خاص خبریں

کوئی سیاسی جماعت پاکستان مخالف ہے نہ غداروں پر مشتمل، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ مجھے یہ کہنے میں کوئی تامل نہیں کہ آج کی کوئی بھی سیاسی جماعت کبھی بھی پاکستان مخالف نہیں رہی اور نہ ہی وہ غداروں پر مشتمل ہے۔اپنے بیان میں صدر مملکت کا کہان تھا کہ انا اور زبردستی یا انکساری اور حکمت: کونسی […]

Read More
خاص خبریں

القادر ٹرسٹ کیس: نیب نے عمران خان کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

اسلام آباد: نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور شہزاد اکبر کو طلبی کے نوٹسز بھیج دیے،عمران خان کو 18 مئی کو صبح دس بجے نیب راولپنڈی میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ مرزا شہزاد اکبر کو 22 مئی کو بلایا گیا ہے۔نیب کی جانب سے چیئرمین تحریک انصاف کو […]

Read More
خاص خبریں

جناح ہاؤس حملے کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں، یاسمین راشد کا نام بھی شامل

اسلام آباد: لاہور میں 9مئی کو جناح ہاؤس پر شر پسندوں کے حملے کی ہوشربا اہم تفصیلات سامنے آگئیں جس میں پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر قائدین کا نام بھی شامل ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق دوپہر 2:35 سے لے کر 2:40 تک پرتشدد مظاہرین زمان پارک لاہور میں اکٹھے ہونا شروع […]

Read More
خاص خبریں

فواد چوہدری کی 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کی مذمت، ملوث افراد کی سزا کا بھی مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے نو مئی کو پیش آنے والے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج ہے تو پاکستان اور ہم ہیں، ان شرمناک واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کی حیثیت سے کہتا […]

Read More
خاص خبریں

مظاہرین کی صفوں میں جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو داخل کیا گیا، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جلاؤ گھیراؤ کرنے والوں کو مظاہرین میں داخل کیا گیا۔عمران خان نے ٹویٹر پر اپنے بیان کے ساتھ ساتھ ایک پرانی ویڈیو بھی شیئر کرائی اور کہا کہ 18 مارچ کو اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں بچھائے گئے اپنے قتل کے جال […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان کو ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحت

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو ’’گڈ ٹو سی یو‘‘ کہنے پر تنقید کے معاملے پر چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں وضاحت کی ہے۔سول مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے وکیل اصغر سبزواری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو […]

Read More
خاص خبریں

ملک کو نقصان ہو رہا ہے ، بہتر ہے صلح کی طرف جائیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک کو نقصان ہو رہا ہے بہتر ہے صلح کی طرف جائیں۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ ملک بھر میں 8 سے 10 ہزار افراد گرفتار ہیں۔ ملک […]

Read More
خاص خبریں

عمران خان نے مذمت نہ کی تو سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر دیکھے، بلاول

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے لے کر اعلیٰ عدلیہ تک سب نے عمران خان سے اظہار یکجہتی کیا، کسی نے جی ایچ کیو اور جناح ہاؤس کے ساتھ یکجہتی کا اظہار نہیں کیا۔قومی اسمبلی کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے […]

Read More
خاص خبریں

قومی اسمبلی؛ چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس کے لیے تحریک منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے چیف جسٹس کے خلاف مس کنڈکٹ کے الزام میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ایوان نے اس معاملے میں خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کے لیے تحریک کی منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشریف کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی خاتون […]

Read More
خاص خبریں

پی ڈی ایم کارکنان ریڈزون میں داخل، سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے

اسلام آباد: حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں کے کارکنان احتجاج اور دھرنے کے لیے وفاقی دارالحکومت کے ریڈزون میں داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔پی ڈی ایم جماعتوں کے کارکن گیٹ پھلانگ کر ریڈزون میں داخل ہوئے اور نعرے لگاتے ہوئے عدالت عظمیٰ کے باہر پہنچے، جہاں ایف سی اور پولیس اہل کاروں […]

Read More
güvenilir kumar siteleri