موسم

بارشیں ابھی ہوئی ہی کہاں ،بارشیں تو آگے آنیوالی ہے ، موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے بدھ کے روز تک بار ش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواﺅں کی وجہ سے کراچی ،حیدر آباد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں […]

Read More
موسم

ملک کے جنوبی ، وسطی علاقوں میں شدید گرمی کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ ملک کے جنوبی اور وسطی علاقوں میں آج شدید گرمی پڑیگی گزشتہ روز ملک میں سب سے زیاہد درجہ حرارت دادو ، جیکب آباد ، موہنجوداڑو میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔دوسری جانب ملک کے بالائی علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے ۔

Read More
موسم

آئندہ 2 سے 3 روز میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں37، اسلام آباد میں 36، مظفر آباد میں 35، کوئٹہ میں 33، گلگت میں 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔گزشتہ […]

Read More
موسم

سبی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کیا رہنے کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی

کوئٹہ : کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔کوئٹہ میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری ریکارد کیا گیا آج دن میں درجہ حرارت34 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے ، نوکنڈی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے […]

Read More
موسم

مئی کا سارا مہینہ گرم گزرے گا؟محکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی ؟

محکمہ موسمیات نے رواں مئی سے متعلق پیشگوئی میں کہا ہے کہ سارا مہینہ گرم گزرے گا موسم کا حال بتانیوالوں نے بتایا کہ جون کے وسط میں مون سون بارشوں کا امکان ہے ۔ مون سون بارشوں کادورانیہ ستمبر کے وسط تک برقرار رہ سکتا ہے ۔یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ ملک […]

Read More
موسم

چاند گرہن آج ،کتنے بجے شروع ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

سال کا پہلا چاند گرہن آج رات سے کل تک ہوگا،چاند گرہن کے دوران چاند مععومل سے 10 فیصد کم روشن ہوتا ہے چاند گرہن کو پاکستان سمیت ایشیا کے بیشتر ممالک ، جنوبی اور مشرقی یورپ میں دیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ چاند گرہن پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 […]

Read More
موسم

بلوچستان کے کچھ اضلاع میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

اسلام آباد: بلوچستان کے اضلاع لورالائی ،دکی اورموسیٰ خیل میں موسلادھار بارش اور شدید ژالہ باری ہوئی ، جبکہ لورالائی میں ژالہ باری سے درجنوں گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔محکمہ موسمیات نے آج کوئٹہ ، زیارت ، چمن ، پشین ، اور بارکھان میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کردی […]

Read More
موسم

لاہور میں بوند اباندی اور ٹھنڈ ی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار

اسلام آباد: لاہور میں صبح سویرے بوند ا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا ۔لاہور مال روڈ لکشمی چوک ، اسلام پورہ ، پانی والا تالاب ، جیل روڈ کے اطراف بارش ہوئی ہے بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوشگوار ہوگیا ،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں […]

Read More
موسم

ملک بھر میں 28 اپریل سے 7 مئی تک بارش کا امکان

جمعرات یا جمعہ سے بارشوں کا طاقتور اور طویل سسٹم ملک پر اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔28 اپریل سے 7 مئی تک کراچی سے کشمیر تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہو سکتی ہے۔اس دوران پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے 90 فیصد علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوگی […]

Read More
موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیاہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نواب شاہ میں 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔حیدر آباد ،لسبیلہ ، مٹھی ، موہنجوداڑو ، اور پڈعیدن میں 40 ڈگری […]

Read More