علاقائی

کراچی:بیوی اور 3بیٹیوں کا لرزہ خیز قتل،زخمی والد نے اعتراف جرم کرلیا

کراچی:شہر قائد کے علاقے ملیر شمسی سوسائٹی میں تین بیٹیوں اور بیوی کو قتل کرنے والے شخص نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروادیا جس میں اسے قتل کا اعتراف کرتے ہوئے اس کی وجہ ڈپریشن اور قرض کو قرار دیا ہے۔کراچی ملیر کے علاقے شمسی سوسائٹی میں واقع مکان میں یہ دل دہلا دینے والا […]

Read More
علاقائی

لاہور:چوری کی موٹرسائیکل کے سپیئر پارٹس بیچنے والا گینگ گرفتار

لاہور:شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے چوری کی موٹرسائیکل کے سپیئر پارٹس بیچنے والا تین رکنی گینگ گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمان رہائشی علاقوں اور سنسان گلیوں میں کھڑی موٹرسائیکل لیکر رفوچکر ہوجاتے تھے،گرفتار ملزمان میں سرغنہ عثمان عرف شانی،علی شانی،علی حیدر اور فیصل شامل ہیں۔ملزمان کے قبضہ سے5موٹرسائیکل،اسکے سپیئر پارٹس اور غیر قانونی اسلحہ برآمد کرلیا۔

Read More
علاقائی

عمران خان کے اعلان کے بعد کے پی کے رکن اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا

پشاور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کااعلان کے بعد خیبرپختونخوا کے رکن صوبائی اسمبلی نے استعفیٰ دے دیا۔روزنامہ پاکستان کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی سے استعفوں کا آغاز ہوگیا ہے جہاں خیبرپختونخوا اسمبلی میں سٹینڈ کمیٹی معدنیات کے چیئرمین عزیز اللہ گران نے اسمبلی رکنیت سے استعفی دیا اور اسے […]

Read More
علاقائی

کراچی عذاب کی زد میں ہے جہاں قانون نام کی کوئی چیز نہیں

کراچی پاکستان کا لاوارث شہر ہے جہاں قانون نام کی کوئی شے موجود نہیں۔آپ کے پاس پیسہ ہے تو آپ کراچی میں آکر کچھ بھی کریں آپ سے کوئی نہیں پوچھے گا۔آپ عوام کا پانی عوام کو فروخت کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے لئے کراچی بہترین چوائس ہے۔آپ شہریوں کی جگہ پر ان کی […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی،حیدر آباد ڈویژنز میں بلدیاتی الیکشن 90روز کیلئے ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے15جنوری2023کو انتخابات کرانے کا فیصلہ دیا ہے۔چیئرمین الیکشن کمیشن سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے گزشتہ روز بلدیاتی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ کراچی اور حیدر آباد ڈویژن […]

Read More
پاکستان علاقائی

خیبرپختونخوا حکومت کا مغوی کانکنوں کی رہائی کیلئے بلوچستان حکومت سے رابطہ

کوئٹہ: شانگلہ سے تعلق رکھنے والے کانکنوں کی رہائی کے لیے خیبر پختونخوا حکومت نے بلوچستان حکومت سے رابطہ کیا ہے۔صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کان کنوں کے اغواء سے متعلق وزیر اعلیٰ بلوچستان کو آفیشل خط بھی لکھا۔خط کے متن کے مطابق دہشت گردوں نے بلوچستان کے علاقے مچھ سے 6 کان کن اغواء […]

Read More
پاکستان علاقائی

جامعہ کراچی کا ڈگری کی فیسوں میں اضافہ

کراچی: جامعہ کراچی میں ڈگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا۔جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹر ظفر حسین نے روزنامہ پاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کمپیوٹرائزڈ ڈگریوں کے باعث فیسوں میں اضافہ کرنا پڑا، کمپیوٹرائز سسٹم میں نقل کی گنجائش بھی نہیں ہوگی کیونکہ یہ کاغذ بازار میں دستیاب نہیں۔ ڈگری کی […]

Read More
جرائم علاقائی

میانوالی چھدرو روڈ پر ایک شخص قتل،جہاز چوک پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

میانوالی کے عالاقہ منگل والا چھدرو روڈ پر ایک شخص قتل۔ جہاز چوک پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو زخمی کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح منگل والا سے چھدرو جانے والی سڑک پر شیراحمد نامی شخص کو قتل کردیا گیا مقتول کا تعلق چھدرو سے تھا اور یہ قتل کےایک کیس کے سلسلہ […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

معروف صحافی رفیق صدیقی انتقال کر گئے

کشمیر جرنلسٹس فورم (KJF) راولپنڈی اسلام آباد کے سنئیر ممبر رفیق صدیقی صاحب مختصر علالت کے بعد الشفاء ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں، ان کی نماز جنازہ کل 21نومبر 2022 بروز پیر دن 10 بجے اسلام آباد برما ٹاون فاطمہ سکول اینڈ کالج گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی

Read More
علاقائی

کراچی میں چھ سالہ معصوم بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل افسوسناک اور قابل مذمت ہے-دردانہ صدیقی

اسلام امن و آتشی کا مذہب اور خواتین کے حقوق کےتحفظ کا ضامن ہے- مگر وطن عزیز پاکستان میں خواتین کی بے حرمتی اور معصوم بچیوں کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعات میں جس تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے , یہ حکومت ,تعلیمی ماہرین , پالیسی سازوں اور قانون نافذ کرنے والے […]

Read More
güvenilir kumar siteleri