- الإعلانات -

Browsing Category

دلچسپ و عجیب

دن بھر میں کتنے انڈے کھائے جاسکتے ہیں؟

انڈے تو سب کو پسند ہوتے ہیں لیکن انڈوں کے حوالے سے زیادہ تر لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں روزانہ انڈوں کی کتنی مقدار صحت کے لیے فائدہ مند ہے اور کتنی نقصان دہ ہوسکتی ہے۔ کئی دہائیوں سے لوگوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ دن بھر کی غذا میں انڈوں کی…

ماہی گیر کے حلق میں زندہ مچھلی پھنس گئی

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں انوکھا واقعہ دیکھنے میں آیا جہاں مچھلی پکڑنے کے دوران ایک ماہی گیر کے حلق میں زندہ مچھلی پھنس گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قاہرہ میں 40 سالہ ماہی گیر ایک زندہ مچھلی منہ میں دبا کر دوسری مچھلی پکڑنے کی…

دلہن کا شادی کی رات دولہے کو 21 زہریلے سانپوں کا تحفہ

ہر ملک اور معاشرے میں شادی بیاہ کے رسم ورواج مختلف ہے مگر انڈیا کے جوریا قبائل کے ہاں شادی کی عجیب وغریب رسم پائی جاتی ہے۔ اس قبیلے کی لڑکیاں شادی کی رات دولہے کو 21 زہریلے سانپ جہیز میں دیتی ہیں۔ سیدتی میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ کے…

دماغ کو ہمیشہ تیز رکھنے میں مددگار آسان عادات

یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ جسم چاہے جتنا بھی مضبوط ہو اگر دماغی طور پر کمزور ہو تو دنیا میں آگے بڑھنے یا روشن مستقبل کا تصور تک ممکن نہیں مگر ذہنی صلاحیت کو عروج پر پہنچانے کے لیے کوئی جادوئی گولی تو دستیاب نہیں تاہم کچھ عام چیزیں ضرور یہ…

اپنے لیے لکڑی سے گھر بنانےوالا حیرت انگیز کیڑا

میکسکو: کئی کیڑے خود کو شکار سے محفوظ بنانے کے لیے طرح طرح کے حیلے اختیار کرتے ہیں۔ اس سے قبل ہم مردہ کیڑوں کو اپنی کمر پر سجانے والے کیٹرپلر کا احوال پیش کرچکے ہیں جبکہ اس بار بیگ ورم پتنگا حاضر ہے جس کا کیڑا (کیٹرپلر) خود کو بچانے کے کیبن…

ہرکھانےکےبعدیہ2روپےکی چیزکھالیں، ایسا کمال فائدہ اور زبردست چستی آئے گی کہ آپ اسے روز کی عادت بنا…

دوستو خوبصورت دیکھائی دینے کے لیے آپ کا صحت مند ہونا بہت ظروری ہے کیونکہ آپ حسین اسی وقت دیکھائی دیں گے جب آپ کے پاس صحت کا زیورہو گاآج کل آلودہ ماحول میں جیلی اورناقص غزاوں کی وجہ سےانسان مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو کر اچھی صحت سے محروم

گالیاں دینے والے طوطوں کو پارک سے بیدخل کردیا گیا

لندن: برطانیہ کے ایک فیملی سفاری پارک سے گزشتہ دنوں پانچ سرمئی افریقی طوطوں کو نکال باہر کیا گیا کیونکہ وہ نہ صرف بہت گالیاں بکنے لگے تھے بلکہ گالیاں دینے کے بعد زور زور سے ہنستے بھی تھے۔ افریقی طوطے 15 اگست کے روز اس فیملی سفاری پارک

نوجوان نے آسمان پر اپنا بستر لگالیا، حیرت انگیز ویڈیو وائرل

استنبول : ترکی کے ایک نوجوان نے پیرا گلائیڈر پر بستر لگا کر (فلائنگ بیڈروم) آسمان پر اڑنے کا شاندار مظاہرہ کیا، ویڈیو دیکھنے والے حیرت زدہ رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے 29سالہ شخص حسن کیول نے اپنے پیراگلائڈر پر ایک بستر لگا کر آسمان

دنیا کے سب سے چھوٹے ریوبک کیوب کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ٹوکیو: جاپانی کمپنی نے صرف دو گرام وزنی دنیا کا سب سے چھوٹا ریوبک کیوب بنایا ہے جس کے ساتھ کھیلا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میگا ہاؤس کارپوریشن نامی جاپانی کمپنی نے دنیا کا سب سے چھوٹا قابل استعمال ریوبک کیوب بنایا ہے جس کی قیمت 1880

ایک گھنٹے میں 10 کلووزنی برگر صاف اور بل معاف

لندن: برطانیہ میں ایک ریسٹورینٹ نے تمام پیٹو حضرات کو چیلنج کیا ہے کہ وہ اس کا دیوہیکل برگر ایک گھنٹے میں کھا کر دکھائیں تو اس سے بل نہیں لیا جائے گا۔ لیکن واضح رہے کہ اس برگر کا وزن لگ بھگ 12 کلوگرام سے زائد ہے جس میں 30 ہزار حرارے…

8 کروڑ میں فروخت ہونے والی، دنیا کی مہنگی ترین بھیڑ کے چرچے

گلاسکو: برطانیہ میں سنہرے رنگت والے فربہ بھیڑ کی فروخت نیلامی کے ذریعے 8 کروڑ 20 لاکھ روپوں میں کی گئی ہے جس کے بعد یہ اب تک کا سب سے مہنگا بھیڑ بن گیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق گلاسکو میں ڈبل ڈائمنڈ نامی بھیڑ کی نیلامی کی گئی

کینوس پر بنی دنیا کی سب سے بڑی پینٹنگ، رقبہ 1980 مربع میٹر

دبئی سٹی: برطانی فنکار اس وقت دنیا کی سب سے بڑی کینوس پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے جس کا رقبہ 1980 فٹ ہے اور اگلے ماہ اپنی تکمیل کے بعد اسے نیلام کرکے رقم خیراتی اداروں میں دی جائے گی اور امید ہے کہ اس طرح تین سے چار کروڑ ڈالر کی رقم جمع

چارانگوٹھوں والے بچے نے ویڈیو گیم کے لیے آپریشن سے انکار کردیا

مقبوضہ کشمیر: 12 سالہ بھارتی لڑکے کے دونوں ہاتھوں میں آٹھ انگلیاں اور چار انگوٹھے ہیں اور وہ اس سے خوش ہیں کیونکہ انہیں ویڈیو گیم جیتنے اور کرکٹ کھیلنےمیں آسانی ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہےکہ خود ان کے والدین بھی پہلے فیضان کےآپریشن سے…

آسٹریلیا میں ’’بلبلہ گھر‘‘ برائے فروخت

کوینزلینڈ: آسٹریلیا میں ایک عدد ’’بلبلہ گھر‘‘ برائے فروخت ہے جس کی ابتدائی قیمت ’صرف‘ دس لاکھ آسٹریلین ڈالر (12 کروڑ پاکستانی روپے) رکھی گئی ہے۔ اپنے پورے احاطے سمیت، یہ پورا گھر کئی ایکڑ پر پھیلا ہوا ہے اس لیے یہ کوئی برا سودا نہیں۔ خاص…

جاپان نے گٹرکے ڈھکنوں پر ایل ای ڈی ڈسپلے لگادیئے

ٹوکیو: جاپان کے شہر ٹوکوروزاوا کی بلدیہ نے شہر میں تجرباتی طور پر گٹر کے ہائی ٹیکنالوجی ڈھکن لگائے ہیں جن پر ایل ای ڈی ڈسپلے میں مختلف کامک اور کارٹون کردار یا اینیمی دیکھے جاسکتےہیں۔ ٹوکیو کے شمال میں واقع اس شہر میں نکاسی آب کے نظام کو…

خوشبو جمع کرنے کی ماہر، خوبصورت نگینہ مکھی

میکسکو: اس مکھی کو غور سے دیکھئے کہ یہ اپنے روشن سبز، نیلے اور سنہرے رنگوں کی وجہ سے دھات کی بنی ہوئی چمکدار شے دکھائی دیتی ہے۔ اسے نگینہ مکھی یا چمن (آرکڈ) مکھی بھی کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اس کا نام یوگلوسینیس بھی ہے۔ یہ فصلوں کو بہت…