خاص خبریں

عمران خان کوئی عام شہری نہیں ہیں،عمر عطاء بندیال

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس د یئے ہیں کہ ملک میں تمام مسائل کا حل عوام کے فیصلے ہی سے ممکن ہے۔نیب قوانین میں ترامیم کے کیس میں دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عام انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے […]

Read More
خاص خبریں

پی ٹی آئی کے مزید 43 اراکین کے استعفے منظور

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43اراکین کے استعفے منظور کرلیے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے، جس کے بعد نوٹیفیکیشن جاری کیے جائیں گے۔پی ٹی آئی کے منحرف اراکین کے علاوہ صرف 2اراکین قومی اسمبلی میں […]

Read More
خاص خبریں

شیخ رشید ضمانت کیس میں عمران خان کو شامل تفتیش کرنے کی استدعا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست فریقین کے دلائل سننے کے بعد مسترد کردی۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی۔ شیخ رشید کے […]

Read More
خاص خبریں

سندھ ہائیکورٹ نے دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست مسترد کردی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حیسن کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے سے متعلق مقدمے میں دانیہ شاہ کی گرفتاری کیخلاف درخواست مسترد کردی۔ہمارے نمائندے کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو معروف ٹی وی اینکر پرسن عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیوز […]

Read More
خاص خبریں

عدالت عالیہ نے تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا

لاہور: عدالت عالیہ نے تحریک انصاف کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ریاض فتیانہ سمیت پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی نے استعفے منظوری کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست کی سماعت کرتے ہوئے 43 ارکان قومی اسمبلی […]

Read More
خاص خبریں

ترکیہ اور شام میں تباہ کن زلزلہ، جاں بحق افراد کی تعداد7 ہزار 926 سے تجاوز کرگئیں

ترکیہ: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 7 ہزار 926 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ہزاروں زخمی ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے، ملبے سے لاشیں اور زخمیوں کو نکالنے کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے، جس کی وجہ سے اموات میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر […]

Read More
خاص خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فروری سے پہلے اضافہ نہیں ہوگا، مصدق ملک

گوجرانوالا: وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 فروری سے پہلے اضافہ نہیں ہوگا۔مصدق ملک نے ایک بیان میں کہا کہ آئی ایم ایف مذاکرات کا پیٹرول کی قیمتوں سے کوئی تعلق نہیں، پندرہ فروری سے پہلے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کوئی امکان نہیں ہے۔مصدق […]

Read More
خاص خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ ترک قیادت کی مصروفیت کے باعث ملتوی ہوگیا

وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ترکیہ زلزلہ کے بعد بحالی کے کاموں کی وجہ سے آخری وقت پر ملتوی ہوگیا۔ ہمارے نمائندے کے مطابق وزیراعظم کو صبح ترکیہ کے دورے پر روانہ ہونا تھا، تاہم خراب موسم اور ترک قیادت کی بحالی کے کاموں میں مصروفیت کی وجہ سے دورے کو ملتوی کردیا گیا ہے […]

Read More
خاص خبریں

ترکیہ، شام میں زلزلہ، مجموعی اموات 4800 سے زائد ہو گئیں

ترکیہ اور شام میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب آنے والے زلزلے سے اب تک مجموعی اموات 4 ہزار 800 سے زائد ہو گئی ہیں۔ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہزار381 ہوگئی، جبکہ 20 ہزار 426 افراد زخمی ہوئے ہیں۔شامی حکام کے مطابق شام میں زلزلے سے […]

Read More
خاص خبریں

عمران کو معلوم ہی نہیں کہ جیل میں رہنا کتنا مشکل ہے، راناثناء

راناثناء نے عمران خان کے جیل بھرو تحریک کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پہلے بھی ان کے ہتھکنڈے ناکام ہوئے، عمران کو معلوم ہی نہیں کہ جیل میں رہنا کتنا مشکل ہے۔ راناثناء کاکہنا تھا کہ آپ نے اپنی سیاسی زندگی میں صرف ایک دن کی جیل کاٹی ہے، عمران خان کا […]

Read More
güvenilir kumar siteleri