- الإعلانات -

Browsing Category

ہیڈ لائینز

معاشی ریلیف پیکج میں بڑے برآمدکنندگان پر زیادہ توجہ دینے کے خدشات میں کوئی صداقت نہیں وزیر اعظم کے…

وزیر اعظم کے مشیر تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق دائود نے کہاہے کہ معاشی ریلیف پیکج میں بڑے برآمدکنندگان پر زیادہ توجہ دینے کے خدشات ظاہر کئے جا رہے ہیںجن میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ منگل کواپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ریلیف پیکج کے ایک بڑے

پاکستان کا مذاکراتی ٹیم کے قیام سے متعلق افغان قیادت کے حالیہ اعلان کا خیرمقدم ، ترجمان دفتر خارجہ

 پاکستان نے مذاکراتی ٹیم کے قیام سے متعلق افغان قیادت کے حالیہ اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے انٹرا افغان مذاکراتی عمل شروع کرنے کی راہ ہموار ہو گی، پاکستان سمجھتا ہے کہ یہ افغانستان میں امن اور مفاہمت کو ترجیح دینے سے متعلق

مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ کورونا سے لڑنے کیلئے پرعزم ہیں‘ بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ…

 بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ کورونا سے لڑنے کیلئے پرعزم ہیں‘ کورونا سے نمٹنے کیلئے قومی کوششوں میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے‘ ملک کے کسی طبقے کو کورونا کے رحم وکرم پر نہیں چھوڑ سکتے‘ عوام

نوجوان کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بن کر اس وباءکے خلاف منظم جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں، وزیر اعظم…

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان کورونا ٹائیگر فورس کا حصہ بن کر اس وباءکے خلاف منظم جدوجہد میں ہمارا ساتھ دیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ نوجوان کورونا جیسی آفت سے نمٹنے کی کوششوں میں ہمارا ہاتھ بٹائیں

چینی حکومت اور عوام نے متحد ہو کر کورونا وائرس کا قومی سطح پر مقابلہ کیا، ہمیں بھی متحد ہو کر اس…

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ چینی حکومت اور عوام نے متحد ہو کر کورونا وائرس کا قومی سطح پر مقابلہ کیا، ہمیں بھی متحد ہو کر اس چیلنج کا مقابلہ کرنا ہوگا، یہ ہر فرد اور ہر گھر کی جنگ ہے، ہم نے اس وائرس کوہرانا ہے، پاکستانی قوم پر جنگ

حکومت کی کرونا وائرس پر پالیسی شروع دن سے انتہائی محتاط لیکن موثر رد عمل کی رہی ہیاس پالیسی کے نتائج…

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کی کرونا وائرس پر پالیسی شروع دن سے انتہائی محتاط لیکن موثر رد عمل کی رہی ہے، اس پالیسی کے نتائج عالمی سطح پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سمیت تمام اداروں نے تسلیم کئے ہیں۔اتوار کو

ہواوے پر امریکی پابندیوں کا مکمل اطلاق 15 مئی تک ملتوی

امریکا نے چینی کمپنی ہواوے پر مکمل پابندیوں کے اطلاق کو مزید 45 دن کے لیے ملتوی کردیا۔ امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے رواں ہفتے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا کہ ہواوے کو دیئے گئے عارضی لائسنس کی مدت اب یکم اپریل کی بجائے 15 مئی کو

گھروں کے7 منصوبوں کا آغاز 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے خواب کی تعبیر کی جانب عملی قدم ہے، کم آمدن والے…

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان لوگوں کے اپنے گھر کے خواب کو تعبیر دے رہے ہیں، 20 ہزار گھروں کے 7 منصوبوں کا آغاز 50 لاکھ گھروں کی تعمیر کے خواب کی تعبیر کی جانب عملی

خواتین کے لئے ہر شعبے میں مساوی مواقع کی فراہمی کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کرنا ہوگا، مخدوم شاہ…

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ملک کی خواتین کو خراج تحسین پیش کیا جو ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے مختلف شعبوں میںکردار ادا کررہی ہیں۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام میں وزیر خارجہ نے کہا کہ اس دن کو مناتے ہوئے ہمیں خواتین کے

ملک میں درپیش بحرانوں پر قابو پانے کیلئے حکومتی اقدامات

صدر،وزیراعظم کیمپ آفس بنانے کا اختیار ختم کرنے کیلئے بھی قانون میں ترمیم کی منظوری دیدی گئی اس وقت ملک میں جو بھی بحران کارفرما ہیں ان پر قابو پانے کیلئے حکومت ہر ممکن کوشش کررہی ہے ۔ اس سلسلے میں تو وزیراعظم نے پہلے ہی عندیہ

وزیراعظم کاویژن : ریل روڈ نیٹ ورکس ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں،معاون خصوصی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیئے گئے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ’بارہ ماہ کے قلیل عرصہ میں اضاخیل ڈرائی پورٹ کا پایہ تکمیل کو پہنچنا وزیر ریلوے اور ان کی ٹیم کی محنت اور مخلصانہ کاوشوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔کراچی سے پشاور

الیکشن کمیشن نے متنازع بیان پر فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے متنازع بیان پر فردوس عاشق اعوان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔قائم مقام چیف الیکشن کمشنر خالد محمود نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ فردوس عاشق اعوان چیف جسٹس ہائیکورٹ کیخلاف بھی متنازع بیان دے چکی ہیں ،2013

قونصل جنرل پاکستان خالد مجید کی جدہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد سے ملاقات

قونصل جنرل پاکستان خالد مجید نے آج جدہ کے گورنر شہزادہ مشعل بن ماجد سے ملاقات کی۔ قونصل جنرل نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا. قونصل جنرل نے جدہ میں سرکاری کام کو بآسانی نمٹانے کے لئے بہترین ماحول اور