جرائم

بولٹن مارکیٹ،کسٹمز نے کروڑوں کی سگریٹ،گٹکا اور تمباکو پکڑ لیا

کراچی:پاکستان کسٹمز انفورسٹمنٹ کراچی کی انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت کارروائی کے دوران بولٹن مارکی پر چھاپے میں بھاری مالیت کی سمگل اشیاء برآمد کرلی گئیں۔کسٹمز اینٹی اسمگلنگ کے ذرائع نے ہمارے نمائندے کو بتایا کہ چھاپے میں بینسن،ڈن ہل سگریٹس،بھارتی گٹکا اور ذائقہ دار تمباکو برآمد کیا ہے جس کی مالیت4کروڑ روپے سے زائد […]

Read More
جرائم

پشاور میں توہین رسالت کے مجرم کو دوبار سزائے موت کا حکم

پشاور:انسداد دہشتگردی کی عدالت نے توہین رسالت کے کیس میں مجرم کو دوبار سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق اے ٹی سی پشاور نے جرم ثابت ہونے پرمجرم ثناء اللہ کو دو بار موت کی سزا سنائی۔مجرم نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کی تھی جس پر انسداد دہشتگردی کی […]

Read More
پاکستان جرائم

انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی

انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی ایک کیس میں عبوری ضمانت میں 9 دسمبر تک توسیع کر دی ہے جبکہ ایک دوسرے کیس میں 17 دسمبر تک عبوری ضمانت میں توسیع دے دی ہے الیکشن کمیشن فیصلے کے بعد احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے دو کیسز […]

Read More
پاکستان جرائم

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

پی ٹی آئی کے سینیٹر اعظم سواتی کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا انھیں گزشتہ روز متنازع ٹوئٹس پر گرفتارکیا تھا وہ اس سے پہلے بھی سوشل میڈیا پرافواج پاکستان کے خلاف ٹویٹس کرنے کے الزام میں گرفتار ہوئے تھے اور ان دنوں ضمانت پر تھے آج انھیں ایف ایٹ کچہری میں ڈیوٹی […]

Read More
جرائم

برازیل:سکول میں فائرنگ،2ٹیچرز سمیت3افراد ہلاک

برازیلیا:برازیل کے دو سکولز میں فائرنگ سے2ٹیچرز اور ایک طالب علم ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلٹ پروف جیکٹ پہنے سکول کے سابق طالبعلم نے سیمی آٹو میٹک گن سے دو سکولوں میں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 13افراد زخمی ہوگئے۔فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں میں دو ٹیچرز اور ایک طالبعلم شامل ہیں۔پولیس […]

Read More
جرائم

گلشن حدید سے پراسرار طورپر لاپتہ ہونے والی خاتون لاہور سے بازیاب

کراچی:گلشن حدید سے پراپر طورپر لاپتہ ہونے والی خاتون کو پولیس نے بازیاب کروا کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خاتون کے شوہر کے تھانہ اسٹیل ٹاؤن میں اپنی بیوی کے اغواء کا مقدمہ درج کرایا تھا۔پولیس نے تکنیکی بنیاد پر اسکی تفتیش کی اور ضلع ملیر کی انوسٹی گیشن اور آپریشن کی […]

Read More
جرائم

پولیس والے اغواء کار کی طرح آئے تو جان بچانے کیلئے فائرنگ کی،خرم نثار

کراچی:ڈیفنس فیز5میں فائرنگ کرکے شاہین فورس کے اہلکار کو قتل کر کے بیرون ملک فرار ہونے والے ملزم وضاحتی ویڈیو بیان میں انکشاف ہے کہ پولیس اہلکار وردی میں نہیں تھے انہیں اغواء کار سمجھ کر فائرنگ کی۔روزنامہ پاکستان کے مطابق ڈیفنس 5میں فائرنگ کر کے شاہین فورس کے اہلکار کو قتل کرنے والے ملزم […]

Read More
پاکستان جرائم

طالبان کے نام پر بھتہ خوری کرنیوالے 2ملزمان گرفتار

راولپنڈی کے تھانہ سول لائن کے علاقے میں کاروباری شخصیت کو دھمکیاں دیکر بھتہ طلب کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان خود کو طالبان ظاہر کرکے شہریوں کو دھکماتے تھے۔حکام کے مطابق ملزمان نیاز اور نصیر نے خود کو طالبان ظاہر کیا اور کاروباری شخصیت و سابق سرکاری آفیسر کےاہل خانہ کو […]

Read More
پاکستان جرائم

سی ٹی ڈی پنجاب کی کارورائی،داعش کمانڈر سمیت2دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی:محکمہ انسداد دہشتگردی پنجاب نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے انتہائی مطلوب کمانڈر خالد عرف محمد نبی سمیت دو دہشت گرد گرفتار کرلیے۔دہشتگرد کمانڈر خالد عرف محمد نبی نے جعلی نام سے پاکستانی شناختی کارڈ بنوا رکھا تھا۔دہشتگردوں کے قبضہ سے بھاری مقدار میں دھماکا خیز مواد برآمد ہوا جو راولپنڈی […]

Read More
جرائم

کوئٹہ: باپ نےاپنے 3 بیٹوں کو قتل کرنے والے قاتل کو معاف کردیا

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں باپ نے اپنے تین بیٹوں کو قتل کرنے والے چوتھے بیٹے کو معاف کردیا۔ 27 ستمبر کو کوئٹہ کے علاقے جائنٹ روڈ پر ایک واقعہ پیش آیا جس میں چمن سے تعلق رکھنے والے آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے تین بیٹے قتل کردیے گئے۔واقعہ یہ رپورٹ ہوا […]

Read More