94 فی صد اہل ملکی آبادی کی کرونا ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہے وزارت صحت
پاکستان میں 94 فی صد آبادی کو کرونا وائرس کے خلاف ویکسین لگ گئی۔تفصیلات کے مطابق وزارت صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ 94 فی صد اہل ملکی آبادی کی کرونا ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہے، ویکسینیشن کے حوالے سے سندھ پہلے اور اسلام آباد دوسرے نمبر پر ہے۔ملک گیر کرونا ویکسینیشن مہم کے […]
