پاکستان

راولپنڈی میں سلنڈر دھماکہ، بچوں سمیت متعدد افراد زخمی

راولپنڈی: پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں گیس سلینڈر کے دھماکے سے کم سے کم 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے علاقے بنگش کالونی کے ایک گھر میں خوفناک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت نو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے کے نتیجے میں جھلس کر زخمی […]

Read More
پاکستان

حکومتی دعوے دھرے رہ گئے، مری میں بجلی تاحال بند

حکومتی دعووں کے برعکس مری میں بجلی کی فراہمی تاحال بند ہے۔ وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کہتے ہیں کہ مری میں تمام فیڈرز بحال ہیں، چند مقامی فالٹس کی مرمت کی جا رہی ہے۔ حماد اظہر کا یہ بھی کہنا ہے کہ مری میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، پی ایس […]

Read More
پاکستان

وزیراعظم نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے سانحہ مری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مری میں سیاحوں کی اموات پرافسردہ ہوں اور اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ غیرمعمولی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سانحہ مری کے دل دہلا دینے والے مناظر

مری سمیت پاکستان کے شمالی علاقہ جات گلیات اور کشمیر میں مسلسل ہونے والی برفباری سے سیاح شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ مری میں 24 گھنٹوں کے دوران 17 انچ برفباری ریکارڈ کی گئی جسے 10 سالوں کے دوران ریکارڈ برفباری قرار دیا جارہا ہے جب کہ موسم کی شدید صورتحال کے سبب مری میں […]

Read More
پاکستان

مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی، وزیراعلیٰ پی ٹی آئی کے تنظیمی اجلاس میں بیٹھے رہے

صوبہ پنجاب کے سیاحتی مقام مری میں قیامت ٹوٹی ہوئی تھی لیکن وزیراعلیٰ عثمان بزدار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےتنظیمی اجلاس میں بیٹھے رہے۔ لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کا تنظیمی اجلاس جس کی شفقت محمود نے صدارت کی جبکہ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی شریک ہوئے۔ گورنرپنجاب، وفاقی وزیراطلاعات فواد […]

Read More
پاکستان

لوگ اب بھی مری جانا چاہتے ہیں مگر ہم نہیں جانے دیں گے: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ لوگ اب بھی مری جانا چاہتے ہیں مگر ہم انہیں نہیں جانے دیں گے۔ شیخ رشید نے کہاکہ لوگ گاڑیوں سے نہیں نکل رہے ہیں اور بچے بھی ان کے ساتھ ہیں، لوگ سیلفیاں بنانے میں لگے ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پھنسے ہوئے افراد ریسٹ […]

Read More
پاکستان

تھوڑا سا بھی احساس ہے، اللّہ سے ڈر نہیں لگتا؟ مریم کا وزیراعظم سے سوال

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مری میں پیش آنے والے افسوسناک سانحے پر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت اور وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ مری میں بے یارو مددگار برف میں دھنسے رہنے […]

Read More
پاکستان

گلیات میں سیاحوں کے ساتھ کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا: وزیراعلیٰ کے پی کے

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے گلیات میں برفباری کے باعث کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے متعلق خبروں کی تردید کردی۔ ایک بیان میں محمود خان نے کہا کہ گلیات میں برفباری سےصورتحال کی خود نگرانی کررہا ہوں، گلیات میں گاڑیوں کا داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا ہے اور گلیات میں سیاحوں سے […]

Read More
پاکستان

مری میں برفباری کے باعث ہونے والی اموات کی تفصیلات

ملک کے سیاحتی مقام مری میں برفباری اور شدید ٹریفک جام کے باعث گاڑیوں میں پھنس کر جاں بحق ہونے والوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔ مری میں گزشتہ روز ہونے والی شدید برفباری اور طوفان کے باعث ہزاروں گاڑیاں سڑک پر پھنس گئی تھیں اور کئی افراد گاڑیوں میں ہی دم توڑ […]

Read More
پاکستان

سانحہ مری: وزیراعلیٰ نے تحقیقات کیلئے تین رکنی کمیٹی بنادی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ذرائع کے مطابق مری میں پیش آنے والے سانحے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جس میں آئی جی پنجاب، چیف سیکرٹری اور ریسکیو اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعلیٰ […]

Read More