علاقائی موسم

بارشوں کا پہلا اسیپل 7 جنوری سے 10 جنوری تک شروع ہوگا

ماہ جنوری بارش کے اسیپل کی اپڈیٹ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا پہلا اسیپل 6/7 جنوری سے 10 جنوری تک کمزور سلسلہ صرف ملک کے بالانی علاقوں تک محدود ہو گا پنجاب میں خطہ پوٹھورہ میں کہیں کہیں ہلکی بارش یا بوندا باندی ہو سکتی ہے دوسرا اسیپل 11/12 جنوری سے 14 جنوری اس […]

Read More
پاکستان خاص خبریں موسم

ملک بھر میں خشک سردی پڑنے کا سلسلہ جاری ، اسکردومیں درجہ حرارت منفی 13 ریکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں خشک سردی پڑنے کا سلسلہ جاری ہے آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: اسکردو منفی 13، لہہ منفی 11،استور ،گوپس منفی 09،ہنزہ منفی08 ، پاراچنار منفی 06، کالام ، گلگت منفی 05، قلات اور بگروٹ میں منفی 04ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اسلام آباد01 لاہور 05 کراچی12 پشاور04 […]

Read More
موسم

آزاد کشمیر کو شدید موسمیاتی چیلنجز درپیش ہیں، سردار تنویر الیاس خان

وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ دنیا کو اس وقت بد ترین موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔ پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب اور اس کی تباہ کاریاں اسی کی کڑی ہیں۔ آزاد کشمیر کو بھی شدید موسمیاتی چیلنجز درپیش ہیں، کشمیر کے پہاڑ جنگلات اور گلئشیر […]

Read More
موسم

ملک بھر میں پڑنے والی خشک سردی کاسلسلہ بدستور جاری،اسکردو منفی 14،ریکارڈ

ملک بھر میں پڑنے والی خشک سردی سلسلہ بدستور جاری ہے اور دن بدن سردی کی شدت میں آضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت:لہہ منفی 15،اسکردو منفی 14،استور ،گوپس منفی 10،ہنزہ منفی 08 ، قلات ، کالام منفی 07، گلگت ،بگروٹ منفی 06 اور […]

Read More
موسم

آج رات سے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف باری کی پیشگوئی کر دی، طویل خشک موسم کے بعد مغربی لہر بلوچستان کے شمال مغربی علاقوں میں داخل ہو چکی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات سے جمعرات تک کوئٹہ، ژوب، برخان، زیارت، نوکنڈی اور دلبدین میں بارش جبکہ پہاڑوں پر […]

Read More
موسم

محکمہ موسمیات ، اسلام آباد کے مطابق آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت

محکمہ موسمیات ، اسلام آباد کے مطابق آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 10،اسکردومنفی09، زیارت،گوپس منفی 06 ،گلگت ، استور منفی05،ہنزہ، قلات منفی 04، کالام اور بگروٹ میں منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسلام آباد 03 لاہور 06 کراچی 13پشاور 03 کوئٹہ منفی 02 مظفر آباد 04گلگت منفی 05 اسکردو […]

Read More
پاکستان موسم

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال: ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پنجاب […]

Read More
علاقائی موسم

جنوبی وزیرستان میں موسم سرما کی پہلی برفباری

پشاور:جنوبی وزیرستان کے علاقے انگوراڈا،شکئی اور نیزی نارائی میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی۔پہاڑوں نے برفباری کی سفید چادر اوڑھ لی ہے جبکہ پہاڑی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔برفباری اور سرد موسم کی وجہ سے علاقہ مکینوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔دوسری جانب سوات کے مختلف علاقوں مالم جبہ،کالام،اتروڑ،گبرال اورمہوڈنڈ میں […]

Read More
پاکستان موسم

ملک میں سردی کی شدت میں دن بہ دن اضافہ، بابو سر میں درجہ حرارت منفی 03 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سردی کی شدت میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے ملک کے کئی علاقوں کا درجہ حرارت منفی سے نیچے چلا گیا ہے گلگت کا درجہ حرارت صفر تک پہنچ گیا ہے آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارتلہہ منفی09 کالام منفی05، استور ، اسکردو منفی 04 اور بابو […]

Read More
پاکستان موسم

ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہا ڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روزموسم کی صورتحال خیبر پختو نخوا،اسلام آباد،شمالی بلوچستان، بالائی وسطی پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہا ڑی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان۔اس دوران بالائی خیبر پختو نخوا، کشمیر اور گرد ونواح میں چند مقامات پر موسلادھار بارش بھی […]

Read More