خاص خبریں علاقائی

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان نہم جماعت 2022 کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان نہم جماعت 2022 کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا۔ لڑکیوں نے لڑکوں پر برتری کو قائم رکھتے ہوئے نمایاں شرح کامیابی حاصل کی کنٹرولر امتحانات کے مطابق امتحانات 2022 میں جماعت نہم کیلئے 122309 امیدواران نے داخلہ بھجوایا تاہم 120365 امیدواران نے جماعت نہم کے امتحانات […]

Read More
جرائم علاقائی

رات کی تاریکی میں گھر میں گھسنے ولے ملزم کو چاپری پولیس نےگرفتار کر لیا

بیٹی کا رشتہ نہ دینے پر مسلح شخص رات کی تاریکی میں گھر میں گھس گیا۔خاتون کو جان سےمارنے کی دھمکیاں۔ تفصیلات کےمطابق چاپری کےعلاقہ کوٹکی بیرونی اودھے والا کی رھائشی خاتون اپنےپانچ بچوں اور بھائی کےساتھ گھر میں سو رھی تھی جبکہ اس کا شوہر جو ڈرائیور ھے وہ کام کے سلسلہ میں شہر […]

Read More
علاقائی

کمرمشانی میں پیٹرول ایجنسز اور پیٹرول پمپوں میں پیمانہ میں کمی کر کے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری

تحصیل عیسی خیل سمیت کمرمشانی میں پیٹرول ایجنسز اور پیٹرول پمپوں میں پیمانہ میں کمی کر کے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے اعلی احکام خاموش تماشائی بن کر رہ گئے تفصیلات کے مطابق تحصیل عیسی خیل بھر میں پیمانہ میں رد و بدل کر کے عوام کو لوٹنے کا سلسلہ جاری ہے مہنگائی […]

Read More
علاقائی

راولپنڈی وومین چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نئے عہدیداران کا انتخاب رفعت شاہین صدر، صبوحی حسین سینئر نائب صدر، راحت جبیں نائب صدر منتخب ہو گئیں

راولپنڈی وومین چیمبر اینڈ کامرس میں نئے سال 2022-2023کے لئے عہدیداران کا چناؤ بخوبی اختتام پذیر ہو گیا۔ جس کے بعد رفعت شاہین صدر، صبوحی حسین سینئر نائب صدر، راحت جبیں نائب صدر منتخب ہوگئیں۔ جبکہ ایچ آر کیلئے نورین طارق، زبیدہ اور عمارہ امجد کو منتخب کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی […]

Read More
جرائم علاقائی

منشیات فروش ملک و قوم کے دشمن ھیں ان کا خاتمہ ضلعی پولیس ٹوبہ کی اولین ترجیح ھے ڈی پی او ٹوبہ رانا شعیب محمود

منشیات فروش ملک و قوم کے دشمن ھیں ان کا خاتمہ ضلعی پولیس ٹوبہ کی اولین ترجیح ھے ۔ ڈی پی او ٹوبہ رانا شعیب محمود تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈی پی او ٹوبہ رانا شعیب محمود کے حکم پر منشیات فروشوں اور دیگر جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف چلائی جانے والی مہم […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے چہلم شہدائے کربلا کےجلوس کےلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا

راولپنڈی ٹریفک پولیس نے چہلم شہدائے کربلا عابد مجید روڈ سے نکالے جانیوالے جلوس کےلئے ٹریفک پلان جاری کر دیا۔ چہلم شہدائے کربلا کا جلوس18ستمبر بروز اتوار کو عابد مجید روڈ سے نکالا جائے گا۔ٹریفک پولیس  جلوس اور ڈرائیورشن کےلئے ٹریفک پولیس کےترجمان کے مطابق 50سے زیادہ اہلکارتعینات کیے گئے ہیں۔جلوس کے موقع پر عابد مجید […]

Read More
صحت علاقائی

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار تیز ہو گئے 69 نئے مریض رپورٹ

راولپنڈی میں ڈینگی کے وار تیز ہو گئے ہیں ضلعی انتظامیہ نے بھی اس مرض سے نمٹنے کی تیاری کر لی ہے کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی ہدایت پر انسداد ڈینگی کریک ڈاؤن میں مزید تیزی گزشتہ روز ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر 4 مقامات سیل جبکہ 42 مقدمات درج کر لیئے گئے […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

کشمیر کی آزادی کا حصول کشمیر میں استصواب رائے کے ذریعے ہی ممکن ہے دردانہ صدیقی

حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی آزاد جموں کشمیر کے زیر اہتمام ضلع نیلم میں کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مرکزی سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی بطور مہمان خصوصی شریک ہوئیں۔ کانفرنس کی صدارت سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر گلگت بلتستان نصرت ارشد نے کی۔ ” کشمیر- […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

نوجوانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے چوہدری محمد رفیق نیر

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات، ماحولیات اور سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ کام کریں گے تو آگے بڑھیں گے ، نوجوانوں کو بلا سود قرضوں کی فراہمی ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔نوجوانوں کو روزگار کے بہترین مواقع فراہم کرنے کیلیے بزنس کمیونٹی کو سہولتیں فراہم کریں […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

آغوش کالج مری میں پہلے سالانہ ”کتاب میلے“کا انعقاد

آغوش کالج مری میں پہلے سالانہ ”کتاب میلے“کا انعقاد کر دیا گیا۔ ڈاکٹر افتخار احمد کھوکھر (عالمی شہرت یافتہ مصنف)اور احمد حاطب صدیقی (معروف شاعر،ادیب اور اقبالؒ شناس) نے پرنسپل آغوش کالج مری کے ہمراہ اس میلے کا افتتاح کیا۔اس موقع پر بچوں نے سٹال سے اپنی پسند کی کتب خریدیں اور ایک دوسرے کو […]

Read More