خاص خبریں معیشت و تجارت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا، انٹربینک میں نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا جب کہ انٹربینک میں بھی ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھی ڈالر کی روپے کے مقابلے میں قدر بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالریکدم 6روپے بڑھ کر 312روپے پر بند ہوا۔دریں اثنا انٹربینک […]

Read More
خاص خبریں معیشت و تجارت

حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، 5.40روپے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی کےسے ستائے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرا دیا۔ قیمت میں 4 روپے 40 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔نیپرا میں مالی سال 2022-23 کی چوتھی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ پر سماعت ہوئی، جس میں بجلی 5 روپے 40 پیسے فی یونٹ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کے ذخیرہ اندوز دوبارہ متحرک ہوسکتے ہیں

کراچی: روپے کی قدر میں گراوٹ سے ڈالر کے ذخیرہ اندوز ایک بار پھر متحرک ہوسکتے ہیں، اگر ایسا ہو تو حکومت کو ایسے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف ایک واضح اور کلیئر پالیسی وضع کرنی ہوگی تاکہ معیشت کو کسی قسم کے ہیجان سے بچایا جاسکے۔نگران حکومت آچکی ہے، سیاسی ہیجان کافی کم ہوچکا ہے، لیکن […]

Read More
معیشت و تجارت

ارتھنگ نظام تنصیب کے نام پر بجلی صارفین کے اربوں روپے ہڑپ

اسلام آباد: بجلی تقسیم کار کمپنیاں صارفین سے ارتھنگ کے نام پر حاصل کیے گئے اربوں روپے ہڑپ کرگئیں۔مستقبل میں کسی ممکنہ کے حادثے سے بچنے کے لیے کمپنیوں کی جانب سے ارتھنگ نظام کی زیر زمین تنصیب کے دعوے کیے گئے اور اس سلسلے میں بجلی صارفین سے اربوں روپے حاصل کیے گئے۔اس بات […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر بے قابو ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں مزید مہنگا

کراچی: نگراں وزیراعظم کی تقرری کے شروع میں ہی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر بے قابو ہوگیا۔مارکیٹ میں پہلے سے ہی یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ پی ڈی ایم حکومت اپنی سیاسی ساکھ بچانے کی غرض سے روپے کی قدر کو قابو رکھنے کی غرض سے محدود پیمانے پر ڈالر کی قدر […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی اُونچی چھلانگ، اوپن مارکیٹ میں 300 روپے کا ہوگیا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر نے روپے کے مقابلے میں اونچی چھلانگ لگائی، جس سےڈالر کی قیمت 300 روپے ہو گئی۔ہفتے کے پہلے روز یوم آزادی کی تعطیل کے باعث منگل کے دن کاروبار کا آغاز ہوا تو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر محض 21 پیسے اضافے سے 288 روپے 28 پیسے کی سطح […]

Read More
معیشت و تجارت

عالمی معیشت کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی بڑھی، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ عالمی معیشت دباؤ کا شکار رہی جس کے نتیجے میں پاکستان میں بھی مہنگائی بڑھی۔بینک دولتِ پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے اسٹیٹ بینک کے صدر دفتر، کراچی میں 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی کی قیمت میں 1.81 روپے یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) برائے جون کے حوالے سے اعلامیہ جاری کردیا۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری تھارٹی (نیپرا) نے ڈسکوز کے جون کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 81 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔نیپرا نے […]

Read More
معیشت و تجارت

ایف بی آر کی رئیل اسٹیٹ کو ٹیکس ریلیف دینے سے معذرت

اسلام آباد: ایف بی آر کی رئیل اسٹیٹ کو ٹیکس ریلیف دینے سے معذرت کرلی۔چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو فوری طور پر ٹیکسوں میں کسی قسم کی ریلیف دینے کیلیے معذرت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت […]

Read More
معیشت و تجارت

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے 8 ارب 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 […]

Read More
güvenilir kumar siteleri