ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے پریس بریفنگ میں کہا ہے کہ فوج کا سیاست میں کوئی کردارہے اورنہ ہی اسے سیاست میں گھسیٹنے کی کوشش کی جائے ،کسی سے کوئی بیک ڈوررابطہ نہیں ، ہ میں معاملے سے دور رکھا جائے، حکومت نے فوج کو الیکشن کرانے…