راجن پور ،پنجاب پولیس کا لونڈ گینگ کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن ، 3 مغوی بازیاب
پنجاب پولیس نے راجن پور سرکل کے بنگلہ اچھا میں لونڈ گینگ کے خلاف کامیاب ٹارگٹڈ آپریشن کرکے 3 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق کچہ ایریا تھانہ بنگلہ اچھا کی حدود میں 3 مغویوں کی بازیابی کیلئے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ لونڈ گینگ کے ڈاکوں نے […]
