سا ئنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب ویڈیو کو مختلف زبانوں میں ڈب کرنے کا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے

کیلیفورنیا: ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب صارفین کو مختلف زبانوں میں ویڈیو ڈب کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت پر مبنی فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے۔جمعرات کو منعقد ہونے والی تقریب میں کمپنی کی جانب سے ’وِڈکون‘ میں اعلان کیا گیا کہ پلیٹ فارم گوگل کے ایریا 120 اِنکیوبیٹر کی مصنوعی ذہانت کی ڈبنگ سروس […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

اب انسٹاگرام کی ریلز ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن

سان فرانسسكو: اب تک انسٹاگرام سے آپ اپنی پسندیدہ ریلز ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتے تھے لیکن اب میٹا کمپنی نے عوامی (پبلک) ریلز ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت فراہم کردی ہے۔پبلک ریلز انسٹاگرام ایپ سے براہِ راست ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے ’شیئرآئکن‘ کی ذیل میں ایک سہولت کا اضافہ کیا گیا ہے اس پر ٹچ […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے ریلز میں اشتہارات اور میوزک ٹول سمیت کئی سہولیات پیش کردیں

مینلوپارک: میٹا نے گزشتہ برس مختصر ویڈیو پرمبنی ریلز پیش کی تھیں جو تیزی سے مقبول ہورہی ہیں۔ اب کچھ نئی ریلز میں اشتہارات کے آپشن نمایاں نظرآرہے ہیں جو بی ٹا ٹیسٹنگ کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ تشہیر کے لیے میوزک ٹول کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔میٹا کے فیس بک ہویاانسٹاگرام […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ گیلکسی زیڈ فولڈ فائیو کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں

جنوبی کوریا: سام سنگ گیلکسی زیڈ فائیو کا پوری دنیا انتظار کررہی ہے جس کے متعلق کئی قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں۔ اب اس کی ایک تصویر سمیت کئی تفصیلات ایک ماہ قبل ہی جاری ہوئی ہیں یا انہیں جان کر افشا کیا گیا ہے۔فون پر تبصرہ کرنے والے ماہرین نے کہا تھا کہ شاید […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ بیک اَپ ڈیٹا چرانے والی میسجنگ ایپ

بریٹی سلوا: اسپیس کوبرا نامی ہیکنگ گروپ نے ایسی میسجنگ ایپس بنائی ہیں جو صارف کی حساس معلومات کو بآسانی چُرا سکتی ہے۔ ایپ کی پشت پر موجود شاطر گروہ اپنے لیے انتہائی مخصوص اہداف کا انتخاب کرتا ہے۔سائبر سیکیورٹی کمپنی ای سیٹ (ESET) کے محققین نے حال ہی میں دو ایسی میسجنگ ایپ، بِنج […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

میٹا نے آواز سن کر ترجمہ لکھنے والا ٹول ’وائس باکس‘ پیش کر دیا

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی بانی کمپنی میٹا نے حال ہی میں ’وائس باکس اے آئی‘ کےنام سے ایک بالکل نیا ٹول پیش کیا ہے۔ اس کی بدولت عام صارفین اپنی زبان میں کوئی جملہ ادا کرتے ہیں تو وہ فوری طور پر اس کا ترجمہ کرکے ٹیکسٹ میں ظاہر […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسداں نے زحل کے چاند پر حیات کے لیے ضروری فاسفورس دریافت کرلیا

کراچی: پاکستانی سائنسداں اس اہم ٹیم کا حصہ ہیں جس نے ہمارے نطامِ شمسی میں حیات کے لیے ایک ضروری عنصر دریافت کرلیا ہے۔کائنات میں کسی زندگی کے آثار تلاش کرنے والی اس ٹیم میں ڈاکٹر نوزیرخواجہ نے اہم کردار ادا کیا ہے جو یونیورسٹی آف فِریئے سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے سیارہ زحل کے […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل میپ تین نئے فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے

کیلیفورنیا: گوگل میپ دنیا میں راستے تلاش کرنے کے لیے سب سے زیادہ مقبول سروس ہے۔ صارفین کے لیے اس سروس کی افادیت کو مزید بڑھانے اور کارگر بنانے کے لیے کمپنی تین فیچرزاہم فیچر کا اضافہ کرنے جارہی ہے۔گوگل کی جانب سے مستقبل میں متعارف کرائے جانے والے فیچرز میں پہلا فیچر گلینس ایبل […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

گوگل نے ’ہیلپ می رائٹ‘ کا فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا

کیلیفورنیا: گوگل نے ورک اسپیس لیب میں شامل ہونے والے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ’ہیلپ می رائٹ‘ کا فیچر آزمائش کے لیے پیش کر دیا ہے۔سرچ انجن جائنٹ نے جی میل کے لیے چیٹ جی ٹی پی کے جیسا ایک ایسا معاون پیش کیا ہے جو چھوٹی سی تحریر کو ایک […]

Read More
سا ئنس و ٹیکنالوجی

چین کی جانب سے چاند کے مدار میں نو عدد خلائی دوربین بھیجنے کا نیا منصوبہ

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ سال 2026 تک وہ چاند کے مدار میں ریڈیائی دوربینوں والے سیٹلائٹ روانہ کرے گا اور توقع ہے کہ اس سے فلکیات کی نئی راہ کھلے گی۔اگرچہ یہ چھوٹے سیٹلائٹ ہوں گے جن میں ایک مرکزی اور آٹھ چھوٹے سیٹلائٹ چاند کے گرد مدار میں بھیجے جائیں گے۔ چینی […]

Read More
güvenilir kumar siteleri