پاکستان خاص خبریں

عمران خان اپنی سیاست بچانے کیلئے ریاست کی قربانی دینا چاہتے ہیں میاں جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آڈیو لیک نے عمران خان کی اصلیت بے نقاب کردی یہ بات انھوں نے یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی انھوں نے کہا کہ آڈیو لیک نے عمران خان کی اصلیت بے نقاب کردی آڈیو لیک کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے سخت نوٹس لیا […]

Read More
پاکستان صحت

وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کی سوڈانی ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئے تمام داخلی راستوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت

وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے سوڈانی ایبولا وائرس کی روک تھام کیلئے تمام داخلی راستوں کی کڑی نگرانی کی ہدایت کر دی ہے وفاقی وزیر کی ایبولا وائرس کے حوالے سے متعلقہ ممالک کے مسافروں کی سکریننگ اور علامات کے حوالے سے آگاہی کی ہدایت ترجمان وزارت صحت نے بتایا کہ وفاقی وزیر صحت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی

سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل پر سماعت ہوئی عدالت نے کیس کی سماعت چار اکتوبر تک ملتوی کردی گئی فیصل واوڈا کے وکیل وسیم سجاد نے عدالت سے استدعا کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی کیس چار سے پانچ مرتبہ بغیر سماعت ملتوی ہو چکا ہے اسر پر عدالت نے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاک بحریہ میری ٹائم سیکٹر سے متعلق آگاہی سے مکمل فائدہ اٹھانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہےایڈمرل محمد امجد خان نیازی

ورلڈ میری ٹائم ڈے 2022 کے موقع پر پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میری ٹائم کا عالمی دن محفوظ جہاز رانی، سمندری تحفظ اور بحری ماحول کی اہمیت اجاگر کرنے کیلئے منایا جاتا ہے اس سال میری ٹائم کے عالمی دن کا موضوع ”ماحول […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف سے سردار اختر مینگل اور وفاقی وزیرِ آغا حسن بلوچ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی و رکنِ قومی اسمبلی سردار اختر مینگل اور وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی آغا حسن بلوچ نے اسلام آباد میں ملاقات کی ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ , وزیر مملکت برائے توانائی محمد ہاشم نوتیزئی اور وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی ملک محمد احمد […]

Read More
پاکستان

چودھری پرویز الٰہی پولیس پر مہربان

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے کفایت شعار پالیسی کو نظرانداز کردیا، وزیراعلٰی پنجاب پولیس پر مہربان، پنجاب پولیس کے افسران کیلئے نئی 749 گاڑیاں خریدنے کی اجازت دیدی۔ پنجاب پولیس نے حکومت سےفیلڈ افسران کیلئےنئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے8ارب روپے سے زائد فنڈ جاری کرنےکامطالبہ کیا تھا، تاہم محکمہ خزانہ پنجاب نے پولیس کو گاڑیوں […]

Read More
پاکستان

احسن اقبال کی گھی اور تیل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلوکمی یقینی بنانےکی ہدایت

مہنگائی سے پریشان عوام کےلئے خوشخبری،وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ایک ماہ میں گھی اور خوردنی تیل کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کمی یقینی بنانےکی ہدایت کردی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں احسن اقبال کی زیر صدارت نیشنل پرائس کنٹرول اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں کھیل

پاکستان کی انگلینڈ کو شکست، سیریز میں 2- 3سے برتری

پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز بناسکی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے […]

Read More
پاکستان جرائم

کینیڈین نژادسارہ انعام اسلام آباد میں سپرد خاک

گزشتہ ہفتے سینیئرصحافی ایازامیر کے بیٹے کے ہاتھوں قتل ہونے والی اس کی بیوی سارہ انعام کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آج سپردخاک کردیاگیا۔ اسلام آباد پولیس نے مقتولہ کی نعش پمز ہسپتال میں ان کے بھائی کے سپرد کی۔ نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں عزیز رشتہ داروں اور اہل علاقہ نے شرکت […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

حکومت مفتاح پرمہربان، کام جاری رکھنے کا حکم

اتحادی حکومت نے مفتاح اسماعیل کو وفاقی وزیر کے عہدے پر کام جاری رکھوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فی الحال مفتاح اسماعیل بغیر قلمدان کے وفاقی وزیر تعینات رہیں گے، مفتاح اسماعیل کے وفاقی وزیر ہوتے ہوئے وفاقی وزراء کی تعداد 35 جبکہ وزیر اعظم کی کابینہ کی مجموعی تعداد […]

Read More