- الإعلانات -

Browsing Category

سوچ بچار

اسلام میں درندگی اوروحشت کی ممانعت

دو روز قبل کوءٹہ میں یوم حضرت ابوبکر صدیق کی ریلی کے قریب خود کش دھماکے میں پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت8افراد شہید جبکہ 21سے زائدزخمی ہوگئے ۔ دھماکے سے پولیس، ایگل اسکواڈ کی موٹر سائیکل سمیت 6 سے زائد گاڑیوں اور قریبی عمارتوں کو نقصان

نام نہاد طالبان و القاعدہ عدم استحکام کے ذمہ دار

افغان صدر اشرف غنی نے انتخابات میں دوبارہ کامیابی حاصل کر لی ہے ۔ افغانستان میں سیاسی اور معاشی استحکام آچکا ہے ۔ افغانستان اب انتظامی طور پر اس قابل ہے کہ اپنے شہریوں کو پاکستان سے واپس بلانے کی دعوت دے سکتا ہے تو افغان مہاجرین کو

کشمیری زہریلا پانی پینے سے بیمار

بھارتی حکومت نے مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کیلئے مزید حربوں کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے تین اضلاع سری نگر ، بارہ مولہ ، بٹ گرام میں پینے کے پانی میں زہریلا کیمیکل ملا دیا جس کے باعث400 کے قریب پانی استعمال

سی پیک میں گوادر پورٹ کی اہمیت

پاک چین اقتصادی راہداری سی پیک ملکی تاریخ کا انتہائی ا ہمیت کا حامل منصوبہ ہے جو کہ مختلف مراحل میں تکمیل کی جانب تیزی سے گامزن ہے ۔ سی پیک منصوبہ نہ صرف چین اور پاکستان کے مابین زمینی راستے کا منصوبہ ہے بلکہ یہ روس‘ ایران‘ افغانستان سمیت

سمجھوتہ ایکسپریس،بھارت ملزمان کوبچارہاہے

18 فروری 2007 کو لاہور اور دہلی کے مابین چلنے والی سمجھوتہ ایکسپریس میں نئی دہلی سے 100 کلومیٹر دورسونی پت کے قرےب دیوانہ ریلوے سٹیشن پر بم دھماکوں کے بعد آگ لگی ۔ یہ آگ ٹرین کی پچھلی دو بوگیوں میں لگی جو فائر بریگیڈکے پہنچنے سے قبل جل کر

مسئلہ کشمیر بارے ترک صدر کا واضح موَقف

گزشتہ روز ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں مسئلہ کشمیر کاذکر کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق پرامن طور پر حل ہونا چاہئے ۔ ترکی

کرتار پور راہداری پر دہشتگردی کا بھارتی منصوبہ

کرتارپور سکھوں کیلئے انتہائی اہم اور مقدس مقام کی حیثیت رکھتا ہے جہاں سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرونانک جی نے اپنی زندگی کے آخری18 سال گزارے ۔ سکھوں کی اس مقام سے مذہبی عقیدت دیکھتے ہوئے 2018 میں پاکستانی حکومت نے کرتار پور بارڈر کھولنے

آسمان تیری لحد پر شبنم فشانی کرے

بنگلہ دیش کی سرزمین مجیب الرحمن کی بیٹی وزیراعظم حسینہ واجدنے پاکستان سے محبت کرنے والوں کیلئے جہنم بنا دی ۔ خاص طور پر جماعت اسلامی کے ان رہنماؤں کو موت جیسی سخت سزائیں سنائی جا رہی ہیں جنہوں نے 1971ء میں پاکستان کا تحفظ کرنے کی کوشش کی

چولستان میں تاریخی مقامات کی سیاحت

محکمہ سیاحت پنجاب نے جنوبی پنجاب میں بہت سی روایتی تاریخی جگہوں کو بطور سیاحت متعارف کروایا ہے ۔ پنجاب میں بہت سے ایسے خوبصورت تاریخی مقامات موجود ہیں جو دنیا اور سیاحوں کی نظروں سے اوجھل تھے ۔ محکمہ سیاحت نے ان مقامات کو دنیا بھر میں

افغانستان کی پاکستان مخالف کارروائیاں

کابل کئی سالوں سے شاکی ہے کہ کئی افغان طالبان رہنما پاکستان کے شہر کوءٹہ اور اْس کے گردو نواح میں رہائش پذیر ہیں ۔ جب اِس بارے میں سوال کیا جائے تو پاکستان کے فوجی حکام کہتے ہیں کہ پاکستان میں 30 لاکھ افغانی شہری رہتے ہیں ۔ اْن کی موجودگی

مقبوضہ کشمیر ، درانداز پاکستان نہیں بھارت ہے

بھارت نے پاکستان کی طرف سے مبینہ دراندازی روکنے کےلئے کئی طرح کے انتظامات کر رکھے ہیں ۔ ایک طرف تو ساڑھے تین میٹر تک بلند خاردار باڑ لگا رکھی ہے ۔ ساتھ ہی موشن سینسرز بھی ہیں ، تھرمل امیجنگ ڈیوائسز بھی ہیں ۔ الارمز بھی لگا رکھے ہیں ۔ یعنی

یہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی

دو روز قبل مقبوضہ کشمیر میں کشمیری رہنما محمد افضل گورو کی شہادت کی پانچویں برسی پرمکمل ہڑتال کے باعث نظام زندگی ابھی تک مفلوج ہے ۔ سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور یٰسین ملک سمیت تقریباً تمام حریت رہنماءوں کو گھروں میں نظر بند یا

کشمیر بنے گا پاکستان

بھارتی فوج کی جانب سے مظلوم کشمیریوں پر مسلسل اور بدترین مظالم کے خلاف ملک بھر میں یوم یک جہتی کشمیر، کشمیر بنے گا پاکستان کے عہد کی تجدیدکے ساتھ منایا گیا ۔ کشمیری شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کےلئے صبح 10 بجے ملک بھر میں ایک منٹ کی

اندرونی دشمنوں کی سازشیں

آخر کارپاکستان میں دہشت گردی میں قابل ذکر کمی ہوئی ۔ پاکستان کی مسلح افواج ، پولیس اور عوام نے ملکر دہشت گردوں کا ایسا قلع قمع کیاکہ آج اقوام عالم بھی اس کو تسلیم کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ ہمارے ہاں دہشت گردی بارے امریکی رپورٹ کے مطابق

بھارتی فوجی قیادت کے غیر ذمہ دارانہ بیانات

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج 7سے10دن میں پاک فوج کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ بھارتی فوج کی سرجیکل اسٹرائیکس کی بدولت جموں کشمیر اور دیگر علاقوں میں امن قائم ہوا ۔

افغانستان میں منشیات کی اسمگلنگ میں پچاس فیصد اضافہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے پولیس سربراہ جنرل حسین اشتری نے یوم انسداد منشیات کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان پر امریکی قبضے کے بعد سے اس ملک میں منشیات کی پیداوار میں پچاس گنا اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے مزید تاکید کی کہ اقوام متحدہ کو