صحت

کیلوں کی پیلاہٹ برقرار رکھنے کے لیے 6 کارآمد طریقے

کیلوں کو پیلا اور تازہ رکھنا ایک چیلنج کی طرح ہے کیونکہ یہ جلدی پکتے ہیں۔ کیلے کے پیلے رنگ اور تازگی کو برقرار رکھنے کے لیے یہاں چند کارآمد طریقے قارئین کے لیے پیشِ خدمت ہیں: 1) دوسرے پھلوں سے الگ: پھلوں کے پکنے کے عمل میں تیزی لانے کیلئے ایتھائلین نامی گیس کا […]

Read More
صحت

کیٹو ڈائیٹ قلبی صحت پر مضر اثرات مرتب کر سکتی ہے

برٹش کولمبیا: حال ہی میں ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کِیٹو ڈائیٹ قلبی صحت کے لیے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔یونیورسٹی آف برٹش کولمبیا میں کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ’کِیٹو‘ ڈائیٹ مضر کولیسٹرول کی مقدار میں اضافے کے ساتھ شریانوں کے بند ہونے، انجائنا، فالج اور دل […]

Read More
صحت

نیند کے مسائل فالج کے خطرات میں اضافہ کرتے ہیں

ورجینیا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جن لوگوں کو سونے یا نیند کو برقرار رکھنے کا مسئلہ ہوتا ہے یا وہ بہت جلدی اٹھ جاتے ہیں، ان افراد کے رات کی اچھی نیند لینے والوں کی نسبت فالج میں مبتلا ہونے امکانات زیادہ ہوتےہیں۔امریکی سائنس دانوں نے تحقیق میں دیکھا کہ وہ […]

Read More
صحت

دلکش مقامات کی سیاحت اور اسکے صحت بخش فوائد

اپنا ملک میں ہو یا بیرون ملک، اس میں کوئی شک نہیں کہ حسین قدرتی مقامات کی سیر آپ کی زندگی کے اُن چند لمحات کا حصہ ہوسکتی ہے جسے آپ کبھی نہ بھولتے۔ ایسی سیاحت آپ کو دنیا کے ایک الگ زاویے سے روشناس کراتی ہے جہاں مصروف زندگی کے شور سے آزاد سکون […]

Read More
صحت

فالج کے بعد بھی صحت کی بحالی میں مددگار ڈراپس

سویڈن: ہم جانتے ہیں کہ فالج کی صورت میں ابتدائی لمحات بہت قیمتی ہوتے ہیں اور چند گھنٹے کے اندر مناسب طبی امداد ملنے سے موت یا عمر بھر کی معذوری سے بچا جاسکتا ہے۔ لیکن اب ایک ناک کی پھوار (نوزڈراپس) سے وقت بیتنے کے باوجود بھی مریض کو بحال کرسکتی ہیں۔سویڈن کی یونیورسٹی […]

Read More
صحت

چپس، آئس کریم، برگر جیسی غذائیں کینسر کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہیں

لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کے کھانے سے کینسر کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔کینسر ریسرچ یو کے اور ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ کی مالی اعانت سے کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ناشتے میں کھایا جانے والا دلیہ، بڑی مقدار میں بنائی جانے […]

Read More
صحت

برقی ہیلمٹ جو تمباکو نوشی سے مکمل نجات دلاسکتا ہے

تل ابیب: دماغ کی گہرائی میں برقی مقناطیسی لہریں بھیجنے والے ایک انقلابی ہیلمٹ سے تمباکونوشی چھوڑنے میں اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ استعمال کے بعد بہت زیادہ سگریٹ پینے والے افراد کی 44 فیصد تعداد نے سگریٹ کو یکسر خیرباد کہ دیا۔صرف چند ہفتوں تک دماغ میں برقی سرگرمی بڑھانے سے کئی افراد نے […]

Read More
صحت

متعدد اقسام کے کیسنر کی تشخیص کرنے والاخون کا ٹیسٹ

آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک خون کا ٹیسٹ 50 سے زائد اقسام کے کینسر کی نشان دہی کر سکتا ہے جو بیماری کی تشخیص کے عمل میں تیزی لاسکتا ہے۔تحقیق میں دیکھا گیا کہ برطانیہ اور ویلز میں جرنل فزیشن کو معائنہ کرانے والے 6 ہزار 238 افراد میں سے […]

Read More
صحت

پھیپھڑے کو کینسر میں 50 فیصد اموات روکنے والی ’انقلابی گولی‘ تیار

بروکلن، نیویارک: ماہرین نے ایک طویل مطالعے کے بعد ایک اچھی خبر دی ہے کہ پہلے سے استعمال ہونے والی ایک دوا پھیپھڑوں کے سرطان کے شکار مریضوں کی 50 فیصد تعداد کی اموات روک سکتی ہے۔‘اوسیمرٹِنب‘ نامی دوا ڈرامائی طورپرایک جادوئی گولی کے طور پر سامنے آئی ہے جس کے لیے دس سال تک […]

Read More
صحت

ذیا بیطس سے نمٹنے کے لیے کیے جانے والے تجربے میں اہم پیشرفت

نیو یارک: سائنس دانوں نے انسانی معدے کے خلیوں کو ایسے بافتوں کی صورت میں استعمال کیا ہے جو بلڈ شوگر کی مقدار کو قابو کرنے کے لیے انسولین خارج کرتے ہیں۔ یہ اہم پیشرفت ٹائپ 1 ذیا بیطس سے مؤثر انداز میں نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔امریکا کے ویئل کورنیل میڈیسن کے محققین کی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri