پاکستان کویورپی جوہری تنظیم کی رُکنیت مل گئی
جوہری تحقیق کی یورپی تنظیم ’’سرن‘‘ نے پاکستان کو باقاعدہ طور پر ایسوسی ایٹ رکنیت دے دی ہے۔ دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق پاکستان یہ رکنیت حاصل کرنے والا پہلا غیر یورپی ملک ہے۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اور’’ سرن‘‘ کے درمیان ایسوسی ایٹ ممبر شپ […]