے کے مضامین مفتی منیب الرحمٰن

سورۃ الفاتحہ:یہ ترتیب کے اعتبار سے قرآن کی سب سے پہلی سورت ہے ‘اس کی اہمیت کا اندازہ اس سے لگایاجاسکتاہے کہ اس کی قرأت کو ہرنماز کی ہررکعت میں واجب قرار دیا گیاہے ۔یہ سورت سات آیات پر مشتمل ہے اور ایک حدیثِ قُدسی میں اسے ''صلوٰۃ‘‘ سے

روزہ صرف ایک اسلامی اور روحانی عبادت ہی نہیں ہے بلکہ بہترین معاون ومحافظ صحت بھی ہے۔

روزہ صرف ایک اسلامی اور روحانی عبادت ہی نہیں ہے بلکہ بہترین معاون ومحافظ صحت بھی ہے۔آقائے کریم ﷺ نے روزے کو ایک ڈھال کہا ہے ،ایسی ڈھال جو روزے دار کو گناہوں سے محفوظ رکھتی ہے۔موجودہ صورتحال اور کورونا کی یلغار میں روزے کی با برکت ساعتوں کو