پاکستان

تحریک انصاف کی سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھنے کی دعوت

لاہور: تحریک انصاف نے تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر الیکشن کا لائحہ عمل بنانے کی دعوت دے دی۔ تحریک انصاف کے سنئیر نائب صدر چوہدری فوادحسین، سینیئر رہنما پرویز خٹک اور مسرت جمشید چیمہ نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر الیکشن کا […]

Read More
پاکستان

کویت پٹرولیم کیلیے 27ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری

اسلام آباد: ای سی سی نے کویت پٹرولیم کو 27 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ای سی سی نے کویت پٹرولیم کارپوریشن کو ڈیزل خریداری کی ادائیگیوں کی وجہ سے ڈیفالٹ روکنے کیلیے 27 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی تاہم اس اقدام سے آئی ایم ایف کے ساتھ […]

Read More
پاکستان

لاہور ہائیکورٹ کا 1990 سے 2001 تک توشہ خانہ ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے توشہ خانہ کا 1990سے لے کر 2001 تک کا ریکارڈ پبلک کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ نے توشہ خانہ ریکارڈ کے سلسلے میں ایڈوکیٹ اظہر صدیق منیر کی درخواست نمٹا دی۔عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ سارا ریکارڈ بپلک کیا جائے کوئی چیز چھپائی نہیں جا سکتی۔ جس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پیٹرول سبسڈی اسکیم پرآئی ایم ایف ناخوش

اسلام آباد : بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت کی جانب سے اعلان کردہ پیٹرول سبسڈی اسکیم پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز روئز نے ایک مقامی اخبار کے جواب میں کہا کہ پٹرول پر سبسڈی دیئے جانے کے حوالے سے آئی ایم ایف سے کوئی مشاورت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کا پولیس چوکی پرحملہ: 3دہشتگرد ہلاک

خیبر پختونخواہ کے علاقےڈیرہ اسماعیل خان میں کھوٹی کے مقام پر دہشتگردوں نے پولیس چوکی پرحملہ کر دیا فائرنگ کے تبادلے میں 3 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے سگومیں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدیدفائرنگ کاتبادلہ ہوا، جس […]

Read More
پاکستان

توشہ خانہ کیس میں فرح گوگی کا نیب کو جواب جمع

تحریک انصاف کے چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی نےتوشہ خانہ کیس میں نیب کونوٹس کا جواب بھجوا دیا۔ان کے وکیل ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے جواب میں کہا ہے کہ توشہ خانہ کیس سے کوئی تعلق نہیں ،نیب سیاسی مخالفت میں نوٹسز بھجوا رہا ہے.ایڈووکیٹ اظہر صدیق نےجواب میں کہا […]

Read More
پاکستان

منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی،راسخ الٰہی کو اہلخانہ سمیت نوٹس جاری

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی کے بیٹوں مونس الٰہی ، راسخ الہٰی سمیت دیگرفیملی کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارےFIA نےمونس الٰہی اوران کی اہلیہ تحریم الٰہی،راسخ الٰہی اور ان کی اہلیہ زنیرہ الٰہی کو نوٹس جاری کر دیئےہیں۔ جن کے مطابق تمام شو کاز نوٹسزاینٹی منی لانڈرنگ […]

Read More
پاکستان

توشہ خانہ کیس:غائب فائل کی گمشدگی کے معاملے پرآئی جی سے رپورٹ طلب

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی حاضری والی فائل غائب.فائل کی گمشدگی کے معاملے پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے آئی جی اسلام آباد اور ٹرائل کورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وارنٹس کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ چیئرمین […]

Read More
پاکستان

حکومت کا متشدد حملوں کی تحقیقات کےلیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

حکومت کا عمران خان سمیت دیگرساتھیوں پر دہشتگردی سے متعلق مقدمات کی تحقیقات کے لیے اعلی سطح کی جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔جے آئی ٹی عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکنوں کے کیخلاف درج ہونے والے مقدمات کی انکوائری کرے گی جبکہ گزشتہ ہفتے عمران خان کی پیشی کے موقع پر […]

Read More
پاکستان

عمران خان کو نہ پکڑنے پر ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت ہمارا ووٹر ہم سے ناراض ہے کہ عمران خان کو پکڑ کیوں نہیں رہے ۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ حکومتی اتحادی اجلاس میں اکثریت کی رائے تھی کہ جو شخص ملک، قانون اور اداروں کے خلاف بغاوت […]

Read More
güvenilir kumar siteleri