پاکستان خاص خبریں

توہین عدالت مقدمہ: عمران خان معافی مانگنے کیلئے رضامند، فرد جرم کارروائی رک گئی

توہین عدالت مقدمہ میں سابق وزیراعظم اور سربراہ پاکستان تحریک انصاف عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے کے لیے رضا مند ہو گئے، جس کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان پر فرد جرم روک دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے خاتون جج کو […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

آرمی چیف اور بحرین کے کمانڈر ان چیف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بحرین کے کمانڈر ان چیف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرینی کمانڈر ان چیف فیلڈ مارشل شیخ خلیفہ بن احمد الخلیفہ نے سیلاب کی بدترین تبارکاریوں پر افسوس کا اظہار کیا، کمانڈر ان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے ملاقات کی ،ملاقات میں امریکی وزیر خارجہ نے سیلاب متاثرین سے اظہار یکجہتی کیا اور وزیراعظم کو یقین دلایا کہ امریکا […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مطالبات کی منظوری کے لیے کسان اتحاد اسلام آباد میں داخل شہر اقتدار کا ٹریفک کا نظام جام

مطالبات کی منظوری کے لیے کسان اتحاد بڑے قافلے کی صورت میں اسلام آباد میں داخل شہر اقتدار کا ٹریفک کا نظام جام ہوگیا شہریوں کو مشکلات کا سامنا اسلام آباد پولیس نے مظاہرین کو ایف نائن پاک کے قریب روک دیا کسان اتحاد نے فاطمہ جناح پارک میں ہی دھرنا دے دیا سری نگر […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے سیلاب سے متاثرہ مقامات کا دورہ

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے سیلاب سے متاثرہ مقامات کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقاتیں کیں، نقصانات کا جائزہ لیا۔ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کی۔ امیر جماعت اسلامی آزادجموں وکشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان، امیر جماعت اسلامی گلگت بلتستان […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

نواز شریف سے مشاورت حلف کی کیخلاف ورزی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعظم کے حلف نامے کی کاپی ٹوئٹر پر شیئر کردی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اپنے سماجی رابطے کی ساٰئٹ ٹویٹرپر بیان جاری کیا کہ ریاستی امورپرسزایافتہ نوازشریف سے مشاورت حلف اورسیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے ۔ منگل کو وزیراعظم اور […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

مریم نواز کو کرپشن پر سزا نہیں ہوئی، نیب پراسیکیوٹر

مریم نواز کو کرپشن پر سزا نہیں ہوئی ان کیخلاف کیسز سپریم کورٹ کے کہنے پر بنائے، نیب پراسیکیوٹر تفصیلات کے مطابق سماعت کے دوران نیب کے وکیل نے پاناما کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلوں کا حوالہ دیا تو جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ سپریم کورٹ نے جو آبزرویشن دیں اس کا آپ […]

Read More
خاص خبریں علاقائی

بغیر تصدیق ویڈیوزاورخبریں شیئر کرنے کا رجحان جہاں معاشرتی اقدار کو نقصان پہنچا رہا ہے چوہدری محمد رفیق نیر

وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات ،ماحولیات و سمال انڈسٹریز چوہدری محمد رفیق نیر نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا نیوز کے اعتبار سے بہت اہمیت اختیار کر چکا ہے ۔وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے اس سوشل میڈیا کی اہمیت کو جانتے ہوے اس کے لئے علیحدہ سے تین کروڑ روپے مختص کئے ہیں ۔وزیراعظم […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

وفاقی دارلحکومت میں پنجاب طرز کی فوڈ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ

وفاقی دارلحکومت میں پنجاب طرز کی فوڈ اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ،اسلام آباد کے چیف کمشنر اتھارٹی کے سربراہ ہونگے ۔ شہر اقتدار میں جگہ جگہ کھانے پینے کی دکانیں ،ریسٹورنٹ اور ٹیک آوے پر چیک رکھا جائے گا ،کھانے کے معیار اور منہ بولے دام پر انتظامیہ فوری حرکت میں آئے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

صنعتی سیکٹر میں بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں دس روز کی توسیع کر دی گئی

صنعتی سیکٹر میں بجلی کے بلوں کی مقررہ تاریخ میں دس روز کی توسیع کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق صنعت کاروں کو بھاری بھرکم بلز کی ادائیگی میں مشکلات پر توسیع کی گئی ۔صنعتی سیکٹرز کے بلوں کی ادائیگی کے لئے 29 ستمبر تاریخ مقرر کر دی گئی۔لیسکو نے تمام دفاتر کو مقررہ تاریخ […]

Read More