غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے پھر سیلاب، متعدد دیہات زیر آب، 50 سے زائد افراد ریسکیو
گلگت:گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچادی، متعدد دیہات زیر آب آ گئے، گاں راشن کی آبادی محصور ہو گئی، درجنوں افراد پھنس گئے جن میں سے 50 سے زائد ریسکیو کر لیے گئے۔گلگت بلتستان حکومت کے ترجمان فیض اللہ نے کہا ہے کہ سیلاب سے […]
