موسم

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا

کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اپریل کے معمول کے اوسط سے زائد درجہ حرارت ریکارڈ کیا جارہاہے ۔آج کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارد کیاگیا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران زیادہ سے […]

Read More
موسم

کراچی میں آج سے گرمی بڑھے گی

محکمۂ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آج سے درجۂ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں مطلع صاف اور تیز دھوپ رہنے کا امکان ہے۔اس دوران کراچی کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 سے 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

Read More
موسم

کراچی: 6 اپریل کے بعد درجہ حرارت بڑھنے کا امکان

اسلام آباد: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں 6 اپریل کے بعد درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے درجہ حرارت 34 سے 36 تک بھی جاسکتا ہے ۔ ایک بیان میں چیف میٹرولوجسٹ نے کہا ہے کہ یکم رمضان سے شہر کا موسم خوشگوار ہے رمضان میں معمول سے کم […]

Read More
موسم

ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔لاہور کے مختلف علاقوں میں آج صبح ہونے والی بارش سے درجہ حرارت میں کمی آگئی۔ محکمہ موسمیات نے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹے جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔کوئٹہ اور […]

Read More
موسم

کراچی میں ہلکی اور تیز بارش، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں بدھ کی صبح ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔بحیرہ عرب سے بارش برسانے والا سسٹم کراچی میں داخل ہورہا ہے جس کے باعث کراچی کے علاقوں گلشن اقبال ، گلستان جوہر، کلفٹن، آئی آئی چندریگر روڈ، گارڈن، نارتھ ناظم آباد، اورنگی ٹاؤن، فیڈرل بی ایریا، واٹرپمپ، عائشہ منزل، […]

Read More
پاکستان موسم

پاکستان میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں، ٹیکنالوجی پیشگوئی کے قابل نہیں، محکمہ موسمیات

اسلام آباد: پاکستان اور پڑوسی ممالک میں بھی بڑے زلزلے کے امکانات موجود ہیں، تاہم ٹیکنالوجی پیش گوئی کے قابل نہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی ترکی میں 7.8 شدت کے تباہ کن زلزلے ریکارڈ ہوئے۔ سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں خوف و ہراس پھیلا دیا گیا کہ اسی شدت کا زلزلہ پاکستان میں ریکارڈ […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

محکمہ موسمیات نے صوبہ سندھ میں موسم مزید سرد ہونے کی پیشگوئی سنا دی

محکمہ موسمیات نے صوبہ سندھ میں موسم مزید سرد ہونے کی، پیشگوئی سنا دی صوبائی دارالحکومت کراچی میں بھی درجہ حرارت 6 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر میں سردی کی لہر 26 جنوری تک برقرار رہے گی۔محکمہ […]

Read More
پاکستان موسم

اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسہ جاری

محکمہ موسمیات کے مطابق آج کے موسم کی صورتحال: اسلام آباد ، خطۂ پوٹھوہار، کشمیر ، گلگت بلتستان، خیبر پختو نخوا ، پنجاب اور شمالی/ مغربی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان۔ اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان ، شمالی بلوچستان اوربالائی خیبر پختونخوا میں درمیانی سے شدید بارش/برفباری کا امکان۔پنجاب ،خیبر پختونخوا کے میدانی […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

12 جنوری سے پندرہ جنوری ، پاکستان کی 100 سالہ تاریخ میں سرد ی کی شدید لہر کا امکان

12 جنوری سے پندرہ جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ھو سکتے۔ اس دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ھو سکتی ھے۔ جن علاقوں میں برفباری ھو سکتی ھے وہ وسطی پنجاب کے مندرجہ ذیل اضلاع ہیں۔ گجرات، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، […]

Read More
پاکستان موسم

پہاڑوں پہ برف کب گرے گی محکمہ موسمیات نے کیا بتایا ؟

محکمہ موسمیات نے راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میںبدھ سے جمعہ تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے مغربی ہوائیں شمالی بلوچستان کے علاقوں میں داخل ہورہی ہیں۔ 11 جنوری سے مغربی ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں پر اثرانداز ہوں گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے […]

Read More