ہیپاٹائٹس کیخلاف فوری کام کرنا ہوگا ، وزیراعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لیے فوری کام کرنے کی ضرورت ہے، تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک خاموش وبا ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔شہباز […]
گھٹنے کی مخصوص ہڈی کی ساخت جوڑوں کی بیماری کا پتہ دے سکتی ہے
آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کی جانب سے ایک نئی تحقیق کے مطابق کسی شخص کے گھٹنے کی مخصوص ہڈی (kneecap) ساخت سے اس میں اوسٹیو ارتھرائٹس کے خطرے کا پتہ چل سکتا ہے۔اس تحقیق کی سرکردہ مصنفہ اور یونیورسٹی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر لورا ولسن کے مطابق افراد کے گھٹنے کی ہڈی کی شکل دیکھ کر […]
آپ کو اپنی عمر کے حساب سے کتنا سونا چاہیے ؟
نیند زندگی کا حصہ اور صحت کے لیے بہت اچھی ہے لیکن اس میں ذرا سی زیادتی یا کمی مشکلات یا بیماریوں کا باعث بن سکتی ہے۔عام طور پر کہا جاتا ہے دن میں 6 سے 8 گھنٹے کی نیند کافی ہوتی ہے لیکن مختلف عمر کے انسانوں میں اس کا دورانیہ مختلف ہوسکتا ہے۔ایک […]
بھارت ، کیرالہ میں وبائی انفیکشن ، نیپاہ سے ہلاکت کے بعد الرٹ جاری
بھارتی ریاست کیرالہ میں وبائی انفیکشن نیپاہ سے نوجوان کی موت کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ کیرالہ میں 14 سال کے لڑکے کی نیپاہ وائرس سے موت کے بعد الرٹ جاری کیا گیا۔ وائرس سے متاثرہ بچے سے قریبی رابطہ رکھنے والے 246 افراد کو قرنطینہ کر کے ٹیسٹ کیے جا رہے […]
دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق
دادو کے علاقے مسان محلہ کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ اس سال دادو کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی مرتبہ پولیو وائرس پایا گیا ہے، دادو کے علاوہ 8 مزید اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ حکام نے […]
24 گھنٹوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے 7 افراد جاں بحق
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہیٹ اسٹروک سے7 افراد انتقال کرگئے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں برس مجموعی طور پر ہیٹ اسٹروک سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی ہے۔کراچی میں جمعرات کو ہیٹ اسٹروک کے مجموعی طور پر 212 کیسز رپورٹ ہوئے، ضلع وسطی میں سب سے زیادہ ہیٹ اسٹروک کے 98 کیسز رپورٹ […]
میں ٹھیک ہوں ، ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتال سے جیل جانے پر بضد
سابق صوبائی وزیر صحت اور تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد جیل جانے کے لیے پرعزم ہیں۔پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد تیسرے روز بھی لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے ڈاکٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ میں ٹھیک ہوں، مجھے جیل بھیجیں، جیل میرا گھر ہے، مجھے […]
ٹی بی عالمی صحت کیلئے بڑا چیلنج ہے ، شہبا زشریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ٹی بی انتہائی تکلیف دہ بیماری اور عالمی صحت کے لیے بڑا چیلنج ہے۔شہباز شریف نے ٹی بی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ تپ دق کی وجہ سے ہر سال کئی قیمتی جانیں ضائع ہوتی ہیں، […]
چند ہفتے کی قبل از وقت پیدائش بھی بچوں کی نشونما متاثر کرسکتی ہے، تحقیق
اسٹاک ہوم: حال ہی میں محققین کی جانب سے کیا گیا ایک مطالعہ ہمیں بتاتا ہے کہ جو بچے پیدائش کے مناسب وقت سے کچھ ہفتے قبل بھی پیدا ہوتے ہیں، ان میں نشونما سے متعلق مسائل کا خطرہ پیدا ہوجاتا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 لاکھ سے زائد سویڈن کے بچوں کے اعداد و […]
ایروبکس ورزش مٹاپے میں مبتلا افراد کے لیے مددگار قرار
ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مستقل بنیادوں پر ایروبکس یا زومبا کی کلاسز زیادہ وزن کے حامل اور مٹاپے کا شکار افراد کو وزن کم کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔جرنل پی ایل او ایس ون میں شائع ہونے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا کہ 10 مطالعوں پر کیے جانے […]