- الإعلانات -

Browsing Category

سوچ بچار

متحدہ کے لئے بھارتی مالی معاونت کا اعتراف

گزشتہ دنوں اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس میں جرم ثابت ہونے پر 3 مجرموں خالد شمیم، معظم علی اور محسن علی سید کو عمر قید کی سزا سنائی تھی جبکہ بانی ایم کیو ایم سمیت چار اشتہاری ملزمان کے…

بھارتی سرحد پر نیپالی فوج تعینات

نیپال بھارت ’’لیپولیکھ‘‘کے سرحدی علاقے میں پہلی بار دیکھنے میں آیا ہے کہ نیپال نے بھارت کے ساتھ کشیدگی کے بعد فوج تعینات کردی ۔ عارضی طور پر لگائے گئے کیمپوں میں نیپال کے فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے ۔ نیپالی فوج نے کالاپانی سے 40 کلومیٹر…

افغان مدرسے پرحملہ، بھارت ملوث

شمالی افغانستان کے صوبہ تخار کے ضلع اشکمش کے ایک مدرسے میں ہونیوالے دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد کے جاں بحق ہونے اور 8 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے ۔ یہ دھماکہ دو پہر کے وقت ہوا ۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے ۔ اکثر طلبا…

دفاع وطن کےلئے ہر قربانی دینے کا عزم

بھارت اپنی ہندوتوا پالیسیوں سے خطے کا امن داوَپر لگا رہا ہے ۔ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے ۔ بھارت ایل اوسی کی مسلسل خلاف ورزی کررہاہے اور شہری آبادیوں کو نشانہ بناتا ہے ۔ بھارتی اقدام عالمی قوانین، بنیادی انسانی حقوق کی…

کیا افغان امن معاہدے پر نظر ثانی ہو سکتی ہے

افغانستان سے غیر ملکی فوجی انخلا کا معاہدہ امسال فروری میں قطر میں طالبان اور ا مر یکہ کے درمیان ہوا تھا ۔ معاہدے کے تحت امریکہ کو چودہ ماہ کے اندر غیر ملکی فوجی افغانستان سے نکالنے کا پابند کیا گیا تھا ۔ لیکن افغان حکومت ملک سے غیر ملکی…

سندھ حکومت کورونا کے علاج میں ناکام

کراچی کے سرکاری ہسپتالوں میں کورونا وائرس کے مریضوں کےلئے گنجائش ختم ہو گئی ہے ۔ اسی وجہ سے مریضوں کے علاج سے انکارکیا جا رہا ہے اور مریضوں و لواحقین کے ساتھ بہت غلط رویہ روا رکھا رہا ہے ۔ گویا سندھ حکومت ہسپتالوں میں علاج فراہم کر نے میں…

کشمیر بارے بھارتی وزیر دفاع کا ایک اورجھوٹ

بھارتی وزیر دفاع نے چین کے ساتھ سرحدی تنازعہ پر مقبوضہ کشمیر میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کمزور ملک نہیں ہے، وہ کبھی اپنی سرحد اور سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرے گا ۔ اتوار کے روز مقبوضہ کشمیر میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے راج…

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیاری

کورونا وائرس نے پوری دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے ۔ لاکھوں افراد موت میں چلے گئے ۔ کروڑوں اس وبا ء میں مبتلا ہیں ۔ دنیا کی معیشت ختم ہو کر رہ گئی ہے ۔ لاک ڈاوَن کی وجہ سے روز بروز غربت میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ امراء کا بھی حال اچھا نہیں ۔ اس…

کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشتگردانہ کارروائیاں

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے انکشاف کیا کہ بھارتی فو ج نے مقبوضہ وادی میں زیر زمین سیل قائم کررکھے ہیں جن میں کشمیری نوجوانوں کو قید کرکے تشدد کرنے کے بعد قتل کردیا جاتا ۔ لاشیں گمنام قبروں میں دفنانے کے بجائے دریاءوں میں…

گلگت میں بھارتی جاسوس گرفتار

بھارت پاکستان میں تخریب کاری اور دہشت گردی سے کبھی بھی باز نہیں آیا ۔ اس وقت بھارت کی اندرونی و بیرونی حالت انتہائی خطرناک ہے ۔ بیرونی محاذ پر چین اس کے علاقوں پر قابض ہے جبکہ اندرونی محاذوں پر اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں کو اپنی شناخت کا…

خطے کا امن، افغانستان میں قیام امن سے مشروط

جنوبی ایشیاء میں چند ممالک ایسے ہیں جو خطے کا پرامن ماحول خراب کرنے کے ذمہ دار ہیں ۔ ان میں سے ایک افغانستان بھی ہے جو دہائیوں سے جنگ کا میدان بنا ہوا ہے ۔ امریکی مداخلت کے بعد یہاں خونریز جنگ لڑی گئی ۔ لاکھوں افغانیوں کو تہ تیغ کیا گیا ۔…

بھارتی دہشت گردی کا منہ توڑ جواب

بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا اور اہم صوبہ ہے ۔ اللہ تعالیٰ نے بلوچستان بے پناہ وسائل اور بلوچ نوجوانوں کو صلاحیتوں سے نوازا ہے ۔ افواج پاکستان نے محدود وسائل کے باوجود ملک کے دیگر اداروں کے ساتھ ملکر ہمیشہ کوشش ہے کہ معاشی اور معاشرتی ترقی…

پاکستان میں اقلیتوں کومکمل تحفظ حاصل ہے

پاکستان کے مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے 50 کے قریب ہندو خاندان گزشتہ ماہ واہگہ بارڈر کے راستے ہری دوار جانے کےلئے بھارت میں داخل ہوئے جہاں انہوں نے مذہبی تہوار میں شرکت کرنی تھی تاہم ان پاکستانی ہندو خاندانوں کے بھارت پہنچنے کی خبر کو…

لداخ کا 90 ہزارمربع کلومیٹر علاقہ چینی قبضے میں

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اعتراف کیا ہے کہ مشرقی لداخ میں ایکچوئل کنٹرول لائن (ایل اے سی) سے ’بڑی تعداد میں ‘ چینی فوجی انڈین علاقے میں داخل ہو گئے ہیں ۔ گو کہ انہوں نے یہ کہہ کر بات ٹالنے کی کوشش کی کہ دونوں ممالک کے فوجی اہلکاروں…

بھارتی فوج کے ہاتھوں 142کشمیریوں کی شہادت

مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست 2019 کو بھارت نے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے کرفیو لگا دیا تھا ۔ کرفیو کے بعد دکانیں کاروباری مراکز ،تعلیمی ادارے اور ٹرانسپورٹ بند کر دی گئیں ۔ کرفیو اور لاک ڈاوَن کو دس ماہ مکمل ہو چکے ہیں ۔ اس دوران بھارتی فوج…

پی ٹی ایم کی لاک ڈاوَن کے منافی سرگرمیاں

آج کل کورونا وائرس نے پاکستان میں جس طرح پنجے گاڑے ہوئے ہیں اس بنا پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس جلد ختم نہیں ہوگا ۔ نہیں معلوم کہ ہ میں اس کے ساتھ مزید کتنا عرصہ رہنا پڑے لیکن احتیاطی تدابیر اختیار کرنا اشد ضروری ہے…