- الإعلانات -

Browsing Category

کالم

پروگرام’’کوئی بھوکانہ سوئے‘‘ ملک بھر میں پھیلانے کی ضرورت

حکومت کی جانب سے ’’کوئی بھوکانہ سوئے‘‘پروگرام انتہائی قابل تحسین ہے اس اقدام سے کم ازکم غریب کو کھاناتو میسرہوجائے گا اوراس کےلئے یہ پریشانی دامن گیرنہیں رہے گی کہ آج دیہاڑی نہیں لگی توکھاناکیسے کھائے گا ۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اس پروگرا م…

کیا بھارت پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں جنوبی ایشیا میں ممکنہ جنگ کے خدشات سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت طویل جنگ میں الجھ سکتے ہیں جو دونوں میں سے کوئی فریق نہیں چاہتا ۔ خاص طور پر ایک ایسے دہشت گرد حملے کے بعد جسے بھارتی حکومت…

ہرے ہرے خواب!

نظام ظلم کا جب غلبہ ہوتا ہے تو عوام کو ہرے ہرے خواب دیکھانے کی کوشش کی جاتی ہے اور ان کو لائینوں میں کھڑا کر کے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا جاتا ہے ۔ بجائے اس کے کہ عوام کی توانائیوں کو قومی ترقی کیلئے استعمال کیا جائے ان کو کبھی یوٹیلیٹی…

پاک روس تعلقات کا نیا تناظر

گزشتہ دنوں روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف نے اپنے دورہ پاکستان کے موقع پر اپنے پاکستانی ہم منصب مخدوم شاہ محمود قریشی سے دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور تجارت اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو بڑھانے کےئیے…

عزیر احمد کا تکلف برطرف کرونا کی اصل وجوہات

یہ بات دیکھنے میں آئی ہے کہ اس وقت کچھ نہ کچھ کرونا کی تیسری لہر میں کمی واقع ہو رہی ہے اور متاثر افراد میں بھی کمی ہو رہی ہے ، اس کی سب سے بڑی اور اہم بنیادی وجہ یہ ہے کہ اب حکومت نے شادی ہالوں کو بند کر دیا ہے اور نیز بین الصوبائی نقل و…

وزیراعظم کاعوام سے براہ راست رابطہ، مستحسن ا قدام

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے ایک بارپھر براہ راست عوامی مسائل سنے یہ اقدام انتہائی مستحسن ہے کیونکہ اس میں عوام کی مشکلات کی وزیراعظم کو براہ راست آگاہی ہوتی ہے اور عوام بھی اپنے مطالبات وضروریات کو وزیراعظم کے گوش گزارکرسکتے ہیں ٹیلی…

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ، پنجاب حکومت کا کارنامہ

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی کاوشوں سے یکم جولائی 2020 ء میں ملتان میں سول بیوروکریسی اور پولیس بیورو کریسی کے انتظامی سیکرٹریٹ کا قیام عمل میں آیا جسے جنوبی پنجاب (سرائیکی وسیب) صوبے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا گیا ۔ اس…

کشمیر کا سودا کوئی نہیں کرسکتا

روزنامہ پاکستان نے اپنا اداریہ بعنوان ;3939;وزیراعظم نے پھر کشمیریوں کے دل جیت لئے ;3939;لکھتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایک بارپھراس بات کو ثابت کردیا کہ اصل کشمیریوں کے سفیر وہ ہیں ، وفاقی کابینہ میں انہوں نے دوٹوک انداز میں واضح کردیاکہ…

درختوں کی کٹائی ۔ ۔ ۔ !

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کرےم نے چےئرمین ماحولیاتی کمیشن جسٹس رےٹائرڈ علی اکبر شاہ کی درخواست پر ملتان میں آموں کے درخت کاٹنے سے انتظامیہ کو روک دےا ۔ ماحولیاتی کمیشن کے فوکل پرسن سےد کمال حےدر نے موقف اختےار کیا ہے کہ ملتان میں آموں…

شعبہ صحت ;200;ئی سی یو میں ۔۔۔!

شہریوں کیلئے بنیادی ضرورتوں کی فراہمی ریاست کے بنیادی فراءض میں شامل ہے ۔ ایک صحت مند قوم ہی ملک کی ترقی کی ضامن ہو سکتی ہے، مگر بدقسمتی سے ہمارے ملک میں شعبہ صحت کا کوئی پرسان حال نہیں ،یہاں لاکھوں نہیں بلکہ کروڑوں شہری علاج معالجے کی…

وزیراعظم نے پھر کشمیریوں کے دل جیت لئے

وزیراعظم نے ایک بارپھراس بات کو ثابت کردیا کہ اصل کشمیریوں کے سفیر وہ ہیں ، وفاقی کابینہ میں انہوں نے دوٹوک انداز میں واضح کردیاکہ مسئلہ کشمیر کے حل ہونے تک بھارت سے کوئی تجارت نہیں ہوسکتی، وزیراعظم کے اس فیصلے سے دنیابھر میں ایک انتہائی…

بھارت میں حجاب پر پابندی

بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر راگو راج سنگھ نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت میں برقع پہننے پر پابندی عائد کی جائے ۔ انہوں نے یہ الزام بھی لگایا کہ دہشت گرد اپنی شناخت چھپانے کے لیے برقعے کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔…

امریکا واحد سپر پاور ہونے کا خواب دیکھ رہا ہے

امریکہ دنیا پر اپنی بالا دستی اور واحدسُپر پاور ہونیکا مقام برقرار رکھنے کےلئے ہاتھ پاوں مار رہا ہے ۔ اسوقت امریکہ کے تعلقات چین اور روس دونوں سے کشیدہ ہیں بلاشبہ امریکہ اب بھی ایک بڑی معاشی اور فوجی طاقت ہے لیکن چین اسکے ہم پلّہ معاشی طاقت…

4اپرےل قومی تارےخ کا اےک سےاہ دن

انسانی تارےخ مےں بہت کم کردار ہےں جنہوں نے موت کو خود پر فتح مند نہ ہونے دےا بلکہ موت کو شکست فاش دے کر امر ہو گئے ۔ سچ کی خاطر جان دےنے والے اور حق کی بات پر ڈٹے رہنے والے کبھی نہےں مرتے کےونکہ وہ انسان کبھی نہےں مرتا جو کسی آورش کی خاطر…

امریکہ ایک نظر ادھر بھی ڈالے

امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ نے میانمار میں گزشتہ ماہ فوج کے اقتدار پر قبضے کے خلاف اس کے دو بڑے کاروباری گروپوں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی ہیں ۔ امریکی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد میانمار کی فوج کے معاشی وسائل کو خاص کر…

عزیر احمد خان کا کالم تکلف بر طرف وزیر اعظم کی توجہ درکار

جمہوریت میں ہمیشہ عوام کا خیال رکھا جاتا ہے لیکن جب خواص پر توجہ چلی جائے تو پھر جمہوریت نہیں رہتی بلکہ کہا جائے کہ وہ جمہوریت کا قتل ہو جاتا ہے تو درست بات ہوگی، ہم پہلے بھی سیاسی بیماری کا ذکر کر چکے تھے ، اس کالم میں ہم نے آگاہی کرادی…