جرائم علاقائی

میانوالی کے نواحی علاقہ ذلہ میں جواریوں کےاڈے پرچھاپہ۔چھ جواری گرفتار

ذلہ میں جواریوں کےاڈے پرچھاپہ۔چھ جواری گرفتار تفصیلات کےمطابق میانوالی پ ولیس کو اطلاع ملی کہ علاقہ ذلہ میں کچھ لوگ درخت کی ٹھنڈی چھاؤں میں بیٹھ کر جواء کھیل رھےہیں چنانچہ پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ھوئے چھاپہ مار کر موقع پر موجود چھ جواریوں کو قابو کرلیا اور داؤ پر لگی 19000 روپے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں دنیا علاقائی

یہ وقت سیاست اور الیکشن کا نہیں سیلاب متاثرین کی خدمت کا ہے ایس کے نیازی

پاکستان گروپ آ ف نیوز پیپرز کے چیف ایڈیٹر و سینئر اینکرپرسن ایس کے نیازی نے کہا ہے کہپاکستان میں مہنگائی میں بے تحاشااضافہ ہواجس کی وجہ سے عوام شدیدمشکلات کاشکارہیں۔ یہ وقت سیاست اور الیکشن کا نہیں سیلاب متاثرین کی خدمت کا ہے،ملک آفت زدہ ہو چکا،متاثرین سیلاب کی آبادکاری کیلئے سب کو مل […]

Read More
جرائم علاقائی

گوجرخان پولیس نے چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا

گوجرخان پولیس کنے ایک کاروائی کے دوران چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتارکر لیا ملزم اشفاق سے چوری شدہ کرولا کار برآمد کر لی گئی ایس ایچ او کے مطابق ملزم چوری کے مقدمہ میں ریکارڈ یافتہ ہے ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جاۓ گا ایس پی صدر احمد زنیر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا57واں یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایاگیا

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کا57واں یوم شہادت گزشتہ روز عقیدت و احترام سے منایاگیا۔پاکستان کے جانباز مجاہد نے اپنی جان پر کھیل کر 1965 کی جنگ میں دشمن کے مکروہ عزائم کو خاک میں ملا دیا ،میجرعزیز بھٹی کوان کی لازوال جرات و بہادری پر نشان حیدر سے نوازا گیا۔ میجر عزیز بھٹی کے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

اسلام آبادمیں 14غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز پر پابندی لگا دی ہے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کا پروگرام سچی بات ایس کے نیازی میں اظہار خیال

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت میں تجاوزات کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،اسلام آبادمیں 14غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز پر پابندی لگا دی۔پرائیویٹ زمین اگر سی ڈی اے کے پاس ہے تو یہ غلط ہے۔ایل او پی کے بغیر والی ہاوسنگ سوسائیٹیز کی ٹرانزنگ رو ک دی […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

پلاٹس کی ڈیولپمنٹ میں حائل تمام روکاوٹیں جلد از جلد ختم کی جائیں چیئرمین سی ڈی اے

وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) کے چیئرمین کپیٹن (ریٹائرڈ) محمد عثمان یونس کی زیرِ صدارت پیر کے روز سیکٹر ڈیولپمنٹ سے متعلق ایک اہم اجلاس سی ڈی اے ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا۔ جسمیں ممبر انجینئرنگ، ممبر اسٹیٹ سمیت متعلقہ شعبوں کے افسران اور پراجیکٹ ڈرایکٹرز نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر بریفننگ دیتے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں علاقائی

بیرون ملک مقیم کشمیری آگے بڑھ کر سر مایہ کاری کریں،حکومت مکمل تحفظ فراہم کرے گی وزیر اعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ اورسیز کشمیریوں کے لیئے آزاد کشمیر میں سر مایہ کاری کے لیئے دروازے کھلے ہیں، دہائیوں سے وطن کی مٹی کو سونا بنانے کی تڑپ رکھنے والے بیرون ملک مقیم کشمیری آگے بڑھ کر سر مایہ کاری کریں،حکومت مکمل تحفظ فراہم کرے […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

دریائے سندھ سےگزشتہ روز ڈوبنے والے نوجوان کی نعش تلاش کر لی

ریسکیو ٹیموں نے لوکل کمیونٹی کیساتھ ملکر ریسکیو سرچ آپریشن کے دوران دریائے سندھ سےگزشتہ روز ڈوبنے والے نوجوان کی نعش تلاش کر لی۔نعش دریائے سندھ سے نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی ۔قبل ازیں ریسکیو ٹیمیں نے مقامی کمیونٹی کیساتھ ملکر نے دن بھر مسلسل خوطہ خوری،کشتی رانی،جال اور سرچ لائین کنڈی کے […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

میانوالی میں موٹر ساٸیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم موٹر ساٸیکل سوار جاں بحق

میانوالی کے علاقہ قمرمشانی میں ریلوے اسٹیشن کے قریب موٹر ساٸیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم جس سے ایک موٹر ساٸیکل سوار جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہو گیا تفصیلات کے مطابق حافظ نعمان اور اس کا ساتھی زبیر اسکندرآباد کی جانب سے داودخیل آ رہے تھے کہ ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریکٹر ٹرالی […]

Read More
علاقائی

دریائے سندھ میں ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لیئے ریسکیو آپریشن جاری

میانوالی کے تھانہ موچھ کے علاقہ دھپ سڑی کے قریب ریسکیوٹیموں نے گزشتہ روز سی پیک پل پائی خیل کچہ کے مقام پر ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن شروع کر دیا۔سرچ آپریشن میں ریسکیو1122کی 6 ریسکیورز اور دو کشتیوں پر مشتمل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ 22سالہ کفیت نامی نوجوان مچھلیوں […]

Read More