علاقائی

گورنر ہاؤس میں آئی ٹی کورسز کرائیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عید کے بعد گورنر ہاؤس میں 50 ہزار لوگوں کو آئی ٹی کورسز کرائے جائیں گے، پہلے مرحلے میں خواتین کو کورسز کرائیں گے۔کراچی میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری برنس روڈ کی فوڈ اسٹریٹ پر قائم ریسٹورنٹ میں سحری کرنے کے لیے فیملی اور دوستوں کے ہمراہ […]

Read More
علاقائی

سندھ کے 15 اضلاع کی 59 نشستوں پر دوبارہ بلدیاتی انتخابات؛ پیپلز پارٹی 39 پر کامیاب

کراچی: سندھ کے 15 اضلاع 59نشستوں پر دوبارہ بلدیاتی الیکشن کے غیر حتمی نتائج میں پیپلز پارٹی 39 پر کامیاب ہوگئی۔ سندھ کے 15 اضلاع 59 نشستوں پر دوبارہ بلدیاتی الیکشن کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 39 سیٹیں حاصل کرکے میدان مارلیا جب کہ6 سیٹوں پر جی ڈی اے، 2 پر پی […]

Read More
علاقائی

گورنر نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کیلیے 8 اکتوبر کی تاریخ دے دی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے مشاورت کے بعد صوبے میں عام انتخابات کروانے کی تاریخ دے دی۔گورنر خیبرپختونخوا کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں الیکشن کی تاریخ دی گئی ہے۔ خط میں گورنر کے پی نے صوبے میں 8 اکتوبر کو انتخابات کی تاریخ تجویز کردی۔واضح رہے کہ […]

Read More
علاقائی

ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: حیدری پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دکانوں میں گھس کر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت محمد زبیر اور عاصم حسین کے ناموں سے ہوئی ہے اور انھوں نے ڈسٹرکٹ سینٹرل سمیت شہر کے […]

Read More
علاقائی

ہم بانیان پاکستان کے مشن کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ایم کیو ایم پاکستان ایک ایسے نظام کیلئے جدوجہد کر رہی ہے جو بانیان پاکستان کے مشن کے مطابق ہو۔انہوں نے 83 ویں یوم پاکستان کی مبارکباد قوم کو دیتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاکستان کی ترقی و تعمیر میں […]

Read More
علاقائی

شہری افطار اور ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ گورنر ہاؤس کے دروازے شہریوں کے لیے پورا رمضان کھلے ہیں، شہری افطار اور ڈنر گورنر ہاؤس میں کرسکتے ہیں۔ گورنر سندھ نے نمائش چورنگی پر فلاحی ادارے کی جانب سے سحری کے انتظام میں شرکت کی اور لوگوں میں سحری تقسیم کی۔نمائش چورنگی پر فلاحی ادارے […]

Read More
علاقائی

ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

پشاور: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی و زونل رویت کمیٹی کا اجلاس کل بدھ کے روزپشاور میں ہوگا۔۔ اوقاف ہال پشاور میں ہونے والے اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے کے سربراہی چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس بھی اوقاف ہال ہی میں […]

Read More
علاقائی

لاہور میں سبسڈائزڈ آٹے کی سپلائی بند، 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 500 روپے بڑھ گئے

لاہور میں رجسٹرڈ دکان داروں کو سبسڈائزڈ آٹے کی سپلائی بند کردی گئی جس کے بعد01لو آٹے کے تھیلے پر 500روپے اضافہ کر دیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق سبسڈائز آٹا گزشتہ روز تک دیا جاتا رہا اور آج سپلائی بند کردی گئی۔مارکیٹ ذرائع نے بتایاکہ 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 500 روپے اضافہ کر […]

Read More
علاقائی

سندھ پولیس کا کچے کے علاقے میں آپریشن، 9 مغوی بازیاب

سندھ کے شہر گھوٹکی میں کچے کےعلاقے رونتی میں پولیس کے ٹارگیٹڈ آپریشنز جاری ہیں، پولیس نےکارروائی کے دوران چنیوٹ کے ڈھول گروپ کے نو مغویوں کو بازیاب کرالیا گیا۔پولیس کے مطابق گھوٹکی کے کچے کے علاقے سے آپریشن کے دوران بازیاب 9 افراد کو 23 روز قبل اغواء کیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہے […]

Read More
علاقائی

ایم کیو ایم اب احتجاج نہیں، ہرظلم کیخلاف مزاحمت کریگی: خالد مقبول صدیقی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کےکنوینر خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ ایم کیو ایم اب احتجاج نہیں، ہر ظلم کے خلاف مزاحمت کرے گی۔باغِ جناح کراچی میں ایم کیو ایم کے یوم تاسیس پر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم ) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا […]

Read More