- الإعلانات -

Browsing Category

سچ سچ

بھوک وافلاس عالمی مسئلہ

کرہ ارض پر 6ارب انسانوں میں سے ایک ارب بھوک اور افلاس کا شکار ہے ۔ اگر ہم افریقی ممالک پر نظر ڈالیں تو افریقی ممالک میں بھوک اور افلاس کی شرح اور بھی زیادہ ہے یعنی وہاں پر 4 میں سے ایک انسان انتہائی بھوک اور افلاس کا شکار ہے ۔ بد قسمتی سے

اسلامی نظام کا نفاذ ناگزیر

اسلام ایک انتہائی دور اندیش مذہب ہے اور نغوذ باللہ اکیسویں صدی میں جب انسان چاند، مریخ اور دوسرے سیاروں پر قدم رکھ چکا ہے ، جدید سائنس اور ٹیکنالوجی ۴۱ سوسال پہلے قُر آن کی ایک آیت غلط ثابت نہ کر سکی ۔ جوں جوں سائنس اور ٹیکنالوجی ترقی کر

قانون سازی پرعملدآمدضروری

پاکستان میں عام لوگ اور بالخصوص جوان اور وہ لو گ جو زیادہ سمجھ بوچھ نہیں رکھتے ،موبائل فون،انٹرنیٹ ، کمپیوٹرز ، فیس بک ، ای میلز ، آئی موکا غلط استعمال کرتے ہیں۔ مگرموجودہ حکومت نے اس قسم کے ڈیوائس( اشیاء) کے غلط اور غیر قانونی استعمال…

جنگوں سے کبھی مسائل حل نہیں ہوئے

اگر ہم پاکستان کے جُغرافیہ پر نظر ڈالیں تو پاکستان کے مشرق میں بھارت، مغرب میں افغا نستان ، جنوب مغرب میں ایران اور شمال مشرق میں چین واقع ہے۔پاکستان کا افغانستان کے ساتھ سرحد 2252 کلومیٹر ، چین کے ساتھ 585 کلومیٹر ، بھارت کے ساتھ 2910…

کابالاغ ڈیم کے ا غراض ومقاصد

جوں جوں عام انتخابات کے دن قریب آتے ہیں ۔ہر سیاسی پا رٹی کی کو شش ہوتی ہے کہ وہ ہر صوبے کے عوام کو اور بالخصوص پنجاب کے عوام کواپنے طر ف متوجہ کریں اور انکی حمایت حا صل کریں۔ ہر سیاسی پا رٹی اس صوبے میں لائبنگ کیلئے کو شش کر رہے ہیں ۔یہ…

کالاباغ ڈیم اوربجلی بحران

جوں جوں عام انتخابات کے دن قریب آتے ہیں ۔ہر سیاسی پا رٹی کی کو شش ہوتی ہے کہ وہ ہر صوبے کے عوام کو اور بالخصوص پنجاب کے عوام کواپنے طر ف متوجہ کریں اور انکی حمایت حا صل کریں۔ ہر سیاسی پا رٹی اس صوبے میں لائبنگ کیلئے کو شش کر رہے ہیں ۔ جس…

جنگ مسائل کا حل نہیں

اگر ہم پاکستان کے جُغرافیہ پر نظر ڈالیں تو پاکستان کے مشرق میں بھارت، مغرب میں افغا نستان ، جنوب مغرب میں ایران اور شمال مشرق میں چین واقع ہے۔پاکستان کا افغانستان کے ساتھ سرحد 2252 کلومیٹر ، چین کے ساتھ 585 کلومیٹر ، بھارت کے ساتھ 2910…

پاکستان کوغیرمستحکم کرنیوالی طاقتیں

ہم امریکہ اور بھارت سے دوستی اور امن کی آشا کی باتیں کرتے ہیں، مگر وہ مختلف طریقوں سے مسلمانوں اور پاکستان کی جڑوں کو کوکھلا کرنے کیلئے لگے ہوئے ہیں ۔ پاکستان دشمنی میں ،اسر ائیل کی خفیہ ایجنسی مو ساد، بھا رت کی را اور امریکہ کی سی آئی اے…

دفعہ 62 اور 63

ابھی جب 2018کی الیکشن کی آمد آمد ہے ۔ پورے ملک میں تمام سیاسی پا رٹیاں جلسیں اور جلوسوں میں منہمک ہے ۔خواہ کوئی اچھی شہرت والی پا رٹی ہو یا بُری شہرت والی ساری کی سیاسی پا رٹیاں ملک میں 2018 کے الیکشن کے لئے سر گرم عمل ہے۔ گذشتہ 40 سال سے…

شام کی صورتحال

شام میں موجودہ جاری جنگ سے پہلے وہاں کے عوام بے روز گاری، بڑے پیمانے پر بد عنوانیوں کرپشن، سیاسی آزادی نہ ہونے اور بشار اسد حکومت کو عوام کو دبانے اور ان پر ظلم کی شکایات عام تھیں۔مارچ 2011 میں شام کے عوام بھی جمہو ریت اور عرب سپرنگ سے مٹا…

پاکستان کوغیرمستحکم کرنیوالی طاقتیں

ہم امریکہ اور بھارت سے دوستی اور امن کی آشا کی باتیں کرتے ہیں، مگر وہ مختلف طریقوں سے مسلمانوں اور پاکستان کی جڑوں کو کوکھلا کرنے کیلئے لگے ہوئے ہیں ۔ پاکستان دشمنی میں ،اسر ائیل کی خفیہ ایجنسی مو ساد، بھا رت کی را اور امریکہ کی سی آئی اے…

جنگ مسائل کا حل نہیں

اگر ہم پاکستان کے جُغرافیہ پر نظر ڈالیں تو پاکستان کے مشرق میں بھارت، مغرب میں افغا نستان ، جنوب مغرب میں ایران اور شمال مشرق میں چین واقع ہے۔پاکستان کا افغانستان کے ساتھ سرحد 2252 کلومیٹر ، چین کے ساتھ 585 کلومیٹر ، بھارت کے ساتھ 2910…

آرٹیکل 62 اور 63 کو مکمل طور پر نا فذالعمل بنائیں

ابھی جب 2018کے الیکشن کی آمد آمد ہے ۔ پورے ملک میں تمام سیاسی پا رٹیاں جلسے اور جلوسوں میں منہمک ہیں ۔خواہ کوئی اچھی شہرت والی پا رٹی ہو یا بُری شہرت والی ساری کی سیاسی پا رٹیاں ملک میں 2018 کے الیکشن کیلئے سر گرم عمل ہیں۔ گذشتہ 40 سال سے…

تعلیم اورعلاج

خیبر پختونخوا کی موجودہ پی ٹی آئی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اُنہوں نے صوبے میں تعلیم کو ترقی دی ۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ خیبر پختون خوا میں مخلوط حکومت نے تعلیم کو ترقی دی مگر جب تک متوسط اور اشرافیہ کے بچے ان سکولوں اور کالج میں نہیں پڑھیں گے…

پاکستان کے چار بڑے دشمن

ہم امریکہ اور بھارت سے دوستی اور امن کی آشا کی باتیں کرتے ہیں، مگر وہ مختلف طریقوں سے مسلمانوں اور پاکستان کی جڑوں کو کوکھلا کرنے کیلئے لگے ہوئے ہیں ۔ پاکستان دشمنی میں ،اسر ائیل کی خفیہ ایجنسی مو ساد، بھا رت کی را اور امریکہ کی سی آئی اے…

کالاباغ ڈیم اور چو دھری شجاعت حسین