صحت

منصوعی ذہانت کے استعمال سے ہزاروں ا فراد کو معذوری سے بچالیا گیا

لندن:ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ برطانیہ کے ہسپتالوں میں مصنوعی ذہانت کے ایک سافٹ ویئر کے استعمال سے ہزاروں مریضوں کو فالج کے سبب ہونے والی مستقل معذوری سے بچایا گیا ہے۔برینومکس ای سٹروک سسٹم ٹیکنالوجی سے کیے جانے و رالے فالج کے ابتدائی مرحلے کے تجزیے سے معلوم ہوا کہ یہ […]

Read More
صحت

یوگا کے دماغ اور نفسیات پر بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں،تحقیق

فیئربینکس:مراقبہ اور یوگا وغیرہ کے دماغ اور نفسیات پر بہت مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں اور اب اسی تناظر میں ایک 17سالہ تحقیقی سروے سے بھی یہ بات ثابت ہوئی ہے۔ورلڈ جنرل آف سوشل سائنس میں شائع ہونے والی ایک طویل رپورٹ میں کہا یا ہے کہ ٹرانسکینڈٹل میڈی ٹیشن اور ٹرانسکینڈٹل میڈی ٹیشن سدھی […]

Read More
صحت

جگر کی چربی،دماغ کیلئے شدید نقصان دہ ہے،تحقیق

لندن:جگر پر غیر معمولی چربی دنیا بھر میں عام ہے جس کی شدید نوعیت جگر کے کئی امراض کی وجہ سے بنتی ہے اور اب ماہرین نے اس کا تعلق دماغی اور ذہنی صحت سے بھی جوڑا ہے کیونکہ اس کا اثر نفسیات پر ہوسکتا ہے۔کنگز کالج لندن سے وابستہ پروفیسر راجر ولیمز اور سوئزرلینڈ […]

Read More
صحت

زیادہ کافی پینا ہائیپرٹینشن میں مبتلا افراد کے موت کے امکانات بڑھا دیتی ہے

ڈیلاس:ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بلند فشار خون کے عارضے میں مبتلا افراد کا زیادہ کافی پینا قلبی امراض کے سبب ہونے والی موت کے امکانات میں اضافہ کرتا ہے۔جرنل آف دی امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن میں 21دسمبر کو شائع ہونے والی اس تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 160/100یا اس سے […]

Read More
صحت

سائنسدانوں کی نئی ایجاد:پرانے گھاؤ کو ٹھیک کر نے والا جیل بنا ڈالا

سچوان:سائنسدانوں نے ایک برقی طورپر چارج جیل بنایا ہے جو مشکل سے بھرنے والے گھاؤ کو نئے انداز میں ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔جب ہمیں کسی بھی قسم کا زخم لگتا ہے تو ہمارا جسم قدرتی طورپر زخم کے کناروں پر معمولی سا کرنٹ پیدا کرتا ہے۔اس کرنٹ کا والٹیج یونیورسٹی آف ایبرڈین کے […]

Read More
صحت

ملک بھر میں کورونا کے مزید 10 کیسز مثبت آ گئے

ملک بھر میں کورونا کے مزید 10 کیسز مثبت، 27 مریضوں کی حالت نازک۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 115 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح 24 گھنٹوں […]

Read More
پاکستان صحت

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کئے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 0.50 فیصد رہی ہے

قومی ادارہ صحت ( این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 6 ہزار 023 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں،این آئی ایچ کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 ہزار 023 کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے 30 افراد […]

Read More
صحت

روشنی ا ور آواز سے الزائیمر کا مرض کم کرنے میں کامیابی

بوسٹن:الزائیمر کا مرض اس وقت دنیا بھر کے لئے چیلنج بن چکا ہے جس کے علاج کی ایک غیر روایتی راہ سامنے آئی ہے۔سیاستدانوں نے خیال ہے کہ روشنی اور آواز کے ذریعے اس تکلیف دہ بیماری کی شدت کم کی جاسکتی ہے اور اس میں بہت فواد حاصل ہوئے ہیں۔پبلک لائبریری آف سائنس ون […]

Read More
صحت

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.25فیصد رہی

ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے،قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 5ہزار 702ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 14مریضوں میں عالمی وبا کی تشخیص ہوئی ہے،این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران […]

Read More
پاکستان صحت

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل کمی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی شرح میں مسلسل کمی۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 3 ہزار 341 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں ، جن میں سے 7 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے ۔ ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں […]

Read More