- الإعلانات -

Browsing Category

فصیل حرف

مودی کےلئے ’سرینڈر مودی‘ کا لقب اور خالصتان ریفرنڈم

راہول گاندھی بھارت میں اپوزیشن کی سب بڑی اور پاپولر جماعت کانگریس کے رہنما ہیں ۔ وہ ہندوستان کے سابق صدر اور نہرو خاندان کی پانچویں پشت کے سیاست دان ہیں ۔ انہیں نو عمری میں دو بڑے سانحے دیکھنا پڑے ۔ جب وہ چودہ سال کے تھے تو ان کی دادی اور…

وزیراعظم کادورہ کراچی اورسندھ حکومت کی نا اہلی

وزیر اعظم پاکستان عمران خان کراچی کا دو روزہ مکمل کر کے واپس اسلام ;200;باد پہنچ گئے ہیں ،ملک میں کورونا وبا کے پھیلاوَ کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ تھا جبکہ ایک روز قبل انہوں نے لاہور کا بھی دورہ کیا تھا ۔ یہ دورہ اس حوالے سے اہمیت کاحامل تھا…

ٹیڑھی دُ میں

سیانے کہتے ہیں کہ ٹیڑھی دم سو سال بھی اگر ;200;پ کسی پاءپ وغیرہ میں سیدھا ہونے کے لئے رکھ دیں ،جب بھی نکالیں گے ٹیڑھی ہی ہو گی ۔ یہ کہاوت یا ضرب المثل عمومی طور پر ضدی، ہٹ دھرم یا کسی کوڑھ مغز کےلئے استعمال ہوتی ہے ، جسے جتنے مرضی ہے فلسفے…

چھوٹے تاجر کے لئے بڑا ریلیف

ملکی معیشت کی حالت پہلے ہی نا گفتہ بہ تھی کہ اس پہ کورونا کی ;200;فت نے اِسے ;200;ن لیا اور تمام معاشی اشاریے تلپٹ ہو کر رہ گئے ۔ ایسے میں خدشہ تھا کہ حکومت وقت کی سانسیں پھول جائیں گی اور سارا معاشی و اقتصادی ڈھانچہ ز میں بوس ہو جائے گا،…

سبزی فروشوں کی شامت

اس کے باوجود کہ امریکی خفیہ اداروں کا کہنا ہے کہ ان کی تفتیش کے مطابق کورونا وائرس نہ تو انسانوں کا بنایا ہوا ہے اور نہ ہی اس میں کوئی جینیاتی تبدیلیاں کی گئی ہے،امریکی صدر ماننے کو تیار نہیں اور وہ اسے چینی ساختہ ثابت کرنے پر بضد ہیں ۔…

18 ویں آئینی ترمیم ، پیپلز پارٹی کےلئے گیدڑ سنگھی کیوں

ملک کے سیاسی محاذ پر ایک بار پھر تلخی محسوس کی جا رہی ہے ۔ ایک طرف کورونا کے بحران نے ملک کو گرفت میں لے رکھا ہے تو دوسری طرف 18ویں ;200;ئینی پر گرما گرمی ہے ۔ سندھ حکومت اور وفاق کے بیچ لاک ڈاون پر بھی لے دے چل رہی ہے،اس ایشو پر اتفاق رائے…

مولانا طارق جمیل کا قصور

مولانا طارق جمیل پاکستان کی معروف مذہبی شخصیت ہیں اور ان کے عقیدت مندوں کا ایک وسیع حلقہ دنیا بھر میں موجود ہے ۔ سیدھے سادھے انسان ہیں ۔ سیاسی جھمبیلوں میں نہیں پڑتے مگر بڑی سیاسی لیڈر شپ اور ہر دور کے حاکم کے در دولت پہ جانے میں باک محسوس…

مذہبی عدم برداشت کا چمپئن

جو سوچ ہندوستان کے دو لخت ہونے کا باعث بنی تھی وہ سات عشروں سے زائد عرصہ بیت جانے کے باوجود بھی نہیں بدلی بلکہ یہ کہا جائے کہ وہ مزید جارحانہ ہو گئی ہے تو بے جا نہ ہو گا ۔ ;200;ج برسوں بعد قائد محمد علی جناح;231; کی دوراندیشی کو سلام کرنا

جسٹن سنگھ ٹروڈو

پوری دنیا اس بات کےلئے سرگرداں ہے کہ کورونا وباء سے کیسے چھٹکارہ حاصل کیا جائے ،جو اَب تک دو لاکھ سے زائد انسانی جانیں نگل چکی ہے اور ورلڈ وائیڈ معیشت کے بخیئے بھی ادھیڑ کر رکھ دیئے ہیں ۔ اس وائرس کی ہولناکی نے انسانوں میں جہاں باہمی

بھارت میں کورونا بم ،جنوبی ایشیاء کےلئے خطرے کی گھنٹی

المی بینک کی طرف سے اتوار بارہ اپریل کو خدشہ ظاہر کیا تھا کہ دنیا کے سب سے زیادہ ;200;بادی والے خطوں میں شمار ہونے والا جنوبی ایشیا اس وقت نئے کورونا وائرس کی وباء کی وجہ سے ایک ایسے دوراہے پر ہے، جس کے نتیجے میں خطے کی ریاستوں کو گزشتہ

چین کے خلاف نئی امریکی مہم

چین اور امریکہ میں کشیدگی پہلے ہی کیا کم تھی کہ کورونا وائرس کی پھوٹنے والی عالمی وباء کے معاملے پر دونوں ممالک کے تعلقات اور زیادہ کشیدہ ہو گئے ہیں ۔ امریکہ مسلسل یہ الزام تراشی کر رہا ہے کہ کورونا وائرس چین کی ووہان لیبارٹریوں میں تیار

پاکستان کا ایک روشن چہرہ یہ بھی ہے

گزشتہ برس دسمبر کے ;200;خر میں پہلا کرونا وائرس کا کیس چین کے شہر ووہان میں سامنے ;200;یا تو تب کسی کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ ;200;نے والے دنوں میں یہ وائرس پوری دنیا کے لئے تباہی کا پیغام لے کر ;200;ئے گا ۔ ابتدا میں اسے چین کا مرض سمجھا

پی ایس ایل میچز اور سکیورٹی انتظامات

پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے مقابلے پورے زور شور سے جاری ہیں اور دلچسپ بات یہ ہے کہ اب بھی تمام ٹی میں مقابلے کی دوڑ میں موجود ہیں ۔ پی ایس ایل کے مقابلوں کی وجہ سے کراچی لاہور ملتان اور راولپنڈی کے کرکٹ گراونڈ کی رونقیں ایک عرصہ بعد بحال

ہندوستانی ہلاکو مودی اور دلی کے مظلوم مسلمان

ہندوستان کے25کروڑ مسلمان خصوصاً دلی کے مسلمانوں پہ ان دنوں کیا بیت رہی ہے،اسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔ انہیں صرف اس جرم کی سزا مل رہی ہے کہ وہ مسلمان ہیں اور ہندوستان کے ہلاکو خان کے دور اقتدار میں غلامی کی زندگی جی رہے ہیں ۔

’’کورونا‘‘ کا رونا درست مگر گھبرانے کی ضرورت نہیں

ایسے ماحول میں جب دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد84 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ لگ بھگ 3 ہزار کے قریب اموات دیکھی گئی ہیں ،لیکن تسلی بخش پہلو یہ ہے کہ وائرس سے متاثر 36 ہزار 874 افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں ۔ صد شکر کہ

بلوچستان: مسائل کی اصل جڑ کہاں ہے

چند روز قبل صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سبی کے تاریخی میلہ کی افتتاح کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سبی ایک تاریخی شہر ہے، مجھے فخر ہے کہ میں ;200;ج بحیثیت صدر پاکستان سبی تاریخی میلے کا افتتاح کر رہا ہوں ، یہ وہ تاریخی میلہ ہے جسکی