جرائم

میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک، ہلال امتیاز(ملٹری) نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا چارج سنبھال لیا

*میجر جنرل محمد انیق الرحمن ملک، ہلال امتیاز(ملٹری) نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا چارج سنبھال لیا اے این ایف کے ڈی جی کی کمان تبدیلی کی باقاعدہ تقریب بھی منعقد کی گئی میجر جنرل محمدانیق الرحمن ملک، ہلال امتیاز (ملٹری) نے ڈائریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس کا چارج سنبھال لیا۔ اس ضمن میں […]

Read More
پاکستان جرائم

حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمین پر قبضے کا مقدمہ، اینٹی انکروچمنٹ نے گرفتار کر لیا

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی سرکاری زمین پر قبضے کے مقدمے میں اینٹی انکروچمنٹ عدالت نے ضمانت منسوخ کر دی، جس کے بعد اینٹی انکروچمنٹ سندھ نے حلیم عادل شیخ کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ پر سرکاری زمین پر قبضے کے […]

Read More
پاکستان جرائم

پاک فوج کا کالعدم ٹی ٹی پی کی سوات میں موجودگی غلط فہمی قرار

پاک فوج نے سوات میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی موجودگی کی خبروں کو غلط فہمی پر مبنی قرار دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق چند روز پہلے سوشل میڈیا کے ذریعے کالعدم ٹی ٹی پی کے مسلح افراد کی سوات میں […]

Read More
پاکستان جرائم

احتساب عدالت سماعت: شہباز شریف کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر مل اور آشیانہ ریفرنس میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف سماعت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے شہبازشریف کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ دوسری جانب حمزہ شہباز کی رمضان شوگر مل ریفرنس میں حاضری معافی کی درخواست بھی منظور کر […]

Read More
جرائم صحت

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ: اٹک میں جعلی کولڈ ڈرنکس فراہم کرنے والا گودام پکڑا گیا

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر اٹک میں جعلی کولڈ ڈرنکس فراہم کرنے والا گودام پکڑ لیا، گودام سے آٹھ ہزار آٹھ سو گیارہ لیٹر معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد کی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر فتح جنگ میں کارروائی کی، کولڈ ڈرنکس […]

Read More