پاکستان

پیپلز پارٹی کے بانی و سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کو 44 برس بیت گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹوکی پھانسی کو 44 برس بیت گئے۔ پیپلزپارٹی کےبانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی کے موقع پر آج سندھ بھر میں عام تعطیل ہے۔پاکستان کے متفقہ آئین کی تشکیل،ایٹمی پروگرام کی بنیاد اور سیاست کو خواص کے چنگل سے نکال کر عوام […]

Read More
پاکستان

ہمیں مجرموں کے ساتھ بیٹھنے کی تلقین نہ کی جائے، اسعد محمود

وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ ہمیں مجرموں کے ساتھ بیٹھنے کی تلقین نہ کی جائے۔قومی اسمبلی سے خطاب میں مولانا اسعد محمود نے کہا کہ پارلیمان کو اپنے اختیار کو سمجھنا ہو گا، ہمیں کہا جارہا ہے کہ مل بیٹھ کر معاملات طے کرلیں۔انہوں نے کہا کہ آج صبح سے ہم […]

Read More
پاکستان

ہرمشکل وقت کی طرح اس مرتبہ بھی سعودی عرب پاکستان کی مدد کرے گا، سعودی سفیر

پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کہا ہے کہ ہر مشکل وقت کی طرح اس مرتبہ بھی سعودی عرب پاکستان کی مدد کرے گا۔سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نے مزید کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین گہرے تعلقات ہیں۔ نواف بن سعید المالکی نے کہا […]

Read More
پاکستان

ایسا ادارہ مل بیٹھنے کا کہہ رہا ہے جس کے اندر معاملات پیچیدہ ہیں، عطاء اللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ ایسا ادارہ مل بیٹھنے کا کہہ رہا ہے جس کے اندر معاملات پیچیدہ ہیں۔ ہم اپیل کا حق محفوظ رکھتے ہیں، کل کے فیصلے کے بعد حتمی رائے قائم کی جائے گی۔ عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو پانچ […]

Read More
پاکستان

عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھوچکی ہے، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خوف سے پی ڈی ایم دماغی توازن کھوچکی ہے۔اپنے بیان میں پرویز الہٰی نے کہا کہ حکومت دہشتگردوں سے لڑنے کی بجائے عدلیہ اور عوام سے لڑ رہی ہے، آج پوری قوم جاگ رہی ہے اور آئین پاکستان […]

Read More
پاکستان

پیسے سے عزت کمائی جاسکتی تو زرداری اور نواز شریف کی عزت ہوتی، عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے پاس صرف پیسہ ہے عزت نہیں، یہ سڑکوں پر باہر نہیں نکل سکتے، لندن کے مہنگے ترین علاقے میں بیٹھ کر ہر روز گالیاں کھاتے ہیں۔زمان پارک کے باہر کارکنوں کے ساتھ افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا […]

Read More
پاکستان

آئی ایم ایف نے حکومت کے ہاتھ پاؤں باندھے ہوئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پیشگی تسلیم کرلیں لیکن اب آخری شرط پر بات چیت جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں لیڈیز پرس اور موبائل فون باہر رکھوا لیے […]

Read More
پاکستان

ایگری فن ٹیک Digitt+اور easypaisa کی شراکت داری کسانوں کی مالی مواقعوں تک رسائی آسان

کراچی ) 03 اپریل 2023):پاکستان میں زراعت کے فروغ کے لئے بنائی جانے والی پاکستان کی پہلی ایگری فن ٹیک ایپDigitt+اور ایزی پیسہ ، ٹیلی نور مائیکرو فائنانس بینک کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹ پلس والٹ ہولڈرز کو ایزی پیسہ کا ایجنٹ نیٹ ورک استعمال کرتے ہوئے کیش ڈپازٹکرنے اور […]

Read More
پاکستان

پورا اسلام آباد غزہ بنا دیا گیا: فواد چوہدری

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ میں چیف جسٹس کے پاس یہ بتانے جا رہا ہوں کہ انہوں نے سپریم کورٹ کو غزہ بنا دیا ہے، بلکہ پورا اسلام آباد غزہ بنا دیا گیا ہے۔یہ بات فواد چوہدری نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے سامنے پیش ہونے سے پہلے […]

Read More
پاکستان

ہمیں کوئی بھی آئین کا درس نہ دے، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ الیکشن سے کوئی نہیں بھاگ رہا، ہمیں کوئی بھی آئین کا درس نہ دے، ہر کسی کو قانون کے مطابق اپنا مقدمہ پیش کرنے کا حق ہے۔انہوں نے اپنے ایک بیان میں سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے انتخابات کے التوا کیس […]

Read More
güvenilir kumar siteleri