وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد قومی فریضہ ہے۔ بارشوں کے دو اسپیلز اور آرہے ہیں، امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں۔وزیراعظم نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے […]

غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے پھر سیلاب، متعدد دیہات زیر آب، 50 سے زائد افراد ریسکیو

گلگت:گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچادی، متعدد دیہات زیر آب آ گئے، گاں راشن کی آبادی محصور ہو گئی، درجنوں افراد پھنس گئے جن میں سے 50 سے زائد ریسکیو کر لیے گئے۔گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، پاکستان کی خودمختاری کیلئے حمایت کا عزم

راولپنڈی:چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے وفد کے ہمراہ چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے دوطرفہ عزم کا اظہار کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس اہم ملاقات میں علاقائی سکیورٹی، انسداد دہشت گردی […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کا ریکو ڈک کیلئے 410 ملین ڈالر قرض و ضمانت دینے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان کے ریکو ڈک تانبے اور سونے کے بڑے منصوبے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک نے 410 ملین ڈالر کا فنڈنگ پیکج فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیہ کے مطابق یہ منصوبہ دنیا کے سب سے بڑے غیر استعمال شدہ معدنی ذخائر میں سے ایک ہے، جسے بیرک گولڈ آپریٹ […]

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (CPNE) کے وفد کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

CPNE کے ایک اعلی سطحی وفد نے کاظم خان کی قیادت میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔ معرکہ حق کے دوران شاندار کارکردگی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ اراکین وفد معرکہ حق کے تمام مراحل کے دوران ISPR نے کلیدی کردار ادا کیا اور ہندوستانی میڈیا […]

پاکستان اور چین میں چھٹے سٹریٹجک مذاکرات آج، تعلقات کو نئی جہت ملنے کی توقع

اسلام آباد:پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان آج چھٹے سٹریٹجک مذاکرات ہو رہے ہیں جن سے دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت ملنے کی توقع ہے۔چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی پاکستان کی وزارت خارجہ پہنچ گئے ہیں جہاں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا گرمجوشی سے استقبال کیا ہے۔ […]

واشنگٹن ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مردِ آہن قرار دے دیا

واشنگٹن:امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے اپنے تجزیہ میں پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو مردِ آہن قرار دے دیا۔واشنگٹن ٹائمز کے مطابق ٹرمپ کے مودی سے بگڑتے تعلقات جنرل عاصم منیر کے لیے فائدہ مند ثابت ہوئے، بھارت کے ساتھ تنازع کے بعد جنرل عاصم منیر کو علامتی فتح دلانے کے لیے سٹیل […]

سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 9 مئی کے مقدمات میں عمران خان کی درخواستوں پر سماعت کی۔ عدالت عظمی نے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے […]

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا سیلاب سے متاثرہ اضلاع کا دورہ، متاثرین کو مدد کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے پر پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سب سے پہلے سوات پہنچے جہاں وفاقی وزیر امیر مقام نے ان کا استقبال کیا، وفاقی وزراء عطاء اللہ تارڑ، امیر مقام اور احسن اقبال بھی وزیراعظم کے ہمراہ […]

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد:پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، سوات، چترال، ایبٹ آباد، صوابی، مردان، چارسدہ، بٹ خیل، ڈی آئی خان، ہری پور، ملاکنڈ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی […]