- الإعلانات -

Browsing Category

پاکستان سپر لیگ 2016

2016 Exclusive Updates from the largest Cricket event Pakistan Super League

4 چیزیں جو اسمارٹ فونز آپ کے بارے میں اکھٹے کرتے ہیں

آپ کا فون ان تمام سرگرمیوں کا منظم ریکارڈ اپنے اندر جمع کرتا ہے جو آپ دن بھر کرتے ہیں اور آپ کو ہوسکتا ہے کہ اس کا علم بھی نہ ہو۔ آپ اینڈرائیڈ فون استعمال کرتے ہوں یا آئی او ایس، یہ ڈیوائسز دیکھتی رہتی ہیں کہ ان کے مالکان کس وقت کہاں گئے…

پی ایس ایل کے بارے میں بھیانک انکشاف

اسلام آباد :  کرکٹ شائقین پاکستان سپر لیگ کی یادوں کو ابھی باسی نہ کرپائیں ہوں گے کہ ایشیا کپ نے ان کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی ہے تاہم ایسے میں سامنے آنے والے بھیانک انکشاف نے سبھی کو حیران کردیا ہے ۔ ملک میں کرکٹ کی بحالی قرار دی…

PSL کے انعقاد سے پاکستان کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے آیا "نوازشریف "

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے پی ایس ایل کے کامیاب انعقاد پر پی سی بی کی کو ششوں کو سراہا ہے، پی ایس ایل کے انعقاد سے پاکستان کا مثبت پہلو دنیا کے سامنے آیا اور کرکٹ کے شوقین افراد کو بھرپور کھیل دیکھنے کا موقع ملا۔وزیراعظم نوازشریف نے…

PSL کا پہلا ایڈیشن 100فیصد کامیاب ہوگیا "نجم سیٹھی "

دبئی :پاکستان کر کٹ بورڈ(PCB) ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن ہی 100فیصد کامیاب ہوگیا ہے،اس کے انعقاد سے ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی راہ ہموار ہوگی،پی ایس ایل کے انعقاد سے پی سی بی کو کوئی نقصان…

ویوین رچرڈز نے 80 ہزار ڈالرز مانگ کر PCB کو حیران کر دیا

دبئی: پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نگران کوچ ویوین رچرڈز نے ٹیم کی حوصلہ افزائی کے 80 ہزار ڈالرز مانگ کر پی سی بی کو حیران کر دیا ، سر ویوین رچرڈز سے بطور مینٹور قومی ٹیم کے لیے خدمات کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔پاکستان کرکٹ…

پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے وقت نہیں ہے”عمران خان "

اسلام آباد: تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے انہیں ویوین رچرڈز اور وسیم اکرم نے بھی دعوت دی ہے لیکن ان کے پاس وقت نہیں ہے۔چیئرمین تحریک انصاف کا یہ کہنا تھانجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“…

ُPSL میں چیمپئن کا تاج کس کے سر پر سجے گا اس کا فیصلہ آج ہو گا

دبئی: پاکستان کی پہلی ملین ڈالرز ٹی 20 لیگ، ایچ بی ایل PSL میں چیمپئن کا تاج کس کے سر پر سجے گا اس کا فیصلہ آج دبئی انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں ہوجائے گا۔ پرجوش کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور حیران کن کارکردگی دکھانے والی اسلام آباد یونائیٹڈ مدمقابل…

PSL، شرجیل خان کی سنچری،اسلام آباد یونائیٹڈ نے فائنل میں جگہ بنا لی

دبئی: اسلام آباد یونائیٹڈ نے شرجیل خان کی سنچری کے بدولت تیسرے اور آخری پلے آف میں پشاور زلمی کو 50 رنز سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ (PSL) کے فائنل میں جگہ بنا لی جہاں ان کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا. دبئی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے…

PSL کیخلاف مخالفین کی تمام سازشیں ناکام

دبئی: پی ایس ایل کیخلاف مخالفین کی تمام سازشیں ناکام ہوگئی ہیں اور منگل کے روز شیڈول فائنل مقابلے کی تمام ٹکٹیں فروخت ہوچکی ہیں۔چیئر مین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان سپر لیگ کے فائنل…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے انعامی رقم دگنی کرنے کا اعلان کر دیا

سلام آباد :  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک اور عمر ایسوسی ایٹس کے ایم ڈی ندیم عمر نے اعلان کیا ہے کہ آج منگل کو پاکستان سپر لیگ کے ہونے والے فائنل میچ میں اگر ان کی ٹیم نے میچ جیت لیا تو ان کی انعامی رقم دگنی کردی جائے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ…

PSL،آج کراچی کنگز اوراسلام آبادیونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلاجائےگا

دبئی : PSL کا دوسرا پلے آف آج کراچی کنگز اوراسلام آبادیونائیٹڈ کے درمیان کھیلاجائےگا۔ کراچی کنگزاوراسلام آبادیونائیٹڈ کےصورتحال ڈواینڈ ڈائی ہے۔ دونوں ٹیموں کے پاس غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ ایک شکست ٹیم کو پی ایس ایل سے باہرکرسکتی…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز PSL کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم

دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک رن سے شکست دے کر پاکستان سپرلیگ (PSL) کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم کا اعزاز حاصل کر لیا. تماشائیوں سے کھچاکھچ بھرے ہوئے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پشاور زلمی…

PSL میں آج پشاور زلمی Vs کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

دبئی: پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اورکوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں آج گھمسان کا رن پڑے گا، ابتدائی مرحلے کی دونوں نمایاں ٹیمیں پہلے کوالیفائنگ فائنل میں برتری کی جنگ لڑیں گی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا، پہلے…

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 2 وکٹوں سے شکست دی

دبئی:پاکستان سپر لیگ (PSL) کے 18 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 2 وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں چھٹی فتح حاصل کی. دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان اظہر…

PSL کے فائنل فور مرحلے میں باقی دو ٹیمیں کون سی ہونگی

دبئی: PSL کے فائنل فور مرحلے میں باقی دو ٹیمیں کون سی ہوں گی، فیصلہ آج ہو گا، کراچی کنگز کا مقابلہ پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہو گا،، ایونٹ کے تمام میچ جیو سوپر پر براہ راست کیے جائیں گے۔ٹاپ فور میں جگہ…

PSL،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز VS لاہور قلندر

دبئی: PSL میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور لاہور قلندر کا آمنا سامنا ہوگا، کوئٹہ ٹاپ فور میں جگہ بناچکی جبکہ قلندرز کو آج کا میچ جیتنا ہوگا۔ پی ایس ایل کے سنسنی خیز میچز جیو سوپر سے براہ راست نشر کئے جارہے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ فائنل مراحل میں…