پاکستان دنیا

جاپانی وزیرِ اعظم آج یوکرین پہنچیں گے

جاپان کے وزیرِ اعظم فومیو کشیدا آج متوقع طور پر یوکرین کے دورے پر دارالحکومت کیف پہنچیں گے۔جاپانی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیرِ اعظم فومیو کشیدا دورۂ یوکرین کے دوران یوکرینی صدر وولودومیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔اس سے قبل جاپان نے یوکرین کے لیے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ساڑھے 5 ارب ڈالرز […]

Read More
پاکستان

پی ڈی ایم فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران خان

لاہور: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاست دانوں کو بتائیں کہ پاکستان میں کس طرح انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔لاہور میں ویڈیو خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اوورسیز پاکستانی دنیا میں جاکر انسانی حقوق کی […]

Read More
پاکستان

زمان پارک پولیس آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کل ہوگی، فواد چوہدری

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی ‏عمران خان کی زمان پارک پولیس آپریشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر ہوگئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ درخواست پر 21 مارچ کو سماعت کریں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مریم نواز کے بارے میں گفتگو قابل مذمت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار اور ایڈووکیٹ خواجہ طارق کی مبینہ آڈیو لیک میں مریم نواز سے حوالے سے گفتگو کو قابل مذمت قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ ’بیٹی مریم نواز کے بارے میں گھٹیا گفتگو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

ملک میں قانون کی بالا دستی ہونی چاہیے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی ہر حال ہونی چاہیے، ملکی حالات کے پیش نظر اختلافات کو چھوڑ کراس وقت ملک کے لیے سوچنا چاہیے۔کوئٹہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا تھا کہ کوئٹہ میں نئی عمارت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکمران اتحاد کاعدالتوں کےطرزعمل پرسوالات اٹھا دیئے

پی ڈی ایم کی سابق وزیراعظم عمران خان کی منفی سیاست کیخلاف ایک پیج پر۔آج وزیر اعظم کی زیر صدارت بڑی بیٹھک ہوئی جس میں عمران خان کے طرز سیاست کوانتشار قراردیتے ہوئے عدالتوں کے طرزعمل پر بھی سوالات اٹھا دیئے گئے۔اس اجلاس میں ہونے والی بڑی اتحادی بیٹھک میں فوج،آرمی چیف کیخلاف جاری گھٹیا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

کراچی: سونے کی عالمی و مقامی سطح پر قیمتوں میں کمی، پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں فی تولہ 1000 روپے کمی دیکھی گئی جس کے بعد قیمت گھٹ کر 207300 روپے ہو گئی۔ہمارے نمائندے کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں پیر کو سونے کی فی اونس قیمت 7 ڈالر کی کمی کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

معاشی بحران،امریکی ڈالر کی قیمت میں تیزی

ملک میں بدترین معاشی اور سیاسی بحران کے دوران ڈالر کی اونچی اڑان. امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بدترین تنزلی کا تسلسل دوبارہ شروع ہو گیا۔گزشتہ ہفتے کے دوران روپے کی قدر بالترتیب 71 پیسے اور 42 پیسے کمی ہوئی تھی۔ جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا 281 […]

Read More
پاکستان

سرکاری ملازمین کےلیےبڑی خوشخبری

اسلام آباد: مقابلے کے امتحان کےلیے عمر کی بالائی حد 35 سال کرنے اور امیدواروں کے لئے 4 چانس کی سہولت دینے کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ منگل تک توسیع کر دی۔وزارت اطلاعات و نشریات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے اس رعایت سے مستفید ہونے والوں میں پنجاب، خیبر پختونخوا اور آزاد […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت پاکستان نے رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کر دیا

حکومت پاکستان نے رواں برس کے لیے زکوۃ کے نصاب کا اعلان کردیا، سیونگ اکاؤنٹ میں کم سے کم ایک لاکھ تین ہزار روپے رکھنے والے صارف سے بھی زکوۃ منہا کی جائے گی. وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ کا رواں سال 2023ء کے لیے زکوٰۃ کا نصاب جاری کردیا . اس حوالے […]

Read More
güvenilir kumar siteleri