بلاول بھٹو سے امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر کی ملاقات

کراچی:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سینئر ڈائریکٹر کی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی، تجارتی و سفارتی تعاون سمیت دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر بات چیت ہوئی، بلاول بھٹو نے کہا پاک بھارت جنگ بندی میں امریکی صدر کا کردار ناقابل فراموش تھا، صدر ٹرمپ کی امن کیلئے کوششیں تسلیم […]

ہم حکومت اور نااہل اپوزیشن کے درمیان پس رہے ہیں: فواد چوہدری

لاہور:سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہم بدقسمتی سے حکومت اور نااہل اپوزیشن تحریک انصاف کے درمیان پس رہے ہیں۔لاہور میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی حالات بدترین حالت میں ہیں جہاں حکومت اور اپوزیشن تحریک انصاف کی اندرونی سیاسی […]

وزیر اعظم شہباز نے عالمی کارروائی پر زور دیا کیونکہ اسرائیل نے غزہ پر قبضے کے ‘غیر قانونی’ منصوبے کو آگے بڑھایا ہے۔

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیلی کابینہ کی جانب سے غزہ کا “غیر قانونی اور ناجائز” کنٹرول سنبھالنے کے منصوبے کی منظوری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے خلاف پہلے سے ہی تباہ کن جنگ میں خطرناک اضافہ قرار دیا ہے۔ ایکس پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں، وزیر اعظم نے […]

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد عناصر کا جلد خاتمہ کیا جائیگا: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سکیورٹی فورسز پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔صدر مملکت نے کہا ہے کہ بھارت کی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کا جلد قلع قمع کیا جائے گا اور پاکستان کی سلامتی و خودمختاری […]

جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں بم دھماکا، 2 افراد جاں بحق، 14 زخمی

وانا:جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں ٹیکسی سٹینڈ کے قریب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار میں شکئی سٹینڈ کے قریب پولیس وین کے پاس زور دار دھماکا ہوا، ریمورٹ کنٹرول بم کے ذریعے دھماکا کیا گیا۔ حکام کے […]

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں:ترجمان پاک فوج

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے صدر بننے کی افواہوں اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کا دو ٹوک ردعمل آ گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے دی اکانومسٹ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی صدر بننے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا۔ […]

ایس کے نیازی کی خوشدامن اور رافع نیازی کی نانی کے انتقال پر ایف پی سی سی آئی اور آر سی سی آئی کا تعزیتی پیغام

اسلام آباد (نوابزادہ شاہ علی) جنرل ہدایت اللہ خان نیازی مرحوم کی زوجہ، چیف ایڈیٹر روزنامہ پاکستان اور چیئرمین روز نیوز ایس کے نیازی کی خوشدامن، اور معروف بزنس مین و ایم ڈی روز نیوز رافع نیازی کی نانی کے انتقال پر وفاق ایوان ہائے تجارت و صنعت پاکستان (FPCCI) کے صدر عاطف اکرام شیخ […]

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 6 سال مکمل، آج یوم استحصال منایا جارہا ہے

لاہور:بھارت کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے 6 سال مکمل ہوگئے۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ملک بھر میں یوم استحصال کشمیر آج بھرپور طریقے سے منایا جا رہا ہے، مودی سرکار کے مکروہ منصوبے کو بے نقاب اور مظلوم کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پورے ملک میں ریلیوں، سیمینارز، تقریبات کا […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دیدیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والے 9 ارکان پارلیمنٹ کو نااہل قرار دے دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز، قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا، زرتاج گل اور جنید افضل ساہی کو نااہل قرار دیا گیا۔ […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، پہلی بار ایک لاکھ 42 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی نے سابقہ تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 42 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔ ہنڈرڈ انڈیکس 1100 سے زائد پوائنٹس […]