- الإعلانات -

Browsing Category

سوچ بچار

انصاف کے تقاضے سب کےلئے یکساں

سپریم کورٹ کے دس رکنی بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق عدالتی فیصلے پر نظرثانی کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو سمیت تمام فورمز پر اس سلسلے میں جاری قانونی کارروائی کو کالعدم قرار دیا ۔ صدارتی ریفرنس…

مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملہ، مسلم امہ کی خاموشی

بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت اور مسلم امہ کا قبلہ اول ہے ۔ چند روز قبل غاصب صیہونی افواج نے مسجد اقصیٰ پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا تھا ۔ مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملہ اسلام پر حملے کے مترادف ہے ۔ امریکی حکومت کو فلسطین کا دارالحکومت…

دنیا میں بڑھتی ہوئی اسلام کی مقبولیت

دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ ماہرین نے امکان ظاہر کیا ہے کہ 2050 ء تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائیگا ۔ اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ تعداد عیسائیوں کی ہے ۔ مسلمانوں میں شرح پیدائش اور شرح اموات میں…

پنجاب :نا موافق حالات میں بہترین بجٹ کا عندیہ

عوام کی امنگوں کے مطابق بجٹ بنانا ایک جمہوری حکومت کےلئے ہمیشہ مشکل ترین مرحلہ ہوتا ہے ۔ قرضوں کی بوچھاڑ، محدود ٹیکس آمدن و دیگر غیر ترقیاتی اخراجات کے بوجھ تلے ایک اچھی حکومت دستیاب وسائل کے مطابق بجٹ میں عوام کو ممکنہ حد تک سہولیات دینے…

بھارت میں انسانی حقوق کی خراب صورتحال

یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں اور خواتین کے حقوق خطرے میں ہیں ۔ کشمیر کی صورتحال پر بھی نظر ہے ۔ ممبران یورپی پارلیمنٹ نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بین الاقوامی قانون کے…

کیا بھارت پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں جنوبی ایشیا میں ممکنہ جنگ کے خدشات سے خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت طویل جنگ میں الجھ سکتے ہیں جو دونوں میں سے کوئی فریق نہیں چاہتا ۔ خاص طور پر ایک ایسے دہشت گرد حملے کے بعد جسے بھارتی حکومت…

بھارت میں حجاب پر پابندی

بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر راگو راج سنگھ نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بھارت میں برقع پہننے پر پابندی عائد کی جائے ۔ انہوں نے یہ الزام بھی لگایا کہ دہشت گرد اپنی شناخت چھپانے کے لیے برقعے کو ایک آلے کے طور پر استعمال کرتے ہیں ۔…

افغانیوں کی حقیقی نمائندہ حکومت کا قیام، وقت کی ضرورت

اس حقیقت سے انکار نہیں کہ افغان تنازعہ کا کوئی فوجی حل نہیں ہے ۔ بائیڈن انتظامیہ نے حال ہی میں افغانستان میں ایک ایسی نگران حکومت بنانے کی تجویز دی ہے جس میں طالبان بھی شامل ہوں ۔ پاکستان سمیت ممالک چاہتے ہیں کہ تمام افغان فریق آپس میں جلد…

نئی امریکی انتظامیہ کی کشمیرپالیسی

جب سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان علیحدگی ہوئی ہے اْس وقت سے ہندوستان مقبوضہ جموں اور کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ۔ خاص طور پر اگست 2018 سے پورے علاقے میں کرفیو لگا کر کشمیریوں کا گھروں سے باہر نکلنا دو بھر کر دیا ہے اور ان پر…

بائیڈن کی کشمیر پالیسی

جب سے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان علیحدگی ہوئی ہے اْس وقت سے ہندوستان مقبوضہ جموں اور کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کر رہا ۔ خاص طور پر اگست 2018 سے پورے علاقے میں کرفیو لگا کر کشمیریوں کا گھروں سے باہر نکلنا دو بھر کر دیا ہے اور ان پر…

امن دشمن

بھارت نے سیکولرازم کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے مگر اندر سے یہ ایک انتہا پسند ہندو ریاست کے عزا ئم رکھتا ہے جو کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں کیونکہ اب اس حوالے سے عالمی تحقیقاتی رپورٹس بھی منظر عام پر آ چکی ہیں ہیں جس میں ہندو انتہا پسندی،جھوٹ پر مبنی…

قیام امن کیلئے کشمیر ، کشمیریوں کو دینا ہوگا

امریکی ادارہ برائے امن نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی حکومت کا یہ اصرار کہ اسکے زیر قبضہ غیر قانونی قبضے والے کشمیر مکمل طور پر اس کا اندرونی معاملہ ہے، صرف بھاری تعداد میں سکیورٹی کی موجودگی سے قائم کیا گیا افسانہ ہے ۔ نئی دہلی کے اس…

بھارتی مساجد کی مندروں میں تبدیلی

بھارتیہ جنتا پارٹی اسلام کے خلاف ایک اور سازش کے تانے بانے بن رہی ہے ۔ ملک بھر میں ساڑھے 3ہزار سے زائد مساجد انتہاپسند تنظیم کے نشانے پر ہیں اور ان کو منہدم کرنے کی سازش تیار کی جارہی ہے تاکہ مسلمانوں کے احساسات مجروح کرکے انہیں مزید دبایا…

یوم جمہوریہ پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال

حسب معمول 26 جنوری کو بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کو ریاست جموں وکشمیر ززکے دونوں اطراف یوم سیاہ کے طو رپر منایا گیا ۔ اس سلسلہ میں آزاد جموں وکشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی ریلیاں اور احتجاجی جلسے جلوسوں کا انعقاد کیا گیا ۔…

کشمیری شہداء کے ورثا دربدر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں قتل بے گناہ نوجوانوں کی ہلاکت شہدا کے والدین کی دہائی عالمی میڈیا میں بھی گونجنے لگی ۔ پیاروں کی میتیں تک واپس نہیں کی جارہیں جس پر غم سے نڈھال والدین نے عالمی میڈیا تک رسائی حاصل کر لی ۔ ڈی جی پولیس…

بھارتی نام نہاد جمہوریہ کا بھیانک روپ

بھارت میں ہر برس 26 جنوری کو یوم ِ جمہوریہ منا یا جاتا ہے تاکہ دنیا کو یہ بتایا جائے کہ بھارتی جمہوری نظام میں مختلف مذاہب، نسل اور مختلف زبانیں بولنے والے کو کس قدر آزادی حاصل ہے ۔ بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ جو سلوک روا رکھا جاتا ہے، اس…