جس کی ملکیت اسی کا قبضہ! پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ پراپرٹی آرڈیننس منظور
لاہور:پنجاب میں عوام کی ملکیت ہتھیانے والوں سے نمٹنے کے لئے پنجاب پروٹیکشن آف اونر شپ ایم موایبل پراپرٹی آرڈیننس 2025ء کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عوامی ملکیت کے متعلق ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں غریب کی زمین کا مقدمہ اب برسوں نہیں […]
ترکیہ کی درخواست، پاکستان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
استنبول: پاکستان میزبان ملک ترکیہ کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند ہو گیا۔ذرائع نے بتایا کہ استنبول سے پاکستانی وفد مذاکرات میں ناکامی کے بعد آج واپس روانہ ہونے والا تھا مگر میزبانوں کی درخواست پر طالبان سے مذاکرات کے لیے اب استنبول میں مزید قیام کرے گا۔ ذرائع […]
بلوچستان: سکیورٹی فورسز کی چلتن اور کیچ میں کارروائیاں، 18 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے چلتن اور کیچ میں دو کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 18 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کو چلتن کے پہاڑی علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی انٹیلی جنس معلومات ملیں جس پر سکیورٹی فورسز فوری حرکت میں […]
امریکا اور چین میں ایک سالہ تجارتی معاہدہ طے، ٹیرف میں کمی کا اعلان
بوسان: چین کے صدر شی جن پنگ اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات میں ایک سال کا معاہدہ طے پا گیا، امریکا نے چین پر ٹیرف بھی 10 فیصد کم کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے طیارے میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ چینی صدر شی جن […]
بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف جنگ چھیڑ رہا ہے: خواجہ آصف
لاہور:وزیردفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ بھارت کابل میں افغان طالبان کی پشت پناہی کر رہا ہے، جنگ چھیڑ رہا ہے۔العربیہ کو انٹرویو میں وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ طالبان بھارت کی پراکسی بنے ہوئے ہیں اور بھارت افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف کم شدت کی جنگ چھیڑ رہا ہے۔ وزیردفاع […]
وزیر مملکت ریلوے و خزانہ اور جرمن سفیر کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور تعاون کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
جرمنی کی سفیر برائے پاکستان، عزت مآب اِنا لاپیل (H.E. Ms. Ina Lepel) نے ڈپٹی ہیڈ آف مشن جناب آرنو کِرچَوف (Mr. Arno Kirchof) اور اکنامک کونسلر محترمہ جینین روہور (Ms. Janine Rohwer) کے ہمراہ پیر کے روز وزارتِ خزانہ میں وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات […]
آئی ایس ایس آئی نے “کشمیر پر یوتھ پالیسی ڈائیلاگ 2025” کا انعقاد کیا۔
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز، اسلام آباد میں انڈیا سٹڈی سنٹر نے یوتھ فورم فار کشمیر کے تعاون سے ایک تقریب “کشمیر پر یوتھ پالیسی ڈائیلاگ 2025” کا انعقاد کیا۔ پاکستان بھر سے 150 سے زائد طلباء نے مکالمے میں حصہ لیا۔ انہیں جموں اور کشمیر کے تنازعہ کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال اور […]
اسٹیٹ بینک کا مالیاتی پالیسی ریٹ 11 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (MPC) نے آج اپنے اجلاس میں پالیسی ریٹ 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔کمیٹی کے مطابق ہیڈ لائن افراطِ زر (Headline Inflation) ستمبر میں بڑھ کر 5.6 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ کور انفلیشن بدستور 7.3 فیصد پر برقرار رہی۔ کمیٹی نے بتایا کہ […]
رومانیہ میں 25 اکتوبر مسلح افواج کا دن قومی فخر اور قربانیوں کی علامت کے طور پر منایا جاتا ہے۔
اسلام آباد، رومانیہ میں ہر سال 25 اکتوبر کو رومانیائی مسلح افواج کا دن قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ یہ دن ملک کی عسکری روایات، قومی وقار اور شہداء کی قربانیوں کی یاد تازہ کرتا ہے۔ اگرچہ فوج کے لیے مخصوص دن منانے کی روایت رومانیہ میں نسبتاً نئی ہے، تاہم […]
پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ رادوسلو سکورسکی نےآئی ایس ایس آئی میں “پولینڈ کی کامیابی کی کہانی: ابھرتے ہوئے ممالک کے لیے ایک پیغام” پر ممتاز لیکچر دیا۔
انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے جمہوریہ پولینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کے اعزازی لیکچر کی میزبانی کی جس کا موضوع تھا “پولینڈ کی کامیابی کی کہانی: ابھرتے ہوئے ممالک کے لیے ایک پیغام”۔ اس تقریب کا اہتمام آئی ایس ایس آئی میں سنٹر فار سٹریٹیجک […]