کراچی: جیولر کے کارخانے پر 45 لاکھ روپے کی ڈکیتی
کراچی: صدر عبداللہ ہارون روڈ پر پانچ مسلح ملزمان نے صراف کے کارخانے کا صفایا کردیا۔مسلح ملزمان 45 لاکھ روپے سے زائد رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی ہے جس میں پانچ ملزمان صراف کے کارخانے میں لوٹ مار اور فرار ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ایک […]