خاص خبریں

مسلم لیگ ن نے عمران خان کے بیانیے کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی، ذرائع

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیانیے کے خلاف حکمت عملی تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق ن لیگ نے عمران خان کے بیانے کے مقابلے میں بغیر لگی لپٹی رکھے حقائق عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ن لیگی ذرائع کے مطابق پارٹی کی چیف آرگنائزر تنظیمی کنونشن اور عوامی […]

Read More
خاص خبریں

جیل میں ہوں یا باہر پارٹی الیکشن جیتے گی،چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات کروانے سے خوفزدہ ہے، انہیں ڈر ہے کہ ہم الیکشن جیت جائیں گے۔عمران خان نے امریکی میڈیا کو ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ میں جیل میں ہوں یا باہر پارٹی الیکشن جیتے گی۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More
خاص خبریں

ن لیگ کی عمران خان کے جھوٹے ’بیانیے‘ کے خلاف حکمتِ عملی تیار

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے عمران خان کے جھوٹے ’بیانیے‘ کے خلاف حکمتِ عملی تیار کر لی۔مسلم لیگ ن کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا لگی لپٹی رکھے بغیر کردار اور حقائق عوام کے سامنے منکشف کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لیے مریم نواز شریف تنظیمی […]

Read More
خاص خبریں

صدر مملکت کا وزیر اعظم کو خط، الیکشن کے ممکنہ التوا اور گرفتاریوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا انعقاد یقینی بنانے اور سیاسی کارکنوں کے گھر گرفتاریاں روکنے پر زور دیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے خط میں لکھا کہ توہین عدالت سمیت مزید پیچیدگیوں […]

Read More
خاص خبریں

چین نے پاکستان کی دو ارب ڈالر کی قرض ادائیگی مؤخر کردی

اسلام آباد: چین نے پاکستان کے لیے دو ارب ڈالر کا سیف ڈپازٹ قرض رول اوور کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے حکام نے چین کی جانب سے سیف ڈیپازٹ قرضہ رول اوور کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ چین کے بعد سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے […]

Read More
خاص خبریں

نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونے والی ہے،عمران خان

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہونے والی ہے۔عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کی اس الیکشن میں سیاسی موت ہوجانی ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ کیا سمجھتے ہیں کہ سپریم […]

Read More
خاص خبریں

پاکستان میں الیکشن اور دیگر آئینی سرگرمیوں میں رکاوٹ پر مبنی کوئی شرط نہیں، آئی ایم ایف

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان میں الیکشن اور آئینی سرگرمیوں میں رکاوٹ پر مبنی کوئی شرط نہیں۔پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا ہے کہ پاکستان میں صوبائی اور عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق وقت کے تعین اور دیگر فیصلوں […]

Read More
خاص خبریں

تحریک انصاف کا پنجاب الیکشن ملتو ی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمرا ور فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پنجاب میں الیکشن ملتو ی کرنے کی مذمت کرتے ہیں، سپریم کورٹ میں چیلنج کرکے آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کا مطالبہ کرینگے، مینار پاکستان پر پی ٹی آئی کا جلسہ ریفرنڈم ثابت ہوگا۔ اسد عمر ، فواد چوہدری اور سینیٹر […]

Read More
خاص خبریں

جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی، عمران خان کیخلاف دو مقدمات درج، رانا ثناءاللّٰہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف کارِ سرکار میں مداخلت اور توڑ پھوڑ کے دو مقدمات درج کرلیے گئے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مسلح جتھوں کے ساتھ جوڈیشل کمپلیکس پر 28 فروری کو حملہ کیا، […]

Read More
خاص خبریں

الیکشن ہوئے تو خونی ہوں گے، وزیر قانون اعظم نذیر

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر آج الیکشن ہوگئے تو یہ خونی الیکشن ہوں گے، جمہوری سیاسی نظام چل رہا ہے، اسے چلنے دیں، کسی تیسرے آپشن کی راہ نہ نکالیں۔ حکومت الیکشن کمیشن کی حمایت میں کھڑی ہوگئی۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان زادہ کے ساتھ […]

Read More