کو ن آرمی چیف بنتا ہے یہ آنے والا وقت ہی بتائے گا ایس کے نیازی
چیف ایڈیٹرپاکستان گروپ آف نیوزپیپرزو سینئر اینکر پرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہ آرمی چیف نے مدت پوری ہونے کے حوالے سے کلیئر پیغام دیا ہے،آرمی چیف نے جو بات کہی ہے اسے پورا کریں گے،سمجھ نہیں آتی لوگ آرمی چیف کی مدت ملازمت کے حوالے سے کیوں فکر مند ہیں،آرمی چیف نے […]
