خاص خبریں

سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار ایک لاکھ 56 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 1600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

نریندر مودی اس بار اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اس ماہ نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں جنرل ڈیبیٹ سے خطاب نہیں کرینگے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری تازہ فہرست کے مطابق بھارت کی نمائندگی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کریں گے، جو 27 ستمبر کو خطاب کریں گے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

پاک بحریہ کے تین کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی

پاک بحریہ کے کموڈور محمد شاہنواز خان، کموڈور عاصم سہیل ملک اور کموڈور سہیل احمد عزمی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ریئر ایڈمرل محمد شاہنواز خان نے 1993 میں پاک بحریہ کی سپلائی برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پاکستان نیوی وار کالج لاہور اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد […]

Read More
خاص خبریں

چیف آف اسٹاف بحرین ڈیفنس فورس کی امیرالبحر سے نیول ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات

اسلام آباد:بحرین ڈیفنس فورس کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ذیاب بن صقر النعیمی نے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف سے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں ملاقات کی۔ نیول ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر امیر البحر نے چیف آف اسٹاف بحرین ڈیفنس فورس کا استقبال کیا۔ملاقات کے دوران دونوں عسکری رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے […]

Read More
خاص خبریں

وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی کی امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر سے ملاقات

امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیل داس کوہستانی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مذہبی آزادی، بین المذاہب ہم آہنگی اور تمام کمیونٹیز کے درمیان یکساں احترام کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ نٹالی بیکر نے کہا کہ امریکہ پاکستان کے مذہبی و ثقافتی تنوع […]

Read More
خاص خبریں

بھارت کی آبی جارحیت، دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے سے درمیانے درجے کا سیلاب، ضلعی انتظامیہ ہائی الرٹ

اوکاڑہ:بھارت کی جانب سے اچانک دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کے بعد اوکاڑہ کے مقام پر ہیڈ سلیمانکی پر درمیانے درجے کا سیلاب پیدا ہو گیا ہے، جس کے باعث نشیبی علاقوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔فلڈ کاسٹنگ ذرائع کے مطابق دریائے ستلج میں پانی کی آمد 1 لاکھ 4 ہزار 664 کیوسک جبکہ […]

Read More
خاص خبریں

پنجاب، خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں طوفانی بارش، 10 افراد جاں بحق، 60 زخمی

لاہور، اسلام آباد، پشاور:پنجاب،خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش ہوئی، نشیبی علاقے زیر آب آ گئے، بجلی کا نظام درہم برہم ہو گیا، مکانات منہدم ہونے سے 10 افراد جاں بحق اور 60 زخمی ہو گئے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں تیز ہواں اور طوفانی بارش نے تباہی مچا دیں، متعدد مکانات کی […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم کی سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ ان کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد قومی فریضہ ہے۔ بارشوں کے دو اسپیلز اور آرہے ہیں، امدادی سرگرمیاں تیز کی جائیں۔وزیراعظم نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے […]

Read More
پاکستان خاص خبریں

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے وفد کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

کاظم خان کی قیادت میں (سی پی این ای )کے ایک اعلی سطحی وفد نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔اراکین وفد نے اس موقع پر کہامعرکہ حق کے دوران شاندار کارکردگی پر افواج پاکستان خراج تحسین کے حقدار ہیںمعرکہ حق کے تمام مراحل کے دوران (آئی ایس پی آر)نے کلیدی کردار […]

Read More
خاص خبریں

کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (CPNE) کے وفد کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات

CPNE کے ایک اعلی سطحی وفد نے کاظم خان کی قیادت میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی۔ معرکہ حق کے دوران شاندار کارکردگی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ اراکین وفد معرکہ حق کے تمام مراحل کے دوران ISPR نے کلیدی کردار ادا کیا اور ہندوستانی میڈیا […]

Read More