علاقائی

اسسٹنٹ کمشنر میانوالی فاطمہ ارشد کا اراضی ریکارڈ سنٹر میانوالی کا اچانک دورہ

اسسٹنٹ کمشنر میانوالی فاطمہ ارشد کا اراضی ریکارڈ سنٹر میانوالی کا اچانک دورہ۔ملازمین کی حاضری چیک کی۔ موقع پر شہریوں سے مسائل سنے اسسٹنٹ کمشنر میانوالی نےانچارج اراضی ریکارڈ سنٹر کو ہدایات جاری کیں کہ سائلین کو بر وقت سہولیات میسر کی جائیں تاکہ سائلین کو کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔موقع […]

Read More
پاکستان علاقائی

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ نے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ

ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت کیپٹن (ر) اُسامہ مجید چیمہ نے مختلف یوٹیلیٹی سٹورز کا دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر گلگت کے دورے کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر گلگت اور علاقہ مجسٹریٹ بھی موجود تھے ۔ڈپٹی کمشنر گلگت نے یوٹیلیٹی اسٹورز میں اشیاء خودونوش اور حکومت کی جانب سے دی گئی ریلیف پیکیچ کا تفصیلی […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

سارہ نامی خاتون کا شوہر کے ہاتھوں قتل انتہائی افسوس ناک اور شرمناک ہے دردانہ صدیقی

اسلام مرد ,عورت, امیر غریب کے لئے معاشرتی اعتبار سے یکساں حقوق کی فراہمی کا ضامن ہے- اسلامی تعلیمات اور اخلاقی تربیت سے غفلت نے معاشرے کو گراوٹ کی اس حد پر پہنچا دیا ہے کہ جہاں امیر غریب ،ان پڑھ تعلیم یافتہ لوئر کلاس اور ایلیٹ کلاس سب جہالت کی ایک صف میں کھڑے […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

ٹرک نے اونٹ ریڑھے کو کچل ڈالا چار افراد شدید زخمی

ٹرک نے اونٹ ریڑھےکچل ڈالے۔چار افراد شدید زخمی جبکہ ایک اونٹ ھلاک ھوگیا۔حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا۔ آج صبح واں بھچراں ڈیرہ دھولانوالا کےنزدیک تیز رفتار ٹرک نے تین اونٹ ریڑھوں کو کچل ڈالا۔جن میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔زخمی ھونے والوں میں اشبر اعوان آف ٹبی،عمران لنگاہ آف ٹبی،محمد […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کا اہم اجلاس تنظیم سازی کا جائزہ لیا گیا

پاکستان مسلم لیگ ن سرگودہا ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل صدر چوہدری شاہ نواز رانجھا اور حمیر حیات خان روکھڑی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن سرگودھا ڈویژن کی صدارت میں منعقد ہوا۔ ڈویژنل سیکرٹریٹ سرگودہا میں ہونے والے اجلاس میں ڈویژنل نائب صدر حاجی ملک محمد اسلم کچھیلا ڈویژنل نائب صدر مہناز عطا چوہدری ضلعی […]

Read More
علاقائی

اسد خان کامری پر تشدد کے خلاف کل کمرمشانی ترگ اور عیسی خیل کے میڈیکل سٹوروں کے مالکان نے ہڑتال کا اعلان کردیا

کمرمشانی کیمسٹ ایسوی ایشن کی اپیل پر صحافی اسد خان کامری پر تشدد کے خلاف کل کمرمشانی ترگ اور عیسی خیل کے میڈیکل سٹوروں کے مالکان نے ہڑتال کا اعلان کردیا ۔ ڈپٹی کمشنر میانوالی اور ڈی پی او میانوالی مطالبہ کیا کہ ڈرگ انسپکٹر عیسی خیل صدام حسین کے خلاف اور اسکے عملہ کے […]

Read More
علاقائی

قمرمشانی۔ کالا باغ روڈ پر ٹرک اور بس میں تصادم

قمرمشانی۔ کالا باغ روڈ پر ٹرک اور بس میں تصادم حادثہ کے نتیجہ میں زخمی ٹرک ڈرائیور گاڑی میں پھنس گیا۔ریسکیو ٹیم نے طبی امداد دی اور کٹر کی مدد سے دراوزہ کاٹ کر زخمی ڈرائیور کوباہر نکالا جسے ریسکیو ایمبولینس پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مبینہ طور پر حادثہ اوور ٹیکنگ کے دوران […]

Read More
علاقائی کھیل

انٹرسکولزکرکٹ چیمپئن شپ 28ستمبر سے 14اکتوبر 2022ء تک راولپنڈی کے مختلف گرائونڈز میں منعقد ہوگی

پی سی بی کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ کے تحت انٹرسکولزکرکٹ چیمپئن شپ 28ستمبر سے 14اکتوبر 2022ء تک راولپنڈی کے مختلف گرائونڈز میں منعقد ہوگی ۔ چیمپئن شپ کیلئے ٹرائلز کے ذریعے ضلع راولپنڈی کے سرکاری سکولوں سے 7جبکہ نجی سکولوں سے 5 ٹیمیں منتخب کی گئی ہیں۔ چیمپئن شپ کے انتظامات کاجائزہ لینے کیلئے کمشنر راولپنڈی […]

Read More
پاکستان علاقائی

کشمیری عوام کی ساری دنیا میں تمام فورمز پر سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ بلاول بھٹو زرداری

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کشمیری عوام کی ساری دنیا میں تمام فورمز پر سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ اقوام متحدہ، او آئی سی اور دیگر عالمی ادارے بھی کشمیریوں کی حمایت کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔ کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے لئے ہر سطح پر آواز بلند […]

Read More
جرائم علاقائی

میانوالی میں چوری کی بڑی واردات چور گھر سے 720000 روپےکاسامان چوری کرکے لےگئے

جھامبرہ شرقی میں چوری کی بڑی واردات۔چور گھر سے 720000 روپےکاسامان چوری کرکے لےگئے۔ 25اور 26تاریخ کی درمیانی رات کو نامعلوم چور جھامبرہ شرقی(زمان ٹاون)کےرھائشی اشرف خان کےگھرسے سونے کے زیورات کپڑے اور دوسرا قیمتی سامان چوری کرکےلےگئے۔ اشرف خان نےکہا ھےکہ وہ کام پر جانے کےلئےصبح سویرے اٹھا تو کمروں کےدروازے کھلےھوئےتھے۔اور ٹرنکوں کےتالےٹوٹے […]

Read More