پاکستان خاص خبریں معیشت و تجارت

وفاقی کابینہ نے برادر ممالک ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کی اجازت دے دی

وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے برادر ممالک ایران اور افغانستان سے ٹماٹر اور پیاز کی درآمد کی اجازت دے دی ہے انھوں نے بتایا کہ نے بتایا کہ وفاقی کابینہ سے سرکولیشن سمری کے ذریعے منظوری لی گئی انھوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث ملک میں سبزیوں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

جواب سے لگتا ہے کہ عمران خان کو احساس ہی نہیں کہ انہوں نے کیا کہا ؟ چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ جواب سے لگتا ہے کہ عمران خان کو احساس ہی نہیں کہ انہوں نے کیا کہا ؟ میں یہ توقع کررہا تھا کہ اس پر شرمندگی اور افسوس کیا جائے گا، آپ کا جواب پڑھ کر دکھ ہوا، یہ ریمارکس انھوں […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ، متاثرہ افرادکے لئے 10 ارب روپے کااعلان

وزیراعظم شہبازشریف نے خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ افرادکے لئے 25 ہزار روپے فی کس کی فراہمی کی مد میں وفاق کی جانب سے 10 ارب روپے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی حکومت آخری متاثرہ فرد کی بحالی تک اپنی کوششیں جاری رکھے گی، آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی سے ملک ڈیفالٹ […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

فیڈرل بورڈ  نے انٹرمیڈیٹ پارٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ  نے انٹرمیڈیٹ پارٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے یومینٹیز گروپ میں پہلی پوزیشن 1018 نمبر حاصل کرکے اسلام آباد ماڈل کالج کی فائزہ یونس نے حاصل کی دوسری پوزیشن 991 نمبرز لیکر ایمان اور 989 نمبرز لیکر تیسری پوزیشن دو طالبات مابین گل اور انسہ بی بی نے حاصل کی پری میڈیکل گروپ […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے امتحان میٹرک سالانہ 2022کے نتائج کا اعلان کر دیا

پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمین کی طرف سے جاری شدہ شیڈول کے مطابق بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی نے امتحان میٹرک سالانہ 2022کے نتائج کا اعلان آج کانفرنس روم میں کمشنر /چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی نورالامین مینگل کی ہدایت پرایک پرُ وقار تقریب میں کیا گیا۔ کنٹرولر امتحانا ت پروفیسر ناصر محمود […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

. وزیرِ اعظم سیلاب متاثرین سے ملاقات اور امدادی کاروائیوں کے جائزے کیلئے کانجو ضلع سوات پہنچ گئے

وزیرِ اعظم سیلاب متاثرین سے ملاقات اور امدادی کاروائیوں کے جائزے کیلئے کانجو ضلع سوات پہنچ گئے. وزیرِ اعظم کو یہاں سیلابی صورتحال اور جاری امدادی کاروائیوں پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی. وزیرِ اعظم سیلاب متاثرین سے ملاقات کریں گے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی ایف ڈبلیو او کو ٹوٹی ہوئی سڑکوں کو […]

Read More
خاص خبریں صحت

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق انسداد ڈینگی مہم کیلئے جنگی بنیادوں پر متحرک

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی طاہر فاروق انسداد ڈینگی مہم کیلئے جنگی بنیادوں پر متحرک ہو گئے ہیں اس حوالے سے ڈینگی کے حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کیلئے وقار النساء کالج میں آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر نے ڈینگی سے آگاہی کے حوالے سے بھی شرکت کی تقریب میں راولپنڈی کے […]

Read More
جرائم خاص خبریں

راولپنڈی پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والے شہری کی لاش گھر کے تندور سے برآمد کر لی

راولپنڈی پولیس نے چار سال قبل لاپتہ ہونے والے شہری کی لاش گھر کے تندور سے برآمد کر لی لاش کلرسیداں کے علاقہ بشندوٹ میں گھر کے تندور سے برآمد ہوئی پولیس کے مطابق گھر ساگری کے رہائشی ریاض کی مالکیت ہے گھر میں مزدور صفائی کر رہا تھا تندور توڑنے پر کمبل میں لپٹی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج سوات اور لوئر کوہستان کا دورہ کریں گے

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف آج صوبہ خیبرپختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع، سوات اور لوئر کوہستان کا دورہ کریں گے وزیر اعظم ضلع سوات میں کالام اور کانجو جبکہ ضلع لوئر کوہستان میں پتن جاینگے امدادی کاموں کا جائزہ لینگے اور سیلاب متاثرین […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

سابق وزیراعظم عمران خان کی  آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے سیکورٹی کے سخت انتطامات

سابق وزیراعظم عمران خان کی  آج اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر  سیکورٹی آرڈر جاری  کر دیا گیا پیشی کے موقع پر تین ایس پیز ، 9اے ایس پیز اور ڈی ایس پیز سیکورٹی پرمعموراسلام آباد ہائیکورٹ کے گرد ایک ہزار چھوٹی رینک کے افسران اور اہلکار تعینات کئے گئے ہیں سیف سٹی کے کیمروں […]

Read More