خاص خبریں

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر پاک بھارت تعلقات قائم نہیں ہو سکتے: وزیراعظم

لندن: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر پاک بھارت تعلقات قائم نہیں ہو سکتے، بھارت جھگڑالو پڑوسی کے بجائے اچھے ہمسائے کی طرح رہے۔لندن میں اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے واضح الفاظ میں کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ کشمیر کے بغیر […]

Read More
خاص خبریں

آئی ایس ایس آئی کی کتاب ’’ پاکستان اینڈ چائنا: کنیکٹنگ ایٹ پیپلز لیول ‘‘ کا اجراء

انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹیجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان سٹڈی سنٹر نے پاکستان اینڈ چائنا: کنیکٹنگ ایٹ پیپلز لیول کے عنوان سے اپنی تازہ ترین کتاب کی رونمائی کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں چین میں پاکستان کے سابق سفیر، سفیر مسعود خالد کے تبصرے شامل تھے۔ سفیر معین الحق، […]

Read More
خاص خبریں

غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی :ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے واضح کیا ہے کہ ’’مستند شواہد موجود ہیں کہ غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں۔‘‘ڈی جی آئی ایس پی آر نے 5ستمبر 2025ء کو جرمن جریدے کے نمائندہ کے ساتھ اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ جرمن […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا دورہء ریاض، سعودی عرب

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کیلئے سعودی شاہی دیوان، قصر یمامہ پہنچے. شاہی دیوان پہنچنے پر وزیرِ اعظم کا سعودی شاہی پروٹوکول کے ساتھ گھڑ سواروں نے استقبال کیا. شاہی دیوان پہنچنے پر سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی سیلاب متاثرین کے لیے عالمی اداروں سے امداد کی اپیل

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی فلاحی اور بین الاقوامی اداروں سے سیلاب متاثرین، بالخصوص جنوبی پنجاب کے لیے امداد کی اپیل۔ یوسف رضا گیلانی نے سیلاب متاثرین کے لیے بروقت امداد پر زور دیا۔ سینیٹر رانا ثناء الّلہ خان نے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت سے ملاقات کی، ملکی سیاسی اور امن […]

Read More
خاص خبریں

بنوں، کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک، 4 زخمی

بنوں: خیبرپختونخوا کے اضلاع بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیئے گئے۔ترجمان پولیس کے مطابق بنوں میں دہشت گردوں نے پہلے میریان تھانے اور پھر مزنگ چوکی کو نشانہ بنایا تاہم پولیس نے دلیری اور حکمت عملی سے دونوں حملے پسپا کر دیئے۔پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے میریان تھانے پر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آئی آر ایس اور سی ایس ایس پی آر کی جانب سے ’’اسٹریٹجک ریكننگ: ڈیٹرنس اور ایسکلیشن پر نظریات (پوسٹ پہلگام – مئی 2025)‘‘ کی شاندار رونمائی

اسلام آباد — انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس)، اسلام آباد اور سینٹر فار سکیورٹی اسٹریٹجی اینڈ پالیسی ریسرچ (سی ایس ایس پی آر) نے ایک منفرد اور اہم ایڈیٹڈ وولیوم “اسٹریٹجک ریكننگ: ڈیٹرنس اور ایسکلیشن پر نظریات (پوسٹ پہلگام – مئی 2025)” کی رونمائی کی۔ اس تقریب میں سفارتکاروں، محققین، صحافیوں اور […]

Read More
خاص خبریں دنیا

قطر نے اسرائیل کو تنہا کر دیا، ایران نے تباہ کرنے کی کوشش کی: نیتن یاہو

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کو یونان کی قدیم ریاست سپارٹا سے تشبیہ دے دی۔اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل کی صورتحال سپر سپارٹا جیسی ہے، انہوں نے کہا کہ قطر اور دیگرممالک نے اسرائیل کوتنہا کر دیا، اسرائیل کو نئی اقتصادی حقیقت کیلئے تیار ہونا چاہیے، اسلحہ سازی کی […]

Read More
خاص خبریں

قطرامریکا کا مضبوط اتحادی، شخصیات کو نشانہ بناتے وقت احتیاط کی ضرورت: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے، شخصیات کو نشانہ بناتے وقت احتیاط کی ضرورت ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حماس سے متعلق محتاط ہونے کی ضرورت ہے، یورپی ممالک میرے دوست ہیں لیکن روس سے تیل کے خریدار ہیں۔ ڈونلڈ […]

Read More
خاص خبریں

صدر مملکت اور وزیراعظم کا جمہوری اقدار کے تحفظ اور فروغ کا عزم

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جمہوری اقدار اور اصولوں کے تحفظ اور فروغ کیلئے تمام ممکنہ اقدامات کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔عالمی یوم جمہوریت کے موقع پر اپنے الگ الگ پیغامات میں صدر مملکت اور وزیراعظم نے جمہوری اداروں کو مستحکم کرنے کیلئے مشترکہ […]

Read More