متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کی ویزہ درخواست گزاروں کے لیے نئی ہدایات جاری
اسلام آ با د:متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے ویزہ درخواست گزاروں کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیںجس کے مطابق 2 جون سے صرف اپوائنٹمنٹ لیکر سفارتخانے میں داخلے کی اجازت ہو گی بغیر اپوائنٹمنٹ کے آنے والے افراد کو کسی صورت داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اپوائنٹمنٹ سے پہلے […]
بھارت کو پانی کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بھارت کو پانی کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کرنے اور سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ میں فوجی افسران سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نے حالیہ بھارتی جارحیت کا صرف جواب نہیں دیا بلکہ بازی […]
پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا: وزیراعظم
دوشنبے:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، بھارت کا سندھ طاس معاہدے کو معطل کرنے کا فیصلہ قابل مذمت ہے۔تاجکستان میں گلیشیئرز کے تحفظ پر عالمی کانفرنس سے خطاب میں شہبازشریف نے کہا کہ کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کو تنگ نظر سیاسی مقاصد کے […]
اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ جنگ بندی کیلئے نئی امریکی تجویز قبول کرنے کا اعلان
تل ابیب:اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی امریکی تجویز کو قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی میڈیا کا دعوی ہے کہ نیتن یاہو نے اسرائیلی مغویوں کے اہل خانہ کو جنگ بندی کی تصدیق کر دی جبکہ اسرائیل نے حماس کے اہم مطالبے کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔دوسری جانب حماس […]
اسرائیل نے غزہ جنگ بندی کیلئے نئی تجویز پر دستخط کر دیئے: امریکا
واشنگٹن:ترجمان وائٹ ہاس کا کہنا ہے کہ غزہ سیز فائر کیلئے امریکا کی نئی تجویز پر اسرائیل نے دستخط کر دیئے۔ترجمان وائٹ ہاس کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ جنگ بندی پر مزید بات چیت جاری ہے، حماس کی جانب سے ابھی تجویز پر جواب موصول نہیں ہوا۔ کیرولائن لیویٹ کا مزید […]
عالمی برادری سندھ طاس معاہدے کی منسوخی کا نوٹس لے: پاکستان
ہانگ کانگ:پاکستان نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ منسوخی کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ہانگ کانگ میں کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو استصواب رائے ملنے تک مسئلہ کشمیر تنازع بنا رہے […]
صدر مملکت نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے
اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے بچوں کی شادی کی ممانعت کے بل پر دستخط کر دیے۔قانون کے مطابق نکاح خواں کوئی ایسا نکاح نہیں پڑھائے گا جہاں ایک یا دونوں فریق 18 سال سے کم عمر ہوں، خلاف ورزی کرنے پر نکاح خواں کو ایک سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ ہو […]
حکومت بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے: وزیر توانائی
اسلام آباد:وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کر رہی ہے۔اسلام آباد میں انرجی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اویس لغاری کا کہنا تھا کہ ایک سال سے ہم توانائی کے شعبے میں تحقیق اور مختلف چیزوں کا تجزیہ کر رہے ہیں، ہم […]
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے
باکو:وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کا دورہ مکمل کر کے تاجکستان چلے گئے۔ 2 روزہ دورے میں وزیراعظم کی تاجک صدر سے دوطرفہ ملاقات شیڈول ہے، شہباز شریف تاجک قیادت سے تجارت، توانائی اور سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال کریں گے، دونوں ممالک میں مختلف معاہدوں پر دستخط ہونے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم شہباز […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے
وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے پہنچ گئے جہاں ایئر پورٹ پر تاجک وزیرِ اعظم کوخر رسول زودہ، تاجک نائب وزیرِ خارجہ نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور معاونِ خصوصی سید طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔ دو روزہ […]