- الإعلانات -

Browsing Category

کارونا وائرس لائیو اپ ڈیٹ

کورونا کی دوسری لہر میں شدت آگئی، 24 گھنٹے میں 20 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آگئی ہے جس کے باعث 24 گھنٹے میں 20 افراد جان کی بازی ہار گئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے1078 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد ملک…

خدشات درست ثابت ہونے لگے ، کورونا کے 885 نئے کیسزرپورٹ ، 14 مزید ہلاکتیں

اسلام آباد (روزنیوز) کورونا وائرس کی دوسری لہر کے حوالے سے خدشات درست ثابت ہونے لگے ، عالمی وبا سے پاکستان میں مزید 14 افراد جان کی بازی ہور گئے ، مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 759 ہوگئی ، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 885 نئے کیسز…

کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 11 ہزار سے بڑھ گئی، 773 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 11 ہزار 190 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 6 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا…

ملک میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں بتدریج اضافہ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد بڑھ کر 9 ہزار 642 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 10 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا…

ملک میں کورونا کے 440 نئے کیسز رپورٹ، مزید 5 مریض جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے 440 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 5 مریض جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) نے ملک میں کورونا وبا سے متاثرہ افراد کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 27 ہزار 91…

کورونا وبا؛ 24 گھنٹوں میں مزید 17 افراد جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 174 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 17 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے641…

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر؛ فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے مریضوں کی تعداد 9 ہزار 421 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7 افراد کورونا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24…

کورونا وائرس: ملک میں مجموعی کیسز3 لاکھ 18 ہزار سے زیادہ، 3 لاکھ 3 ہزار صحتیاب

پاکستان، دنیا کے ان چند ممالک میں سے ایک ہے جہاں کورونا وائرس کی صورتحال خطے کےدیگر ممالک سے قدر بہتر ہے، تاہم گزشتہ کچھ روز سے کیسز کی تعداد بڑھی ہے اور موسم کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر دوسری لہر کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ مجموعی طور پر اب…

ماڈل علیزے گبول بھی کورونا وائرس کا شکار

پاکستان میں گزشتہ چند روز سے کورونا وائرس کے کیسز میں کچھ اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور اب ماڈل علیزے گبول نے بھی وائرس کا شکار ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں ماڈل علیزے گبول نے اپنے فالوورز کو وائرس…

ملک میں کورونا وائرس میں اضافہ، فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار سے زائد

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 646 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے671 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد ملک بھرمیں مجموعی…

کووڈ 19 موسمِ سرما میں تیزی سے پھیل سکتا ہے، قومی ادارہ صحت

اسلام آباد: قومی ادارہ برائے صحت نے موسمِ سرما میں کووڈ 19سمیت سات بیماریوں کے تیزی سے پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے صحت کے حکام کو ہائی الرٹ رہنے کی تجویز دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق موسمی آگاہی اور انتباہ (ایس اے اے ایل) کے نام سے جاری

کورونا کے دوبارہ پھیلاؤ کا خطرہ، پنجاب کے 36 اضلاع میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور: مثبت کیسز کی تعداد میں اچانک اضافے کے بعد کورونا وائرس کی دوسری لہر کے خوف سے حکومت پنجاب نے وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے صوبے کے تمام 36 اضلاع میں ’مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن‘ نافذ کردیا ہے۔ کیسز میں خاص طور پر پنجاب میں تعلیمی

ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ؛ ایک روز میں 15 افراد جاں بحق

اسلام آباد:ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 877 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 625 لوگوں میں کوورنا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں

پاکستان میں کورونا وائرس کے 347 کیسز کا اضافہ، مزید 541 مریض صحتیاب

دنیا بھر کا نقشہ تبدیل کرکے رکھ دینے والے مہلک نوول کورونا وائرس کی پاکستان میں مجموعی صورتحال اگرچہ بہتر ہے تاہم ستمبر کے اوائل کے مقابلے میں وسط سے کیسز کی تعداد میں کچھ حد تک اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ ملک میں ابھی تک 3 لاکھ 12 ہزار 263

تعلیمی اداروں سے اب تک کورونا کے 0.75 فیصد مثبت نتائج سامنے آئے ہیں، سعید غنی

سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ کے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں کیے گئے کورونا وائرس کے ٹیسٹ میں سے اب تک 0.75 فیصد مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے اجلاس میں سعید نے صوبے میں

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے متجاوز

پیرس: دنیا کی معیشت کو متاثر کرنے والی، سفارتی تعلقات کشیدہ اور بھارت کی کچی بستیوں سے لے کر نیویارک شہر تک کو لپیٹ میں لینی والی وبا کورونا وزئرس کے پھیلاؤ کے نتیجے میں دنیا بھر میں انتقال کر جانے والوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔