کالم

مون سون بارشیں،احتیاط زندگی ہے

مون سون کا موسم انتہائی خطرناک ہوتاہے اس میں احتیاط انتہائی ضروری ہے کیونکہ احتیاط ہی زندگی ہے کیونکہ ذرا سی بد احتیاطی کے نتائج خطرناک ہو سکتے ہیں یہ زندگی بھرکا روگ بھی بن سکتاہے اس لئے مون سون کے موسم میں خود بھی یہ احتیاطیں اپنائیں اور دوسروں کوبھی تلقین کریں۔ 1۔ ہمیشہ […]

Read More
کالم

گیس میٹرکی بحالی،وفاقی محتسب شکریہ

سوئی ناردرن گیس کمپنی کی طرف سے فروری دو ہزار پچیس کا بل موصول ہوا جس میں بقایا جات کی مدمیں تہتر ہزار چار سو پچاسی روپے شامل کئے گئے تھے اور ٹوٹل بل ایک لاکھ کے قریب تھا ۔ میں نے ایس این جی پی ایل کے سروس سینٹر جا کر معلوم کیا کہ […]

Read More
کالم

کشمیریوں کی جہدوجہد

19جولائی1947کا تاریخی دن نہ صرف ریاست جموں و کشمیر کے پاکستان سے فطری اور نظریاتی رشتے کا غماز ہے بلکہ یہ دن آج بھی اہل کشمیر کے پختہ عزم، استقامت اور پاکستان سے والہانہ محبت کی علامت کے طور پر زندہ ہے۔ اسی روز آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے ایک غیرمعمولی اجلاس میں […]

Read More
کالم

یومِ الحاقِ پاکستان

ہر سال 19جولائی کو کشمیری عوام "یومِ الحاقِ پاکستان” اس عزم کے ساتھ مناتے ہیں کہ وہ آج بھی پاکستان کا حصہ بننے کی جدوجہد میں ثابت قدم ہیں۔ یہ دن 1947 کی اس تاریخی قرارداد کی یاد دلاتا ہے جب سری نگر میں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے متفقہ طور پر پاکستان […]

Read More
اداریہ کالم

بارشوں سے تباہی

پنجاب نے بارش کی ایمرجنسی کا اعلان کیا،جبکہ فوج کے دستے نشیبی علاقوں میں سیلاب کے پیش نظر بچائو کی کوششوں میں شامل ہو گئے کیونکہ مون سون کی موسلادھار بارشیں صوبے میں جاری ہیں اور راولپنڈی میں 250ملی میٹر بارش کے ساتھ قدرت کے قہر کا سامنا ہے ۔ پنجاب نے موجودہ مون سون […]

Read More
کالم

یوم الحاق پاکستان

کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 19 جولائی بروز ہفتہ” یوم الحاق پاکستان” اس عزم کی تجدید کے ساتھ منائیں گے کہ وہ بھارتی قبضے سے آزادی اور جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق تک اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔ 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں کے حقیقی نمائندوں […]

Read More
کالم

یوم الحاق پاکستان

قارئین کرام!19جولائی کو ہر سال لائن آف کنٹرول کی دونوں جانب اوردُنیابھر میں مقیم کشمیری پورے جوش وجذبہ کیساتھ یوم الحاق پاکستان مناتے ہیں اور اقوام عالم پرواضح کرتے ہیں کہ بھارت کے عشروں پر محیط غاصبانہ قبضے کے باوجود کشمیری عوام کا عزم اور پاکستان سے ناقابلِ شکست رشتہ آج بھی مضبوطی سے قائم […]

Read More
کالم

مودی کی متنازع پالیسیاں

سیکولر بھارت کااصلی روپ ہم تو پہلے ہی لکھ لکھ کر تھک گئے ہیں کہ بھارت جنوبی ایشیا میں ایک چڑیل کا روپ دھارچکاہے جو صرف مسلمانوںکے خون سے اپنی پیاس بجھاتی ہے ہمارے کہے پر یقین نہ کرنے والے سیکولر بھارت کے لبادے میں چھپے اصلی ہندوستان بارے یہ رپورٹ پڑھ لیں شاید ان […]

Read More
کالم

عروج کا زوال

عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کا آغاز ہوگیا ہے 90 دن کل رات سے شروع ہوگئے ہیں اور ان 90 دنوں میں تحریک عروج پر لے جاکر آر یا پار کریں گے KPKکے وزیر ِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی یہ بڑھکیں اور دعوے اپنی جگہ پر لیکن سوال یہ پیداہوتاہے بانی پی ٹی […]

Read More
کالم

غزہ کی کربلا

غزہ اس محرم کی کربلا ہے جہاں اسرائیلیوں نے فلسطینیوں پر وہ ظلم ڈھائے جیسے یزید کی فوج نے کربلا میں کی تھی۔ غزہ اسرائیل جنگ ان بے گناہ فلسطینیوں کے لیے ایک تباہ کن واقعہ رہی ہے جو تنازعات کے کراس فائر میں پھنس چکے ہیں۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی […]

Read More